Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

مختصر ترین حقائق اور قصے

Featured Replies

  • Author
  • Administrators

تمام جانوروں میں سب سے بڑا دل زرافے کا ہوتا ہے جس کا وزن 11 کلو گرام اور لمبائی میں تقریباً 2 فٹ کا ہوتا ہے۔
یاد رہے کہ انسانی دل 250 سے 350 گرام کا ہوتا ہے۔اور صرف ایک مٹھی جتنا ہوتا ہے۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 189
  • Views 48.6k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Administrator
    Administrator

    ہومر اور سقراط کا شمار دنیا کے عظیم ترین فلسفیوں میں ہوتا تھا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ان دونوں عظیم فلفسیوں نے اپنی پوری زندگی میں ایک لائن تک نہیں لکھی  کیوں کہ یہ لکھنا نہیں جانتے تھے۔

  • Administrator
    Administrator

    مارچ انیس سو ترانوے میں کیون کارٹر نے یہ تصویر کھینچی اس تصویر نے انعام بھی جیتا تھا۔۔ یہ تصویر سوڈان میں لی گئی جب وہاں خوراک کا قحط تھا اور اقوام متحدہ کے تحت وہاں وہاں خوراک کے مراکز قائم کیے گئے

  • Administrator
    Administrator

    نیلی وہیل مچھلی کی زبان کا سائز اور وزن ایک بھرپور جوان ،تندرست و توانا افریقن ہاتھی کے وزن اور سائز کے برابر ہوتا ہے

Posted Images

  • Author
  • Administrators

خون آشام چمگاڈریں شاذر و نادر ہی کسی انسان کو کاٹتی ہیں اور اگر یہ کاٹ بھی لیں تو یہ نقصان دہ نہیں ہوتیں۔۔۔۔اور یہ اپنی رحم دلی کی بنا پر بھی مشہور ہیں اگر ان کے پڑوس میں رہنے والی چمگاڈر مر جائے تو یہ ان کے بچوں کو اپنا لیتی ہیں۔

Unknown_zps05890195.jpeg

📢 Post Your Ad Here
  • Author
  • Administrators

مشہورِ زمانہ کمپنی ایپل کا ایک تیسرا بانی بھی تھا جس نے اپنے حصے کا دس فیصد شیئر اپنے باقی دو ساتھیوں کو محض آٹھ سو ڈالرز میں بیچ دیا تھا۔۔آج اگر وہ کمپنی کے ساتھ ہوتا تو قریباً پینتیس ارب ڈالرز سے زائد کا مالک ہوتا۔

  • Author
  • Administrators

چندی گڑھ بھارت کا شہر ہے یہ واحد شہر ہے بھارت کے دو صوبوں کا دارالخلافہ ہے. یعنی پنجاب کا بھی اور ہریانہ کا بھی.

جموں و کشمیر کے دو دارالخلافے ہیں سردیوں میں جموں اور گرمیوں میں سرینگر
اس کے علاوہ مہاراشٹرہ کے بھی دو دارلخلافے ہیں ممبئی اور ناگ پور

  • Author
  • Administrators

ایک تحقیق کے مطابق گھر کے تیسرے بچے کو سب سے زیادہ نظر انداز کیا جاتا ہے۔۔دوسرا بچہ سب کا لاڈلا ہوتا ہے اور پہلے بچے کو شکایت ہی رہتی کہ والدین نے مجھ پر توقعات کا بوجھ لاد دیا ہے۔

  • Author
  • Administrators

ہوا کی ایک قسم ہوتی ہے جسے چینوک کہا جاتا ہے یہ بہت زیادہ تیزی سے درجہ حرارت بدل دیتی ہے یہ ایک گھنٹے کے اندر اندر درجہ حرارت کو منفی دو فارن ہائیٹ سے بہتر فارن ہائٹ تک لے جا سکتی ہے
 

📢 Post Your Ad Here

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.