All Activity - URDU FUN CLUB Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

All Activity

This stream auto-updates

  1. Today
  2. Yesterday
  3. Mil k hr shks se hua Mehsoos Mjse ye shks mil chuka hai kahin
  4. Last week
  5. حیران کن معلوماتی تھریڈ.. آج پہلی بار پڑھا اور دل کر رہا کہ ختم کر کے ہی سوؤں
  6. جو سرکار کی مرضی ہم آپ کے ساتھ ہیں
  7. آپ کی بات بالکل درست ہے تاہم، فورم پر پہلے ہی ممبرشپ کی قیمتوں کا ایک مخصوص سیکشن موجود ہے، جہاں تازہ ترین قیمتیں اور تفصیلات درج ہیں۔ آپ یہاں سے تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں: 🔗 ممبرشپ کی تفصیلات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں ہم جلد ہی پرانی پوسٹس کا جائزہ لیں گے تاکہ غیر متعلقہ معلومات کو ہٹایا جا سکے اور فورم مزید منظم ہو جائے۔
  8. ایڈمنسٹریٹر صاحب، آپ کا تہہ دل سے شکریہ کہ آپ نے چھ مہینے کا پیکج متعارف کروایا۔ میں آپ کے گروپ کا ایک پرانا رکن ہوں، لیکن کچھ ذاتی حالات کی بنا پر پچھلے عرصے میں پریمیم ممبرشپ نہیں لے سکا۔ اسی وجہ سے مجھے یہ بھی معلوم نہیں کہ پردیس اور حوس اب تک کہاں تک پہنچ چکے ہیں۔ اگر وقت اور حالات نے ساتھ دیا تو میں یقیناً ان کہانیوں کے لیے ممبرشپ لے لوں گا۔ گروپ میں جو نئی تبدیلیاں آئی ہیں، میں خاموشی سے ان کا مشاہدہ کرتا رہا ہوں، اور مجھے یہ بہت مثبت لگیں۔ میں آپ کو جس معاملے میں زحمت دے رہا ہوں، وہ یہ ہے کہ جب آپ نے چھ مہینے کی ممبرشپ کا اعلان کیا، تو میں نے یہ دیکھنے کی کوشش کی کہ باقی ممبرشپ پیکجز کی قیمتیں کیا ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ کے گروپ میں بہت سی پرانی پوسٹس موجود ہیں جو پرانے قواعد، پرانی قیمتوں اور پرانی ممبرشپ تفصیلات سے متعلق ہیں، جس کی وجہ سے آدمی الجھن میں پڑ جاتا ہے۔ اگر ممکن ہو تو، آپ اپنی فورم میں صرف وہی پوسٹ رکھیں جو تازہ ترین ممبرشپ تفصیلات کے متعلق ہو، جبکہ باقی پرانی پوسٹس کو حذف کر دیں تاکہ نئے اور پرانے ممبران کے لیے چیزیں واضح رہیں۔ اگر میری بات آپ کو نامناسب لگی ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔ ایک بار پھر، بہت شکریہ!
  9. تمام بہترین کر رہے ہیں آپ ۔۔ یہ فیصلہ ضرور منفرد مقام حاصل کرے گا کیوں کے خان از کنگ آلویز
  10. 📢 اردو فن کلب اب ٹک ٹاک پر 🎉📢 🔥 خوشخبری! ہم نے ڈاکٹر خان صاحب کے پریمیم ناولز کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، جو خصوصی طور پر ٹک ٹاک ممبرز کے لیے ہوگا۔ 📖 یہ ناول اعلیٰ معیار کے ہوں گے، جن میں شاندار کہانی، منفرد تحریر، اور بہترین پیشکش شامل ہوگی۔ 💥 سب سے خاص بات۔۔۔ یہ پریمیم ناول ٹک ٹاک پر مکمل طور پر فری دستیاب ہوگا! 😍✨۔ 🚀 تجرباتی طور پر اس کا آغاز کیا جا رہا ہے، اور اگر ہمیں زبردست رسپانس ملا، تو ہم مستقل ایک پریمیم سیریل ناول صرف ٹک ٹاک ممبرز کے لیے جاری کریں گے!۔ اگر اس تجربے کا رسپانس اچھا رہا، تو ہم اسے یوٹیوب اور فیس بک پر بھی تجرباتی طور پر پوسٹ کریں گے۔ جہاں سب سے زیادہ مثبت ردعمل ملا، وہاں اسے مستقل جاری رکھا جائے گا!۔ 🎯 اس کا مقصد یہ ہے کہ فری ممبرز بھی پریمیم کوالٹی ناولز کا لطف اٹھا سکیں! 📚۔ 💬 آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے! کیا آپ اس فیصلے سے خوش ہیں؟ اپنی رائے اس تھریڈ کے کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇۔ 🔔 تازہ ترین اپڈیٹس اور نوٹیفکیشنز بروقت حاصل کرنے کے لیے ہمارے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو فالو کریں!۔ [TikTok اکاؤنٹ کا لنک]
  11. آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔
  12. please change my balance to Pounds from dollars Bekardoc
  13. Earlier
  14. Pardes Serial Novel 100 Pages Episode

    £2
  15. آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔ آپ کا اکاؤنٹ بیلنس پہلے ہی زیرو ہے ۔
  16. آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔
  17. آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔ آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔ آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔کلاؤڈ بیسک چاہیئے یا کلاؤڈ بیسک پلس ؟ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔
  18. میرا بیلنس بھی ڈالر سے پاؤنڈ میں تبدیل کر دیں۔۔۔۔
  19. sir g my account transfer and basic cloud member ship for 1 year
  20. اس سکیم کی سمجھ نہیں آئی ، بحرحال بیلنس میں تبدیلی فرما دیں، جو آپ کرنا چاہ رہے ہیں
  1. Load more activity
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB