Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

مختصر ترین حقائق اور قصے


Recommended Posts

  • Administrators

220px-Richard_Hammond_zpsece1cce4.jpg

رچرڈ ہامنڈ  .. برطانوی مصنف اور صحافی 
جس نے دو ہزار سات میں اپنی بیٹی کو وقت پر سالگرہ وش کرنے کے لئے ٹریفک میں پھنسی اپنی بیش قیمت گاڑی پورشے وہیں چھوڑی اور اڑھائی گھنٹوں میں سولہ میل بھاگ کر گھر پہنچا۔

Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • Replies 188
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

  • Administrators

دنیا بھر میں آج بھی پانچ ایسے لوگ زندہ ہیں جو انیسویں صدی میں پیدا ہوئے تھے ۔یاد رہے یہ اکیسویں صدی ہے۔
ان لوگوں کی تفصیل یہ ہے

جاپان کی شہری ماسیو اوکاوا جو کہ مارچ اٹھارہ سو اٹھانوے میں پیدا ہوئیں۔اس وقت ایک سو اٹھارہ سال کی ہیں۔

امریکہ کی باسی جرلین ٹیلی جو کہ تئیس مئی اٹھارہ سو ننانوے کو پیدا ہوئیں۔اس وقت ایک سو سترہ سال کے قریب کی ہیں۔

امریکہ کی باسی سوسانا مشٹ جو کہ چھے جولائی اٹھارہ سو ننانوے کو پیدا ہوئیں۔ایک سو سولہ سال کی ہیں۔

امریکہ کی باسی برنیس میڈیگن جو کہ چوبیس جولائی اٹھارہ سو ننانوے کو پیدا ہوئیں۔یہ بھی ایک سو سولہ سال کی ہیں۔۔

اٹلی کی ایما مورونو جو کہ انتیس نومبر اٹھارہ سو ننانوے کو پیدا ہوئیں اور اس وقت ایک سو سولہ سال کی ہیں۔

Link to comment
  • Administrators

دنیا میں صرف 5 ممالک ایسے ہیں جو مقروض نہیں ہیں۔ 
مکاؤ، برونائی دارالسلام، برٹش ویرجن آئس لینڈ، لیکنسٹائن، پلاؤ

پاکستان اس لسٹ میں باونویں نمبر پہ ہے
تمام ترقی یافتہ ممالک پاکستان سے زیادہ مقروض ہیں

مکمل لسٹ یہاں دیکھ سکتے ہیں

Link to comment
  • Administrators

 

فلوریڈا میں رہنے والے ایک شخص کو صبح اٹھتے ہی سر میں سخت درد محسوس ہوا اس نے اپنی بیوی سے کہا مجھے ہسپتال کی ایمرجنسی میں لے جاو۔جہاں جا کر پتا چلا اسے سوتے ہوئے اسے کان کے پیچھے گولی ماری گئی تھی۔
بعد میں بیوی نے اعترافِ جرم کر لیا۔

تفصیل

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...