Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

DR KHAN

Co Administrators
  • Joined

  • Last visited

  1. Bobi1 started following DR KHAN
  2. mookoo355 started following DR KHAN
  3. Ahmad Khan 44 started following DR KHAN
  4. bawagujjar started following DR KHAN
  5. Anwar ji started following DR KHAN
  6. ہم فورم کی بہتری کے لیے ان اقدامات کو سراہتے ہیں اور جناب ایڈمن کی ان کاوشوں پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ کوشش کرتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ ممبران فورم کا حصہ بن گئی فورم کی بقا کے لیے اپنا حصہ ڈالیں گے اور ہمیں رائٹر سے بھی یہ توقع ہے کہ وہ اس سال میں پہلے سے زیادہ بہتر مواد شیئر کریں گے۔ یہ فورم ہم نے رائٹرز کی حوصلہ افزائی اور ریڈرز کی انٹرٹینمنٹ کے لیے بنایا ہے اور ہماری کوشش یہ ہے کہ یہ ہمیشہ قائم و دائم رہے۔
  7. کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز اپنا آرڈر بک کریں ۔ تمام آرڈرز خریداری کی ترتیب سے 10 جولائی سے اپلوڈ کیئے جائیں گے۔
    • 31 downloads
    سفید چادر ۔۔ ڈاکٹر فیصل خان ۔۔مکمل ناول
    £2
  8. DR KHAN changed their profile photo
  9. اس کی اگلی قسط نمبر دو جلد شائع کی جائے گی۔ وہ اختتامی مراحل میں ہے۔
  10. ضائع کرنے کی نیت سے موبائل کو تیل میں ڈال دیا۔
  11. دراصل میں اس کہانی کو وقت نہیں دے پایا تھا اور یہ ایک مشکل کہانی ہے۔ دراصل یہ کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ ہر کردار کی اپنی ایک کہانی ہے،مولوی صاحب کی الگ،زہرہ کی الگ،یہاں تک کہ زکیہ کی الگ کہانی ہے۔سب کو ایک جگہ پہ یکجا کرنا اور سب کو ایک دوسر ے سے جوڑنا ایک مشکل کام ہے۔ بہرکیف اب اس پہ کام کروں گا اور باقاعدگی سے کروں گا۔
  12. عید اپڈیٹ یہ کہانی کی آخری فری اپڈیٹ اس کے بعد سے کہانی پیڈ کر دی جائے گی۔
  13. نہیں جی یہ فورم پہ اپلوڈ نہیں ہے۔
  14. جانگلوس شوکت صدیقی کا قیام پاکستان کے بعد کا شہرہ آفاق ناول ہے،جو جیل سے فرار دو قیدیوں لالی اور رحیم داد کی داستان پہ مبنی ہے۔اس میں پنجاب میں ہونے والے چوہدراہٹ کے نظام،برائیوں اور مقامی وڈیروں کے ظلم دکھائے گئے ہیں۔
  15. دیکھیں عمر،جسمانی کیفیات اور صحت کے حساب سے ادویات کا رسپانس ہر انسان میں دوسرے سے جدا ہوتا ہے اور اس کہانی میں مولوی صاحب کے تجربے کو اس طرح پیش کیا گیا ہے کہ ان کو جنسی آسودگی حاصل نہیں ہوئی اور الٹا جسمانی طور پر درد میں مبتلا ہو گئے۔ سپرے اور باقی چیزوں کا ردعمل بھی دیکھتے جائیں جناب۔
  16. آج رات اس کی نئی اپڈیٹ کی جا سکتی ہے۔
  17. ہم جن کرداروں کو پڑھ رہے ہیں ان ہی میں سے ایک کا قتل ہو گا اور شاید قاتل بھی ان میں سے کوئی ایک۔ یہی کہانی کا مرکزی خیال ہے کہ اس قتل میں کون ملوث ہے اور کون شریک جرم۔
  18. فورم میں اکثر اپلوڈ کرنے کے بعد ترتیب بدل جایا کرتی ہے۔ درست کر دی ہے ترتیب۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.