Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

مختصر ترین حقائق اور قصے

Featured Replies

  • Author
  • Administrators

دنیا میں سب سے مہنگا دودھ مادہ چوہے کا ہوتا ہے جو فی کلو 22000 ہزار ڈالر میں فروخت ہوتا ہے. اور ایک کلو دودھ 4000 مادہ چوہوں سے نکلتا ہے. یہ دودھ دواؤں اور منشیات میں استعمال کیا جاتا ہے. اس دودھ پر مشتمل دوائیں، خون کے ختم ہو جانے والے عمل ہینیٹوپوئسس کو دوبارہ بحال کرتی ہیں

1620418_280864648735538_1552664427_n_zps

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 189
  • Views 48.5k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Administrator
    Administrator

    ہومر اور سقراط کا شمار دنیا کے عظیم ترین فلسفیوں میں ہوتا تھا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ان دونوں عظیم فلفسیوں نے اپنی پوری زندگی میں ایک لائن تک نہیں لکھی  کیوں کہ یہ لکھنا نہیں جانتے تھے۔

  • Administrator
    Administrator

    مارچ انیس سو ترانوے میں کیون کارٹر نے یہ تصویر کھینچی اس تصویر نے انعام بھی جیتا تھا۔۔ یہ تصویر سوڈان میں لی گئی جب وہاں خوراک کا قحط تھا اور اقوام متحدہ کے تحت وہاں وہاں خوراک کے مراکز قائم کیے گئے

  • Administrator
    Administrator

    نیلی وہیل مچھلی کی زبان کا سائز اور وزن ایک بھرپور جوان ،تندرست و توانا افریقن ہاتھی کے وزن اور سائز کے برابر ہوتا ہے

Posted Images

  • Author
  • Administrators

انیس سو پندرہ میں امریکی ریاست کیرولینا کی رہائشی تیس سالہ خاتون کو مرگی کا شدید دورہ پڑا اور ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا۔اس کا جنازہ اگلے دن کا شیڈول کیا گیا۔اس کی بہن جو کہ دوسرے شہر میں رہتی تھی وہ وقت پر نا پہنچ سکی اور جنازہ ہو گیا۔جب بہن پہنچی اس نے ضد کی کہ قبر کھودی جائے تابوت کھولا جائے مجھے اپنی مردہ بہن کا آخری دیدار کرنا ہے۔
قبر کھودی گئی تابوت کھولا گیا۔جیسا ہی تابوت کھولا گیا"مردہ" عورت اٹھ کر بیٹھ گئی اور اپنے ارد گرد دیکھ کر مسکرا دی۔
وہ مری نہیں تھی ۔مرگی کا شدید دورہ تھا اور دھڑکن رک گئی تھی ڈاکٹر نے سوچا کھسک گئی۔۔دفنا دو۔
اس کے بعد وہ عورت سنتالیس سال زندہ رہی۔

buriedalive_zpsff8935d6.jpg

  • Author
  • Administrators

اسرائیل میں ایک تہوار کے موقع پر چھوڑے گئے غبارے اڑتے اڑتے سعودی عرب پہنچ گئے۔
ان غباروں پر عبرانی زبان لکھی ہے۔۔۔ان غباروں پر لکھی عبارت کے مطابق آرمی سے ریٹائر ہونے والے فوجیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔۔۔سعودی عرب کے مقامی اخبار سبق کے مطابق یہ غبارے ایک سعودی شہری کو رفحا شہر کے راستے میں ملے۔۔۔یاد رہے اسرائیل سے سعودی عرب کے شہر رفحا کا فاصلہ قریبا چوبیس سو کلو میٹر بنتا ہے ایسا پہلی بار دیکھنے میں آیا ہے کہ غباروں نے اتنی مسافت طے کی۔

📢 Post Your Ad Here
  • Author
  • Administrators

دو ہزار چھے میں ایک بندے نے اپنی بیوی کو قتل کروانے کے لیے ایک کرائے کے قاتل کو بھیجا۔۔۔کرائے کا قاتل اس آدمی کی بیوی کے ہاتھوں مارا گیا۔۔۔اکیاون سالہ بڑھیا نے خالی ہاتھ سے ہی کرائے کے قاتل کا گلا گھونٹ کر اسے مار ڈالا۔۔
آفرین ہے ایسے کرائے کے قاتل پر بھی
اکیاون سالہ بڑھیا کے ہاتھوں مارا گیا وہ بھی خالی ہاتھ حملے میں۔۔

  • Author
  • Administrators

 گلہریاں اس کائنات کی نرم دل مخلوق میں سے ہیں۔۔۔یہ کسی بھی اکیلے چھوٹے بچے کو گود لے لیتی ہیں۔۔جس بچے کا کوئی والی وارث نہ ہو یہ اسے اپنا لیتی ہیں۔۔
آج آپ اپنی آنکھوں سے منظر بھی دیکھ لیں۔۔

10001515_733010916729754_1124646814_n_zps6b77c329.jpg
یتیموں اور لاچاروں کے ساتھ اچھے سلوک کے سلسلے ہم انسانوں کو ان گلہریوں سے سیکھنے کی اشد ضرورت ہےْ۔

  • Author
  • Administrators

1517695_609537772463556_578908873_n_zps6cb9c00e.jpg

ایک سی لائن جو کہ پچھلے سال سمندر میں موجود ایک جال میں پھنس گئی جس سے اس کے جسم پر بہت زیادہ زخم آئے۔پاس ہی موجود ایک ہوٹل کے ورکر اسے سمندر سے نکال کر ہوٹل لے گئے۔اس کا علاج کیا گیا اور تین ماہ کے اندر اندر تندرست ہو گئی۔اس دن سے آج تک یہ روزانہ سمندر سے نکل کر ساحل پر موجود ہوٹل آتی ہے اور اپنے محسنوں سے ملتی ہے وہاں آرام کرتی ہے اور واپس سمندر میں چلی جاتی ہے۔

  • Author
  • Administrators

قانون کے سامنے چھوٹے بڑے سب برابر ہیں، یہ بات فلوریڈا کے پولیس اہلکار پر صادق آتی ہے، جس نے کھلونا گاڑی تیز چلانے پر ننھنی بچی کا بھی چالان کردیا۔فلوریڈا کی دو سالہ میشا کو اپنے گھر کے باہر گاڑی چلانا اس وقت مہنگا پڑ گیا جب اہلکار نے اسے نہ صرف تیز رفتاری پر روکنے کی ہدایت کی بلکہ ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر ہاتھ میں چار ڈالر کا ٹکٹ بھی تھما دیا۔ پولیس کے مطابق چالان کرنے پر میشا کی خوشی نے انکا دن یادگار بنادیا۔

ScreenShot2014-03-15at30846PM_zps5d706054.png

📢 Post Your Ad Here

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.