Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

مختصر ترین حقائق اور قصے

Featured Replies

  • Author
  • Administrators

اگر آپ کار خریدنے میں دل چسپی رکھتے ہیں تو مہینے کے آخر پر خریدنے کی کوشش کریں جب سیلز مین کو اپنا کوٹا پورا کرنے کی فکر پڑی ہوتی ہے۔۔اس وقت وہ ہر صورت آپ کو کم سے کم قیمت میں بھی ڈیل دیں گے۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 189
  • Views 48.5k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Administrator
    Administrator

    ہومر اور سقراط کا شمار دنیا کے عظیم ترین فلسفیوں میں ہوتا تھا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ان دونوں عظیم فلفسیوں نے اپنی پوری زندگی میں ایک لائن تک نہیں لکھی  کیوں کہ یہ لکھنا نہیں جانتے تھے۔

  • Administrator
    Administrator

    مارچ انیس سو ترانوے میں کیون کارٹر نے یہ تصویر کھینچی اس تصویر نے انعام بھی جیتا تھا۔۔ یہ تصویر سوڈان میں لی گئی جب وہاں خوراک کا قحط تھا اور اقوام متحدہ کے تحت وہاں وہاں خوراک کے مراکز قائم کیے گئے

  • Administrator
    Administrator

    نیلی وہیل مچھلی کی زبان کا سائز اور وزن ایک بھرپور جوان ،تندرست و توانا افریقن ہاتھی کے وزن اور سائز کے برابر ہوتا ہے

Posted Images

بہترین معلومات ہیں۔

زبردست جناب زبردست۔۔

 

  • Author
  • Administrators

خواب دیکھنا اور خراٹے لینا ایک ہی وقت میں ممکن نہیں
سوتے وقت جب آپ خراٹے لے رہے ہوتے ہیں اس دورانیے میں آپ کوئی خواب نہیں دیکھ رہے ہوتے
اور جس وقت آپ خراٹے نہیں لیتے نیند کے اس دورانیے میں آپ محوِ خواب ہوتے ہیں یعنی خواب دیکھ رہے ہوتے ہیں

 

📢 Post Your Ad Here
  • Author
  • Administrators

رات کو دیر تک جاگنے کے لیے دماغ کو بہت زیادہ انرجی اور ایکٹویٹی چاہیے ہوتی ہے آپ جتنے زیادہ ذہین ہوں گے آپ کے لیے اتنی زیادہ جاگنا ممکن ہے۔
ہاں یہ الگ بات ہے کہ بعد میں اس کے نقصان بہت ہیں۔

 

  • Author
  • Administrators

 

پچھلی صدی کے سب سے عظیم سائنس دان البرٹ آئن اسٹائن جو کہ خود ایک یہودی تھے انھیں انیس سو باون میں اسرائیل کا صدر بننے کی پیشکش کی گئی تھی جسے انھوں نے مسترد کر دیا تھا
 

  • Author
  • Administrators

 

انیس سو پچاس کے عشرے میں برطانیہ نے ایک زیر زمین شہر تعمیر کیا اس میں چار ہزار لوگوں کے رہنے کے لیے مختلف مکانات بنائے گئے تھے۔پچاس میل لمبی سڑک تعمیر کی گئی
اور تازہ پانی کے لیے ایک جھیل بنائی گئی

یہ شہر اس مقصد کو بنایا گیا تھا کہ اگربرطانیہ پر ایٹمی حملہ ہو جاتا ہے ایٹم بم مارا جاتا ہے تو برطانیہ اپنے چار ہزار اہم حکومتی عہدے داروں کو یہاں شفٹ کر دے

یہ شہر دو ہزار چار تک پوشیدہ رکھا گیا تھا

 

📢 Post Your Ad Here

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.