April 16, 201610 yr Author Administrators تاریخ میں ایک دن ایسا بھی گزرا ہے جس دن ایک بادشاہ مرا دوسرا تخت نشیں ہوا اور تیسرا پیدا ہوا. یہ 13 اور 14 ستمبر 786 عیسوی کی درمیانی رات تھی. ہادی مرا ہارون الرشید تخت نشیں ہوا مامون الرشید پیدا ہوا
April 16, 201610 yr Author Administrators دنیا کا سب سے بڑا قلعہ سندھ کے ضلع جامشورو میں ہے جس کا نام رنی کوٹ فورٹ ہے. اسکا محیط 26 کلومیٹر ہے
April 16, 201610 yr Author Administrators تصویر دیکھنے سے تو یہ احساس ہو گا جیسے ڈاکٹرز کسی عام سی لڑکی کو طبی امداد دے رہے ہیں لیکن یہ عام لڑکی نہیں بلکہ یہ زندہ ہی نہیں یہ لڑکی پانچ سو سال پہلے مر چکی ہے۔۔انیس سو ننانوے میں اس لڑکی کی لاش ملی جو کہ اس وقت بھی درست حالت میں تھی اس وقت اس لڑکی کو مرے ہوئے قریبا پونے پانچ سو سال گزر چکے تھے۔اس لڑکی کی تاریخ یہ ہے کہ اسے مذہب کے نام پر قتل کیا گیا تھا اس کی عمر پندرہ سال تھی اسے اس لیے قتل کیا گیا تھا کہ تم خدا کے پاس جا کر رہو۔
April 16, 201610 yr Author Administrators کیا آپ جانتے ہیں کہ Louis Antoine فرانس کا ایسا بادشاہ تھا جو محض پندرہ منٹ بادشاہ رہا
April 16, 201610 yr Author Administrators جب آپ کار کے ذریعے کوئی سامان کہیں بھیجتے ہیں اس عمل کو شپمنٹ کہا جاتا ہے اور جب آپ شپ(بحری جہاز) کے ذریعے سامان کہیں بھیجتے ہیں اسے کارگو کہا جاتا ہے۔
April 16, 201610 yr Author Administrators کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ آپ جہاز میں بیٹھے ہیں اور آپ کی منزل تک آپ کا سفر محض سینتالیس سیکنڈز کا ہو؟ جی ہاں۔۔۔۔یہ اسی صورت ممکن ہے جب آپ اسکاٹ لینڈ کے مقام ویسٹ ٹرے اور پاپا ویسٹ ٹرے کے بیچ سفر کریں ایسی صورت میں آپ کی فلائٹ کا دورانیہ محض سینتالیس سیکنڈ ہو گا۔۔یہ دنیا کی سب سے چھوٹی کمرشل فلائٹ ہے جس کی ٹکٹ محض تیس ڈالرز ہے۔ ویسے اتنا سفر تو جہاز زمین پر طے کر کے بھی پہنچا سکتا تھا لیکن اڑنامجبوری ہے کیوں کہ راستے میں سمندر آتا ہے۔
April 16, 201610 yr Author Administrators دنیا کے پہلے پانچ ورچوئل یعنی خیالی شاپنگ اسٹورز کوریا میں کھل گئے ہیں جہاں اب شیلف یعنی الماریوں میں سامان نہیں بڑی بڑی ٹچ اسکرین ایل سی ڈی لگی ہیں آپ کو جو چیز چاہیے ایل سی ڈی پر دیکھ کر چیز پر کلک کرتے جائیں اور کاونٹر پر چلے جائیں آپ کا سامان کاونٹر پر پلاسٹک بیگ میں پڑا مل جائے گا۔
April 16, 201610 yr Author Administrators سرخ و سفید رنگ کی اڑنے والی دیو ہیکل گلہری گلہری کی یہ قسم صرف چائنہ اور تائیوان میں پائی جاتی ہے ان کی آنکھیں نیلی ہوتی ہیں حوالے کے لیئے وکی پیڈیا لنک
Create an account or sign in to comment