Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

مختصر ترین حقائق اور قصے


Recommended Posts

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • Replies 188
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

  • Administrators

ہاتھی واحد چوپایہ ہے جو اپنے وزن کی وجہ سے چھلانگ نہیں لگا سکتا۔ ہاتھی اپنے پیروں کے پوروں پر چلتا ہے اور اگر اس کے پوروں کی انگلی ٹوٹ جائے تو وہ زمین سے اٹھ نہیں سکے گا اور نتیجتاً خدا  کو پیارا ہو جائے گا۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ اگر کبھی پاگل ہاتھی سے سامنا ہو جائے تو کسی نیچی جگہ چھلانگ لگا دیں۔ ہاتھی کبھی بھی نیچے چھلانگ نہیں لگائے گا اگرچہ وہ جگہ تین فٹ ہی نیچی کیوں نہ ہو۔

Link to comment
  • Administrators

ریڈیو کو پچاس ملین یوزر حاصل کرنے کے لیے پورے اڑتیس سال لگے۔ٹی وی نے پچاس ملین یوزر تیرہ سال ۔انٹرنیٹ نے چار سال اور فیس بک نے دو سال میں حاصل کر لیے۔

Link to comment
  • Administrators

مشہورِ زمانہ کمپنی ایپل کے پاس ڈیڑھ سو ارب ڈالرز سے زیادہ کیش موجود ہے۔۔۔۔اس کیش سے وہ مارکیٹ ویلیو پر فیس بک خرید سکتا ہے۔۔اور اگر فیس بک نہ خریدنا ہو اور ویسے شاپنگ پر نکلنا ہو تو اس کیش سے نیٹ فلیکس،ٹیلسا،ٹوئٹر،ڈراپ باکس،پینڈورا،سپوٹی فائی خرید سکتا ہے۔۔۔ان بڑی بڑی کمپنیوں کو خریدنے کے بعد بھی ایپل کے پاس انسٹھ ارب ڈالرز کیش موجود ہو گا۔۔۔۔اور یہ ابھی صرف کیش کی بات کی۔۔۔۔شیئرز،کریڈٹ الگ ہیں ۔حوالہ۔

Link to comment
  • Administrators

چار اپریل 04/04

چھے جون 06/06

آٹھ اگست 08/08

دس اکتوبر 10/10

اور بارہ دسمبر 12/12

ہر سال یہ یہ ساری تاریخیں ایک جیسے دن کو آتی ہیں جیسے یہ ساری تاریخیں دو ہزار تیرہ میں جمعرات کو آئیں۔۔۔دو ہزار چودہ میں یہ ساری تاریخیں جمعے کو آئیں اور دو ہزار پندرہ میں یہ ساری تاریخیں ہفتے کو  آ ئی اور اب دو ہزار سولہ میں سوموار کو آ رہی ہیں ۔

Link to comment
  • Administrators

ایک بڑھیا نے تین سال تک مسلسل روزانہ پیزا آڈر کیا۔۔۔پھر ایسا ہوا کہ تین دن مسلسل اس نے پیزا آڈر نہیں کیا۔۔پیز ڈیلیور کرنے والی کو لگا کہ شاید کوئی مسئلہ ہے ورنہ اس بڑھیا نے کبھی تین دن کی بریک نہیں لی۔۔۔وہ اس بڑھیا کے گھر گئی دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کوئی جواب نہ ملا ۔۔اس نے پولیس کو بلا لیا۔۔پولیس نے دروازہ توڑ کر دیکھا تو بڑھیا فرش پر گری ہوئی تھی وہ تین دن سے بے ہوش تھی۔۔۔
یوں تین سال تک مسلسل پیزا کھانے نے عورت کی جان بچا دی۔۔۔

کون کہتا ہے فاسٹ فوڈ نقصان دہ ہے؟؟

 

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...