Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
Advertising Policy 2022-2024 ×
URDU FUN CLUB

Novels Library Plus

Recommended Posts

  • Administrators

اردو ناولز لائبریری پلس 

فورم میں اردو لائبریری کےنام سے ایک  سرور آپشن ایڈ کیا گیا ہے ۔ جس میں ہر قسم کے سادہ اور سیکس ایڈیشن   بیسک اور پریمیم کوالٹی کے مکمل شدہ ناول ایڈ کیئے جائیں گے ۔جن میں ہر قسم کے سوشل رائٹر اور لوکل رائٹر کے ناولز شامل ہوں گے ۔   ہر ناول  طویل صفحات  اور ہائی کوالٹی پرنٹ  پر مشتمل ہو گا ۔اس کی بیک گراؤنڈ ورکنگ کی جا رہی ہے اور یہ ابھی پراسس میں ہے ۔ جسے  جلد ہی  آن کر دیا جائے گا ۔اس کی سبسکربشن الگ ہو گی ۔ البتہ "کلاؤڈ بیسک پلس" کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز  کو بھی اس لائبریری کی ایکسس دی جائے گی ۔ اور ان کو بھی یہ ناولز پڑھنے کی سہولت نئی ممبرشپ پالیسی میں  دستیاب ہو گی ۔

کلاؤڈ ممبرشپ رولز  اپڈیٹس

جنوری 2024 میں یہ اعلان کیا گیا تھا کہ کلاؤڈ ممبرشپ کی فیس میں تبدیلی کی جائے گی ۔ جس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔الہذا یکم جون 2024 سے ممبرشپ سسٹم کو اپڈیٹ کیا جائے گا۔ اس ممبرشپ کے سسٹم میں موجودہ تمام  کیٹکری کی ایکسس کے ساتھ مزید  سہولیات  اور ناولز لائبریری سرور کی ایکسس شامل ہو گی ۔یعنی  ممبرز کو اسی ممبرشپ میں ناولز لائبریری کی ایکسس بھی بطور بونس  ملے گی۔جس میں طویل صفحات  اور ہائی کوالٹی پرنٹ کے ناولز شامل ہوتے رہیں گے۔ اور ممبرز  ایک ساتھ طویل ناول کو ایک ہی وقت میں  پڑھ سکیں گے۔

کلاؤڈ بیسک  ممبرشپ کی قیمت اور رینیول فیس میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ۔ کلاؤڈ  بیسک  ممبرشپ تمام ممبرز کو موجودہ  قیمت"5 ڈالر سالانہ" پالیسی کے مطابق ہی دستیاب ہو گی ۔ اور اس ممبرشپ میں لائبریری ناولز کی ایکسس شامل نہ ہو گی ۔ تاکہ جو کم بجٹ ممبرز فورم پر موجود ہیں ۔ وہ اس تبدیلی سے متاثر نہ ہوں ۔اور اپنی ممبرشپ کو سابقہ روٹین میں جاری رکھ سکیں۔ اور جو  کلاؤڈ بیسک ممبرز "ناولز لائبریری "کی ایکسس لینا چاہیں گے ۔ ان کے لیئے   ایک نئی کیٹکری کا اٖضافہ کیا گیا ہے ۔ جو کہ "کلاؤڈ بیسک پلس" کے نام سے دستیاب ہو گی۔ اور وہ ممبرز اس کیٹکری پر اپنے اکاؤنٹ کو اپگریڈ کر کے یہ سہولت حاصل کر سکیں گے۔اسی طرح کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز بھی یہ سہولت" 5 ڈالر سالانہ "کی اضافی فیس سے حاصل کر سکیں گے۔

فورم میں تمام ممبرشپ سالانہ بنیادوں پر دستیاب تھیں ۔ جبکہ یکم جون 2024کے بعد ممبرشپ کو سالانہ اور 3 سالہ پلان کی بنیاد پر خریدا جا سکے گا ۔ اور تین سالہ پلان کی تمام ممبرشپ  پر 20 پرسنٹ تک کا اضافی ڈسکاؤنٹ ہر ممبر کو دستیاب ہو گا۔فورم کے ریگولر ممبرز کے لیئے یہ پلان فائدہ مند ہو گا ۔ البتہ تمام ممبرشپ کی رینیول سالانہ بنیادوں پر ہی دستیاب ہو گی۔کسی بھی ممبرشپ کو کسی بھی وقت دوسرے پلان پر اپگریڈ بھی کیا جا سکے گا۔

نئے رولز کے مطابق ممبرشپ کی ایکسپائری کے بعد دوبارہ ممبرشپ کی تجدید یعنی رینیول ایکسپائری ڈیٹ سے ہی کی جائے گی ۔ جس کی مثال یوں ہے کہ ۔۔۔

اگر ایک ممبرشپ جنوری2024 میں ایکسپائر ہو گی ۔ اور ممبر اس کی رینیول فیس کی  ادائیگی مارچ 2024 میں کرے گا۔ تو اس کی ممبرشپ کی  تجدید جنوری  2024سے ہی ہو گی ۔ اور  اگر ایک سال کی تجدید ہے تو اس ممبرشپ کی نئی ایکسپائری  ڈیٹ جنوری  2025کی ہو گی۔تمام  کلاؤڈ ممبرز نوٹ کر لیں۔

ان رولز کا اطلاق یکم جون 2024 سے ہو گا ۔ یکم جون 2024 سے پہلے تمام ممبرز موجودہ ممبرشپ سسٹم ہی استعمال کریں گے ۔ جن ممبرز کی ممبرشپ ایکٹو ہے یا وہ یکم جون سے پہلے ممبرشپ لیں گے ۔ ان کو یکم جون سے نئی پالیسی میں بغیر کسی اضافی چارجز کے شامل کر دیا جائے گا ۔ اور وہ تمام ممبرز یکم جون کو نئی پالیسی کے مطابق سہولیات استعمال کر سکیں گے ۔ ان کی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ تک کوئی اضافی چارجز نہ ہوں گے ۔ اور اگر کوئی ممبر موجودہ قیمت میں ہی نئی ممبرشپ کی سہولیات اور ناولز لائبریری  کا لطف لینا چاہتا ہے تو وہ ممبر اپنی ممبرشپ کو یکم جون سے پہلے  ملٹی پل رینیول کروا کر ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ کو جتنا چاہے بڑھا سکتا ہے ۔اور اپنی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ تک سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔ 

یکم جون سے ممبرشپ سبسکربشن کی قیمت یہ ہوں گی

ایڈمن ۔۔۔اردو فن کلب

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • Administrators
3 hours ago, Sadia Skr said:

رائٹرز کے لئے بھی یہی سیم پروسس ہوگا یا کوئی رعایت برتی جائے گی

اگر رائٹر فورم پر اچھا ورک کر رہا ہو گا ۔ تو اسے فورم کی طرف سے ایک ڈسکاؤنٹ کوپن دیا جائے گا ۔ جس سے وہ کسی بھی پیکج پر ڈسکاؤنٹ لے سکے گا ۔

اچھا ورک اور ایکٹو ہونا ضروری ہے ۔ صرف رائٹر گروپ میں ہونے سے وہ ڈسکاؤنٹ کا اہل نہیں ہو گا ۔

Link to comment
On 4/13/2024 at 5:59 PM, Administrator said:

اردو ناولز لائبریری پلس 

فورم میں اردو لائبریری کےنام سے ایک  سرور آپشن ایڈ کیا گیا ہے ۔ جس میں ہر قسم کے سادہ اور سیکس ایڈیشن   بیسک اور پریمیم کوالٹی کے مکمل شدہ ناول ایڈ کیئے جائیں گے ۔جن میں ہر قسم کے سوشل رائٹر اور لوکل رائٹر کے ناولز شامل ہوں گے ۔   ہر ناول  طویل صفحات  اور ہائی کوالٹی پرنٹ  پر مشتمل ہو گا ۔اس کی بیک گراؤنڈ ورکنگ کی جا رہی ہے اور یہ ابھی پراسس میں ہے ۔ جسے  جلد ہی  آن کر دیا جائے گا ۔اس کی سبسکربشن الگ ہو گی ۔ البتہ "کلاؤڈ بیسک پلس" کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز  کو بھی اس لائبریری کی ایکسس دی جائے گی ۔ اور ان کو بھی یہ ناولز پڑھنے کی سہولت نئی ممبرشپ پالیسی میں  دستیاب ہو گی ۔

کلاؤڈ ممبرشپ رولز  اپڈیٹس

جنوری 2024 میں یہ اعلان کیا گیا تھا کہ کلاؤڈ ممبرشپ کی فیس میں تبدیلی کی جائے گی ۔ جس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔الہذا یکم جون 2024 سے ممبرشپ سسٹم کو اپڈیٹ کیا جائے گا۔ اس ممبرشپ کے سسٹم میں موجودہ تمام  کیٹکری کی ایکسس کے ساتھ مزید  سہولیات  اور ناولز لائبریری سرور کی ایکسس شامل ہو گی ۔یعنی  ممبرز کو اسی ممبرشپ میں ناولز لائبریری کی ایکسس بھی بطور بونس  ملے گی۔جس میں طویل صفحات  اور ہائی کوالٹی پرنٹ کے ناولز شامل ہوتے رہیں گے۔ اور ممبرز  ایک ساتھ طویل ناول کو ایک ہی وقت میں  پڑھ سکیں گے۔

کلاؤڈ بیسک  ممبرشپ کی قیمت اور رینیول فیس میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ۔ کلاؤڈ  بیسک  ممبرشپ تمام ممبرز کو موجودہ  قیمت"5 ڈالر سالانہ" پالیسی کے مطابق ہی دستیاب ہو گی ۔ اور اس ممبرشپ میں لائبریری ناولز کی ایکسس شامل نہ ہو گی ۔ تاکہ جو کم بجٹ ممبرز فورم پر موجود ہیں ۔ وہ اس تبدیلی سے متاثر نہ ہوں ۔اور اپنی ممبرشپ کو سابقہ روٹین میں جاری رکھ سکیں۔ اور جو  کلاؤڈ بیسک ممبرز "ناولز لائبریری "کی ایکسس لینا چاہیں گے ۔ ان کے لیئے   ایک نئی کیٹکری کا اٖضافہ کیا گیا ہے ۔ جو کہ "کلاؤڈ بیسک پلس" کے نام سے دستیاب ہو گی۔ اور وہ ممبرز اس کیٹکری پر اپنے اکاؤنٹ کو اپگریڈ کر کے یہ سہولت حاصل کر سکیں گے۔اسی طرح کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز بھی یہ سہولت" 5 ڈالر سالانہ "کی اضافی فیس سے حاصل کر سکیں گے۔

فورم میں تمام ممبرشپ سالانہ بنیادوں پر دستیاب تھیں ۔ جبکہ یکم جون 2024کے بعد ممبرشپ کو سالانہ اور 3 سالہ پلان کی بنیاد پر خریدا جا سکے گا ۔ اور تین سالہ پلان کی تمام ممبرشپ  پر 20 پرسنٹ تک کا اضافی ڈسکاؤنٹ ہر ممبر کو دستیاب ہو گا۔فورم کے ریگولر ممبرز کے لیئے یہ پلان فائدہ مند ہو گا ۔ البتہ تمام ممبرشپ کی رینیول سالانہ بنیادوں پر ہی دستیاب ہو گی۔کسی بھی ممبرشپ کو کسی بھی وقت دوسرے پلان پر اپگریڈ بھی کیا جا سکے گا۔

نئے رولز کے مطابق ممبرشپ کی ایکسپائری کے بعد دوبارہ ممبرشپ کی تجدید یعنی رینیول ایکسپائری ڈیٹ سے ہی کی جائے گی ۔ جس کی مثال یوں ہے کہ ۔۔۔

اگر ایک ممبرشپ جنوری2024 میں ایکسپائر ہو گی ۔ اور ممبر اس کی رینیول فیس کی  ادائیگی مارچ 2024 میں کرے گا۔ تو اس کی ممبرشپ کی  تجدید جنوری  2024سے ہی ہو گی ۔ اور  اگر ایک سال کی تجدید ہے تو اس ممبرشپ کی نئی ایکسپائری  ڈیٹ جنوری  2025کی ہو گی۔تمام  کلاؤڈ ممبرز نوٹ کر لیں۔

ان رولز کا اطلاق یکم جون 2024 سے ہو گا ۔ یکم جون 2024 سے پہلے تمام ممبرز موجودہ ممبرشپ سسٹم ہی استعمال کریں گے ۔ جن ممبرز کی ممبرشپ ایکٹو ہے یا وہ یکم جون سے پہلے ممبرشپ لیں گے ۔ ان کو یکم جون سے نئی پالیسی میں بغیر کسی اضافی چارجز کے شامل کر دیا جائے گا ۔ اور وہ تمام ممبرز یکم جون کو نئی پالیسی کے مطابق سہولیات استعمال کر سکیں گے ۔ ان کی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ تک کوئی اضافی چارجز نہ ہوں گے ۔ اور اگر کوئی ممبر موجودہ قیمت میں ہی نئی ممبرشپ کی سہولیات اور ناولز لائبریری  کا لطف لینا چاہتا ہے تو وہ ممبر اپنی ممبرشپ کو یکم جون سے پہلے  ملٹی پل رینیول کروا کر ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ کو جتنا چاہے بڑھا سکتا ہے ۔اور اپنی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ تک سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔ 

یکم جون سے ممبرشپ سبسکربشن کی قیمت یہ ہوں گی

ایڈمن ۔۔۔اردو فن کلب

انتظار ہے بہت شکریہ

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...

سدفگ.png

OK
URDU FUN CLUB