April 21, 201610 yr Author Administrators رچرڈ ہامنڈ .. برطانوی مصنف اور صحافی جس نے دو ہزار سات میں اپنی بیٹی کو وقت پر سالگرہ وش کرنے کے لئے ٹریفک میں پھنسی اپنی بیش قیمت گاڑی پورشے وہیں چھوڑی اور اڑھائی گھنٹوں میں سولہ میل بھاگ کر گھر پہنچا۔
April 21, 201610 yr Author Administrators خلا میں پانی کا ایک ذخیرہ تیر رہا ہے۔یہ ذخیرہ سورج سے ایک لاکھ گنا بڑا ہے اور ہماری زمین کے تمام سمندروں سے دس کھرب گنا زیادہ پانی رکھتا ہے۔ حوالہ
April 21, 201610 yr Author Administrators دنیا بھر میں آج بھی پانچ ایسے لوگ زندہ ہیں جو انیسویں صدی میں پیدا ہوئے تھے ۔یاد رہے یہ اکیسویں صدی ہے۔ ان لوگوں کی تفصیل یہ ہے جاپان کی شہری ماسیو اوکاوا جو کہ مارچ اٹھارہ سو اٹھانوے میں پیدا ہوئیں۔اس وقت ایک سو اٹھارہ سال کی ہیں۔ امریکہ کی باسی جرلین ٹیلی جو کہ تئیس مئی اٹھارہ سو ننانوے کو پیدا ہوئیں۔اس وقت ایک سو سترہ سال کے قریب کی ہیں۔ امریکہ کی باسی سوسانا مشٹ جو کہ چھے جولائی اٹھارہ سو ننانوے کو پیدا ہوئیں۔ایک سو سولہ سال کی ہیں۔ امریکہ کی باسی برنیس میڈیگن جو کہ چوبیس جولائی اٹھارہ سو ننانوے کو پیدا ہوئیں۔یہ بھی ایک سو سولہ سال کی ہیں۔۔ اٹلی کی ایما مورونو جو کہ انتیس نومبر اٹھارہ سو ننانوے کو پیدا ہوئیں اور اس وقت ایک سو سولہ سال کی ہیں۔
April 21, 201610 yr Author Administrators مشہور سائنس دان البرٹ آئن اسٹائن کو گاڑی ڈرائیور کرنا نہیں آتی تھی۔
April 21, 201610 yr Author Administrators ایسا لگتا ہے جیسے جادوئی عمل ہو یا فوٹو شاپ کا کمال لیکن ایسا کچھ نہیں ہے۔۔پانی کی دھار میں ایک پائپ چھپا ہے جو اسے سہارا دیے ہوئے ہے۔
April 21, 201610 yr Author Administrators برزایل میں ایسے مینڈک بھی پائے جاتے ہیں جن کی آنکھوں کے اوپر سینگ ہوتے ہیں اور وہ کتوں کی طرح بھونکتے ہیں۔
April 21, 201610 yr Author Administrators مگرمچھ کا ہاضمہ اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ وہ چھے انچ موٹا اور لمبا لوہا آسانی سے ہضم کر سکتا ہے۔
April 21, 201610 yr Author Administrators دنیا میں صرف 5 ممالک ایسے ہیں جو مقروض نہیں ہیں۔ مکاؤ، برونائی دارالسلام، برٹش ویرجن آئس لینڈ، لیکنسٹائن، پلاؤ پاکستان اس لسٹ میں باونویں نمبر پہ ہے تمام ترقی یافتہ ممالک پاکستان سے زیادہ مقروض ہیںمکمل لسٹ یہاں دیکھ سکتے ہیں
April 21, 201610 yr Author Administrators آسٹریا میں ایک ایسی جھیل ہے جو کہ سردیوں میں ایک خوبصورت پارک ہوتا ہے جہاں لوگ چہل پہل کرتے ہیں اور گرمیوں میں یہ ایک دس میٹر گہری جھیل بن جاتا ہے۔ مکمل تفصیل یہاں پڑھ سکتے ہیں۔
April 21, 201610 yr Author Administrators فلوریڈا میں رہنے والے ایک شخص کو صبح اٹھتے ہی سر میں سخت درد محسوس ہوا اس نے اپنی بیوی سے کہا مجھے ہسپتال کی ایمرجنسی میں لے جاو۔جہاں جا کر پتا چلا اسے سوتے ہوئے اسے کان کے پیچھے گولی ماری گئی تھی۔ بعد میں بیوی نے اعترافِ جرم کر لیا۔ تفصیل
Create an account or sign in to comment