April 19, 201610 yr Author Administrators تمام جانوروں میں سب سے بڑا دل زرافے کا ہوتا ہے جس کا وزن 11 کلو گرام اور لمبائی میں تقریباً 2 فٹ کا ہوتا ہے۔ یاد رہے کہ انسانی دل 250 سے 350 گرام کا ہوتا ہے۔اور صرف ایک مٹھی جتنا ہوتا ہے۔
April 19, 201610 yr Author Administrators "Are you as bored as I am? اس فقرے کو دائیں سے پڑھیں یا بائیں سے معنی ایک ہی بنے گا
April 19, 201610 yr Author Administrators دنیا کا وہ مرکز جہاں تین ممالک ملتے ہیں پیراگوائے،ارجنٹائن اور برازیل
April 19, 201610 yr Author Administrators خون آشام چمگاڈریں شاذر و نادر ہی کسی انسان کو کاٹتی ہیں اور اگر یہ کاٹ بھی لیں تو یہ نقصان دہ نہیں ہوتیں۔۔۔۔اور یہ اپنی رحم دلی کی بنا پر بھی مشہور ہیں اگر ان کے پڑوس میں رہنے والی چمگاڈر مر جائے تو یہ ان کے بچوں کو اپنا لیتی ہیں۔
April 19, 201610 yr Author Administrators دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پہ بھی انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔یہ سہولت نیپالی کمپنی این سیل کی جانب سے فراہم کی گئی ہے۔
April 19, 201610 yr Author Administrators مشہورِ زمانہ کمپنی ایپل کا ایک تیسرا بانی بھی تھا جس نے اپنے حصے کا دس فیصد شیئر اپنے باقی دو ساتھیوں کو محض آٹھ سو ڈالرز میں بیچ دیا تھا۔۔آج اگر وہ کمپنی کے ساتھ ہوتا تو قریباً پینتیس ارب ڈالرز سے زائد کا مالک ہوتا۔
April 19, 201610 yr Author Administrators رات کو ایک سے تین بجے کے دوران سونا نہایت مشکل ہے کیوں کہ اس وقت آپ کا دماغ ری اسٹارٹ ہو چکا ہوتا ہے اور آپ کو اگلے دن کے لیے تیار کر رہا ہوتا ہے۔
April 19, 201610 yr Author Administrators چندی گڑھ بھارت کا شہر ہے یہ واحد شہر ہے بھارت کے دو صوبوں کا دارالخلافہ ہے. یعنی پنجاب کا بھی اور ہریانہ کا بھی. جموں و کشمیر کے دو دارالخلافے ہیں سردیوں میں جموں اور گرمیوں میں سرینگر اس کے علاوہ مہاراشٹرہ کے بھی دو دارلخلافے ہیں ممبئی اور ناگ پور
April 19, 201610 yr Author Administrators ایک تحقیق کے مطابق گھر کے تیسرے بچے کو سب سے زیادہ نظر انداز کیا جاتا ہے۔۔دوسرا بچہ سب کا لاڈلا ہوتا ہے اور پہلے بچے کو شکایت ہی رہتی کہ والدین نے مجھ پر توقعات کا بوجھ لاد دیا ہے۔
April 19, 201610 yr Author Administrators ہوا کی ایک قسم ہوتی ہے جسے چینوک کہا جاتا ہے یہ بہت زیادہ تیزی سے درجہ حرارت بدل دیتی ہے یہ ایک گھنٹے کے اندر اندر درجہ حرارت کو منفی دو فارن ہائیٹ سے بہتر فارن ہائٹ تک لے جا سکتی ہے
Create an account or sign in to comment