-
-
کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن
السلام علیکم امید ہے خیریت سے ہونگے جہاں تک فری سٹوری آئ ہے اس سے آگے کتنی اقساط آ چکی ہے کھپرو کی ملکہ کی میں فری کے بعد والی اقساط خریدنا چاہتا ہوں تو براہ مہربانی مجھے قیمت بتا دی جائے اگر واٹس ایپ نمبر پہ قیمت بتا دیں گے تو میرے لیئے سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
ڈاکٹر صاحب سلام عرض ہے امید ہے خیریت سے ہونگے کالج کلز کی اپڈیٹ نظر نہیں آ رہی کیا یہ سٹوری پیڈ سیکشن میں چلی گئ یے؟؟ وہاں پڑھنے کی فیس کیا یے؟؟
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
السلام علیکم امید ہے خیریت سے ہونگے آج کافی دن بعد فن کلب سائٹ اوپن کی سب سے پہلے یہ سٹوری کھولی امید تو بہت تھی کہ اس کی اپڈیٹ آ چکی ہوگی لیکن ہائے حسرت بہرحال جلد اپڈیٹ دے دیں اس کی اب تو بہت دن ہو گئے شکریہ
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
واہ یعنی بھرپور ایکشن ہوگا
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
اپڈیٹ شاندار تھی لیکن مختصر تھی بہرحال منتظر ہیں کہ جلد ہی اپڈیٹ آئے گی اور لمبی آئے گی
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
بہت زبردست اپڈیٹ جناب ڈاکٹر صاحب مولوی صاحب کا گھونگھٹ نہیں اٹھوایا اس بار میں تو توقع کر رہا تھا کہ نئ اپڈیٹ میں مولوی صاحب کا گھونگھٹ اٹھ جائے گا خیر امید ہے کوئ خاص سین ہی بنے گا
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
بہت زبردست اپڈیٹ ڈاکٹر صاحب کمال کر دیا آپ نے بہت اچھا لکھتے ہو آپ
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
اک منٹ تو زیادہ ٹائم ہو جائے گا ویسے کافی ایپس ہیں جن پہ پانچ سیکنڈز کا اشتہار چلتا ہے یوٹیوب پہ بھی اکثر ایسا ہوتا ہے باقی جیسے فن کلب انتظامیہ بہتر سمجھے
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
یار مجھے انٹرنیٹ کے بارے میں صرف اتنا پتہ ہے کہ کوئ ایڈریس لکھ کے سرچ کرنا ہے اور پھر تکا لگنے سے صحیح ایڈریس مل جاتا ہے یہ باریکیوں کو آپ سمجھتے ہو یا ایڈمنز ٹیم مجھے لمبی چوڑی ویریفکیشنز سے بہت الجھن ہوتی ہے میں یی چاہتا ہوں کہ آپ مجھے سالانہ دو ہزار تین ہزار فیس بتا دیں میں آپ کے اکاونٹ میں بھیج دوں بدلے میں آپ میری آئ ڈی کو پیڈ فائلز تک رسائ دے دیں کوئ سادہ سا طریقہ کار ہونا چاہیئے الجھاؤ کی وجہ سے میں پیڈ ممبر شپ نہیں لیتا
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
چوری کر کے مختلف گروپس چلانا تو واقعی بہت غلط کام ہے باقی کوئ ایسا طریقہ ہو جس سے پیڈ سٹوریز پڑھنے کے شائقین اشتہار دیکھ کے یا فیس ادا کر کے پڑھ سکیں ضرور لاگو ہونا چاہیئے فیس والا تو خیر پہلے سے چل رہا ہے اشتہار دیکھنے سے فری ممبر شپ مل سکتی ہے تو ایسا آپشن ضرور رکھنا چاہیئے
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
یہ طریقہ ویسے کافی بہترین ہے ویسے دو آپشن ہونے چاہیئں کوئ ممبر اگر اشتہار نہ دیکھنا چاہے تو اسے فیس کرنی چاہیئے اور جو فری پڑھنا چاہیں وہ اشتہار دیکھیں اور فیس وصول ہو جائے ویب سائٹ کو اگر ایسا ہو جائے تو ہم جیسوں کا بہت فائدہ ہو سکتا ہے
-
کیا آپ نئے سال 2022 کے لیئے تیار ہیں
بہترین فیصلہ ہے سر
-
(چھوٹو گینگ (ظلم کی سچی داستان
شروعات بہت اچھی تھی بس زرا ملا کی غلطیاں تھی ترتیب ٹھیک کر لی جائے اور اپڈیٹ زرا جلدی دی جائے شکریہ
-
چراغ سحر changed their profile photo
-
حور
بہت خوب سٹارٹ ہے
-
مجھ پہ جو گزری ہے
زبردست شروعات ہیں جناب شاہ صاب اپڈیٹ جلد دیجئیے گا