Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

مختصر ترین حقائق اور قصے

Featured Replies

  • Author
  • Administrators

کینگرو سب سے نے دیکھے ہوں گے کتنے بڑے بڑے لگتے ہیں۔۔ہیں نا؟چلیں آپ کو کینگروز کے بارے دل چسپ حقائق بتاتے ہیں

ایک نیا پیدا ہوا کینگرو سائز میں ایک لوبیے جتنا ہوتا ہے یعنی ایک انچ سے بھی کم سائز ہوتا ہے۔

بے بی کینگرو کا وزن آدھے گرام سے بھی کم ہوتا ہے۔

بے بی کینگرو جب پیدا ہوتا ہے یہ نابینا ہوتا ہے۔

1382091_546927782053068_1622894712_n_zpsdf3fd9b5.jpg

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 189
  • Views 48.6k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Administrator
    Administrator

    ہومر اور سقراط کا شمار دنیا کے عظیم ترین فلسفیوں میں ہوتا تھا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ان دونوں عظیم فلفسیوں نے اپنی پوری زندگی میں ایک لائن تک نہیں لکھی  کیوں کہ یہ لکھنا نہیں جانتے تھے۔

  • Administrator
    Administrator

    مارچ انیس سو ترانوے میں کیون کارٹر نے یہ تصویر کھینچی اس تصویر نے انعام بھی جیتا تھا۔۔ یہ تصویر سوڈان میں لی گئی جب وہاں خوراک کا قحط تھا اور اقوام متحدہ کے تحت وہاں وہاں خوراک کے مراکز قائم کیے گئے

  • Administrator
    Administrator

    نیلی وہیل مچھلی کی زبان کا سائز اور وزن ایک بھرپور جوان ،تندرست و توانا افریقن ہاتھی کے وزن اور سائز کے برابر ہوتا ہے

Posted Images

  • Author
  • Administrators

ہانگ کانگ میں عورت اپنے دھوکے باز شوہر کو قتل کر سکتی ہے لیکن یہ قتل خالی ہاتھ ہونا چاہیے۔

 ملائشیا میں صرف ایک شادی کی اجازت ہے اس کے بعد دوسری تیسری اور چوتھی بیوی رکھنے کی صورت میں حکومت کو ٹیکس دینا ہو گا۔

سائنس دانوں نے بالآخر یہ یہ پتا چلا لیا ہے کہ دنیا میں پہلے مرغی آئی ہے کیوں کہ انڈے کا چھلکا جس پروٹین سے بنتاہے وہ مرغی سے پیدا ہوتا ہے۔

سردرد کی صورت اپنے ناک کا بایاں نتھنا بند کریں اور دائیں نتھنے سے سانس لیں ایسا پانچ منٹ تک کریں۔درد جاتے رہے گا ۔

ڈولفن پانی نہیں پیتی سمندری پانی انھیں بیمار کر سکتا اور ان کی جان بھی لے سکتا ہے لہذا اپنی آبی ضروریات وہ اپنی خوراک سے ہی حاصل کرتیں ہیں یہ ایک آنکھ کھول کر سوتی ہیں۔

گھونگا ایک ہی جگہ کھڑے ہو کر، بغیر چلے تین سال تک سو سکتا ہے

زرافے کی زبان اتنی لمبی ہوتی ہے کہ وہ اپنی زبان سے اپنے کان بھی صاف کر سکتاہے۔

نر مچھر نہیں کاٹتے کاٹنے کا کام مادہ مچھر کرتی ہیں

رچرڈ چارلس ڈریو، امریکہ میں خون جمع کرنے والے بینک یعنی فرسٹ امریکن بلڈ ڈونیشن بنک کے بانی۔۔

انھیں خود خون دینے یا جمع کروانے کی اجازت نہیں تھی کیوں کہ وہ سیاہ فام تھے

  • Author
  • Administrators

دنیا کے سب سے بڑے درخت کا نام "جنرل شرمن " ہے اسے دنیا کا سب سے بڑا جاندار بھی سمجھا جاتا ہے۔یہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے نیشنل پارک میں ہے۔یہ قریبا تین سو ستر فٹ بلند ہے اس کی بلندی مینار پاکستان سے بھی زیادہ ہے۔

📢 Post Your Ad Here
  • Author
  • Administrators

زبان ہمارے جسم کا سب سے زیادہ جلد صحت یاب ہونے والا عنصر ہے۔۔یعنی اگر سارا جسم زخمی ہو تو سب سے جلد زبان کے زخم بھرتے ہیں ہاں یہ الگ بات ہے زبان سے لگائے زخم نہیں بھرتے۔

  • Author
  • Administrators

سب سے حیران کن فیکٹ

ایک ایسی مہلک جھیل بھی ہے جسے جیسے ہی کوئی پرندہ یا جانور چھوتا ہے وہ پتھر کا بن جاتا ہے ایسا اس جھیل کے پانی میں پائے جانے والے مہلک مادے کی وجہ سے ہوتا ہے۔


نہیں یقین آیا نا؟

Calcified_Flamingo_610x511_zps0959956a.jpeg


اسی سلسلے انڈیا ٹائمز کی رپورٹ پڑھیں

سی بی ایس نیوز کی رپورٹ پڑھیں

اورسی این این کی یہ رپورٹ پڑھیں

 

📢 Post Your Ad Here

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.