Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

مختصر ترین حقائق اور قصے


Recommended Posts

  • Administrators

اگر آپ کسی بات پر حد سے زیادہ سوچتے ہوئے سوئے ہیں تو آپ کا جسم تو سو جائے گا لیکن آپ کا دماغ ایکٹو رہے گا اس کا نقصان یہ ہو گا کہ آپ تھکاوٹ کی حالت میں بیدار ہوں گے۔۔
لہذا رات کو سوتے وقت کسی بات پر زیادہ نہ سوچا کریں

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • Replies 188
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

  • Administrators

پرانی کتابیں جمع کروانے کے لیے ترکی میں ایسے باکس لگائے گئے ہیں۔۔آپ کی جو کتب پرانی ہو گئیں ہیں ہہ ایسے باکسسز میں ڈال دیں اور یہ ان لوگوں تک پہنچا دی جائیں گی جو کتب خریدنے کی حیثیت نہیں رکھتے۔

1489039_703795449651301_2060142268_n_zps

Link to comment
  • Administrators

ستائیس مارچ انیس سو ستانوے 
ایک اکیس سالہ نوجوان نے نیوزی لینڈ میں اپنی پسند کا گانا آن ایئر چلانے کے لیے ایک ریڈیو اسٹیشن پر حملہ کر دیا نقلی بم کی مدد سے وہاں منیجر کو یرغمال بنا لیا اور اپنی پسند کا گانا کئی گھنٹے مسلسل چلایا،

Link to comment
  • Administrators

 

جرمنی میں ایک روایت ہے کہ شادی کے بعد دلہن کو اس کے گھر والے اغواء کر لیتے ہیں اور دولہے کو اپنے پیار کا ثبوت دینے کے لیے دلہن کو تلاش کرنا ہوتا ہے

Link to comment
  • Administrators

دو ہزار چھے میں
ایک آدمی جو اپنے گھر میں موجود چوہے سے جان چھڑانا چاہتا تھا اس نے پتوں کو آگ لگا کر چوہا اس میں پھینک دیا۔۔۔ وہ جلتا ہوا چوہا آگ سے نکلا اور اس کے گھر میں گھس گیا
ساز و سامان سمیت سارا گھر جلا کر راکھ کر دیا

Link to comment
  • Administrators

 

تھائی لینڈ میں ایک ایسا انوکھا گاؤں بھی ہے جہاں کے باسی سانپوں کو اپنے گھروں میں پالتے اور انکے ساتھ زندگی بسر کرتے ہیں۔ اس گاؤں کے افراد سانپوں سے خوفزدہ ہونے کے بجائے ان سے بے پناہ محبت کرتے اور انھیں پالتو بلی یا کتے کی طرح بلا خوف وخطر اپنے ساتھ رکھتے ہیں۔140 گھروں پر مشتمل اس منفرد گاؤں کا نام ہی کوبرا ولیج  پڑ گیا ہے جہاں کے تقریباً ہر گھر میں ایک پالتوکوبرا موجود ہے
 

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...