Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

مختصر ترین حقائق اور قصے

Featured Replies

  • Author
  • Administrators

بائیس دسمبر انیس سو اٹھہتر کو ایک چھوٹا سا طیارہ اڑاتے ہوئے ایک پائلٹ نے کنٹرول روم میں پیغام بھیجا "میرے طیارے کے عین اوپر ایک اور طیارہ ہے۔۔" کنٹرول سے جواب دیا گیا کہ "کون سا طیارہ؟ طیارے کو پہچانو اور ہمیں بتاو۔" پائلٹ "نہیں نہیں! یہ طیارہ نہیں ہے۔" اس جواب کے بعد وہ پائلٹ اپنے جہاز سمیت ہمیشہ کے لیے غائب ہو گیا کبھی نہیں ملا۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 189
  • Views 49.3k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Administrator
    Administrator

    ہومر اور سقراط کا شمار دنیا کے عظیم ترین فلسفیوں میں ہوتا تھا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ان دونوں عظیم فلفسیوں نے اپنی پوری زندگی میں ایک لائن تک نہیں لکھی  کیوں کہ یہ لکھنا نہیں جانتے تھے۔

  • Administrator
    Administrator

    مارچ انیس سو ترانوے میں کیون کارٹر نے یہ تصویر کھینچی اس تصویر نے انعام بھی جیتا تھا۔۔ یہ تصویر سوڈان میں لی گئی جب وہاں خوراک کا قحط تھا اور اقوام متحدہ کے تحت وہاں وہاں خوراک کے مراکز قائم کیے گئے

  • Administrator
    Administrator

    نیلی وہیل مچھلی کی زبان کا سائز اور وزن ایک بھرپور جوان ،تندرست و توانا افریقن ہاتھی کے وزن اور سائز کے برابر ہوتا ہے

Posted Images

  • Author
  • Administrators

تحقیق کے مطابق کسی بھی ایشو پر حد سے زیادہ سوچنا نقصان دہ ہے۔۔آپ کا دماغ اوور تھنکنگ کی وجہ اس معاملے سے متعلق آپ کو زیادہ تر منفی خیالات دے گا اس اس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ آپ کے اعتماد کے ساتھ ساتھ آپ کی ذہنی حالت کا سیتاناس ہو سکتا ہے۔

  • Author
  • Administrators

شنگھائی چائنہ میں ایک بار ایک شخص نے ویلنٹاین ڈے کو ایک مووی کی آدھی ٹکٹس خرید لیں۔۔اس شخص نے ہر ایک سیٹ چھوڑ کر دوسری سیٹ کی ٹکٹ خریدی ۔اس نے تمام طاق اعداد والی سیٹ خرید لیں۔۔۔اس کا مقصد جوڑوں کا ویلنائن ڈے برباد کرنا تھا تا کہ کوئی بھی جوڑا اکٹھا نہ بیٹھے۔

ScreenShot2014-03-25at44159AM_zps60366547.png

شنگھائی: چین کے شاپنگ مال میں صارفین کی دلچسپی کے لیے ایک ٹیوب نما سلائیڈ بنائی گئی ہے جو صارفین کو فوری طور پر گراؤنڈ فلور تک پہنچادیتی ہے جب کہ وہ ساتھ ہی اس سے لطف اندوز ہوکر اپنے بچپن کے دن بھی یاد کرتے ہیں۔

200 فٹ لمبی سلائیڈ چین کے شہر بیجنگ کے پرنٹیمپس شاپنگ مال میں بنائی گئی ہے جو ہر ایک کے لیے حیرت اور دلچسپی کی وجہ بنی ہوئی ہے۔ اس سلائیڈ کا ایک سرا شاپنگ سینٹر کے پانچویں فلور پر ہے اور آخری سرا زمین پر ہے۔ اس مرغولہ دار سلائیڈ میں بیٹھتے وقت کچھ خوف اور کچھ خوشی محسوس ہوتی ہے۔

slidemain.jpg.66770fcc692fb56af6d162c1b0slideinside.thumb.jpg.6d41de115d97b90b84

slideinside.jpg

slidemain.jpg

  • Author
  • Administrators

مونڈون جوئی
آسٹریلین باشندہ

220px-Moondyne_Joe_zps95700a6c.jpg
جو جیل سے بار بار بھاگ جانے میں مہارت رکھتا تھا۔۔۔اسے پکڑ کر جیل میں ڈالا گیا اس کے لیے خصوصی سیل بنایا گیا کہ یہ وہاں سے نہ بھاگ سکے
اور یہ اس سیل سے بھی بھاگ گیا۔

 

  • Author
  • Administrators

ایک دماغی مریض شخص نے خود کشی کی نیت سے اپنے دماغ میں گولی ماری۔لیکن اس کی جان جانے کی بجائے اس کا دماغی مرض ٹھیک ہو گیا اور اس شخص کا دماغی مرض بھی آپ سن کر آپ حیران ہو جائیں گے اسے دماغی خلل یہ تھا اسے لگتا تھا کہ اس سے جراثیم چمٹے ہیں وہ دن میں سینکڑوں بار ہاتھ دھوتا تھا کئی کئی بار نہاتا تھا۔۔اسی وجہ سے اسے اسکول سے بھی نکال دیا گیا تھا لیکن خود کو گولی مارنے کے بعد اس کا یہ فوبیا یہ خلل دور ہو گیا۔۔۔اگر آپ لوگوں میں سے بھی کسی کو کوئی فوبیا ہے تو اٹھائیں پستول۔

  • Author
  • Administrators

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک 14 سالہ بچی نے غلط پارکنگ پر پولیس والے کا چالان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکساس کے علاقے بے ٹاﺅن میں پولیس افسر ایک عمارت کے باہر گاڑی پارک کرکے کسی کام سے گیا لیکن جب وہ واپس آیا تو گاڑی کے شیشے کے ساتھ ایک چٹ لگی ہوئی تھی۔ یہ چٹ 14 سالہ اینی جیمز کی جانب سے لگائی گئی تھی جس پر لکھا تھا کہ فائر زون میں گاڑی پارک کرنے کے باعث اسے 10 ڈالر کا جرمانہ کیا جاتا ہے۔ ضروری ہے کہ یہ جرمانہ جلد از جلد عمارت کے منیجر کے پاس جمع کروادیا جائے۔ ٹامی کنگ نامی پولیس والے نے نہ صرف جرمانہ جمع کروایا بلکہ اینی کو کھلونوں کی دکان سے 40ڈ الر کا گفٹ کارڈ بھی دلایا۔ پولیس والے کا کہنا تھا کہ اس نے واقعہ سے سبق سیکھا ہے اور قانون بہر حال سب کے لئے برابر ہوتا ہے۔

  • Author
  • Administrators

یونانی نژاد ان بابا جی میں کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی اسے ڈاکٹروں نے کہا کہ تمہارے پاس بس چھے مہینے بچے ہیں۔۔تم چھے مہینے سے زیادہ نہیں جی سکو گے۔

jj.png
دس سال بعد یہ بابا جی ان ڈاکٹروں سے ملنے گئے اور بتانے گئے کہ وہ آج بھی زندہ ہیں۔۔۔انھیں معلوم ہوا کہ جن جن ڈاکٹرز نے اسے کہا تھا کہ وہ چھے ماہ بعد مر جائیں گے ۔۔۔۔۔وہ سب ڈاکٹرز مر چکے ہیں۔۔
ان بابا جی نے ایک سو دو سال کی عمر پائی

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.