Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Young Heart

Darmat Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by Young Heart

  1. دو مارچ 2014 کو 86 ویں آسکر ایوارڈ کے موقع لی جانے والی دنیا کی مقبول ترین سیلفی کا ایک منظر
  2. جنوبی امریکی ملک پیرو کے شہر لیما میں ساحل پر جب لوگ غروب آفتاب کے نظارے سے لطف اندوز ہورہے تھے تو ایک جوڑا اپنی سیلفی لینے میں مصروف ہے
  3. ریو ڈی جنیرو میں فٹبال ورلڈکپ کے موقع پر ایک خاتون کرائسٹ کے مقبول مجسمے کے سامنے سیلفی لینے میں مصروف
  4. ریو ڈی جنیرو میں فٹبال ورلڈکپ کے موقع پر ایک خاتون کرائسٹ کے مقبول مجسمے کے سامنے سیلفی لینے میں مصروف
  5. تھائی لینڈ میں سورج مکھی کے پھولوں کے کھیت میں ایک خاتون یادگار سیلفی لیتے ہوئے
  6. جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں ایک جوڑا نقلی مونچھیں لگائے سیلفی لیتے ہوئے
  7. لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سمندری شدید لہریں بھی اس شخص کو سیلفی لینے سے روکنے میں ناکام رہیں
  8. سیلفی کا عالمگیر اور دلچسپ رجحان اپنی تصاویر لینے کا جنون تو اب ہر ایک کے سر چڑھ چکا ہے اور بچہ ہو یا بڑا سب ہی اس کے سحر میں گرفتار نظر آتے ہیں۔ اس کا جادو عام افراد یا شوبز کی دنیا سے جڑے ستاروں سے لے کر سنجیدہ ترین سیاستدانوں تک پر چل چکا ہے جس میں باراک اوباما اور نریندر مودی کے ساتھ ساتھ پوپ فرانسس جیسے رہنماءقابل ذکر ہیں اور اگر آپ اس کو پسند نہیں کرتے تو اس رجحان کی تصویری جھلکیاں ہوسکتا ہے کہ آپ کے اندر بھی یہ شوق پیدا کر ہی دے۔ اسلام آباد میں ایک لڑکی اپنی اور دیگر ساتھیوں کی سیلفی لینے کی کوشش کررہی ہے
  9. سیلفی ڈرون نیکسی نامی ڈرون اپنی طرز کی منفرد ایجاد ہے جو کسی کاغذ کی طرح بند ہو کر آپ کی کلائی پر کسی گھڑی کی طرح بندھ سکتا ہے اور جب دل کرے تو اسے کلائی پر پہننے والا شخص بس اوپر لگا بٹن دبائے جس کے بعد ڈرون دوبارہ کھل کر اس کے سر پر اڑنے لگے گا اور جتنی چاہے اپنی سیلفیز لے کر سوشل میڈیا پر دھوم مچائیں اس کی کوئی پابندی نہیں۔
  10. سیلفی رنگ یہ دیکھنے میں تو کسی طرح کی انگوٹھی نہیں لگتی، مگر یہ ہے اور درحقیقت یہ کسی مشکل زاویے میں ہاتھوں میں موجود اسمارٹ فون کو گرنے سے بچانے کے لیے ہے تاکہ آپ کسی بھی طرح سیلفی سے محروم نہ ہوں بلکہ کسی بھی زاویے سے تصویر کھینچ سکیں۔
  11. سیلفی ٹوسٹر جی ہاں موبائل تو چھوڑیں اب آپ بریڈ کے اوپر بھی اپنی سیلفی چسپاں کرسکتے ہیں اور ایسا انوکھا کام ایک ٹوسٹر کی بدولت ہوگا بس کرنا یہ ہوگا کہ اس کے اوپر کی اسکرین پر اپنی یا کسی کی بھی تصویر لگادیں اور ڈبل روٹی گرم کریں پھر جب وہ باہر آئے گی تو اس پر آپ کی تصویر بھی چھپ چکی ہوگی۔
  12. سیلفی ہیٹ تائیوان کی ایک کمپنی نے ایسا ہیٹ متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی وقت کسی بھی زاویے سے اپنی سیلفی لے سکتے ہیں۔ اس ہیٹ کے ساتھ جدید ماڈل کا ٹیبلٹ بھی نصب ہے جسے 360 ڈگری پر گھمایا جاسکتا ہے، اس ہیٹ کو پہننے کے دوران صارفین کسی بھی ایپ جیسے فیس بک یا انسٹا گرام تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
  13. سیلفی برش یہ ان دیوانی خواتین کے لیے ہے جو اپنی تصاویر کھینچنے کے ساتھ ساتھ فیشن کو منفرد انداز میں دکھانا چاہتی ہیں، اس سیلفی برش میں آئی فون فائیو یا فائیو ایس کو فٹ کرکے اپنی جس حد تک ممکن ہوسکے بہترین تصویر کھینچی جاسکتی ہے اور اسمارٹ فون کی بدولت کہیں بھی شیئر کی جاسکتی ہے۔
  14. سیلفی اسٹک اچھی سیلفی کے حصول کے لیے شوق کے لیے تو لوگ جان خطرے میں ڈالنے سے بھی گریز نہیں کرتے تاہم اس اسٹک کے ذریعے انہیں کچھ تحفظ مگر دیوانگی دکھانے کا موقع زیادہ مل جاتا ہے، لگ بھگ تین فٹ کی میٹل اسٹک کے استعمال کے ساتھ لوگ اپنی اور اپنے ساتھ دیگر افراد کی تصاویر کھینچتے ہوئے نظر آتے ہیں اور اس بات پر خوش ہوتے ہیں کہ اچھی تصویر کھینچتے ہی اسے فیس بک، ٹوئیٹر یا انسٹاگرام پر شیئر کرکے اپنی تعریف کرانے کا مزید موقع مل جائے گا۔
  15. سیلفی مِرر شیشے تو آپ نے متعدد دیکھیں ہوں گے مگر ایسا نہیں جس کے سامنے اگر آپ مسکرائے تو وہ آپ کی تصویر ہی کھینچ کر محفوظ کرلے، ایک امریکی کمپنی نے ایسا اسمارٹ آئینہ تیار کیا ہے جو اپنے سامنے ہنستے مسکراتے شخص کی تصویر یا آج کے الفاظ میں سیلفی کھینچ لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی اسٹریٹجی لیب نامی امریکن ڈیجیٹل ایجنسی کا تیار کردہ یہ آئینہ روایتی سیلفی کی بجائے بہت زبردست تصویر لیتا ہے اور پھر اگر آپ کا دل کرے تو اسے ٹوئیٹر پر بھی پوسٹ کرسکتے ہیں۔ یہ شیشہ ہر جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے اور اسے تیار کرنے والوں نے اسے ایک پلیٹ فارم پر کامیابی سے آزما کر بھی دیکھا تاہم اس آئینے میں کوئی تصویر اس وقت تک نہیں کھینچتی جب تک اس کے سامنے مسکرایا نہ جائے یعنی مسکراہٹ اس کا بٹن ہے۔
  16. ملازمت ختم کرانے کا سبب جارجیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق سیلفی لینے کا جنون نوجوانوں میں بہت زیادہ بڑھ چکا ہے اور یہ مختلف کمپنیوں کی نظر میں خود پر کنٹرول نہ رکھنے کی بیماری ہے جس کو وہ کسی صورت برداشت نہیں کرتیں۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سیلفی لینے کی بہت زیادہ عادت بیشتر نوجوانوں کو ملازمتوں سے ہاتھ دھونے پر مجبور کر رہی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ کریئر کے لحاظ سے سیلفی آپ کے مستقبل پر واقعی بہت زیادہ اثرات مرتب کرتی ہے۔ اسی طرح سیلفی کے رجحان کو دیکھتے ہوئے ہی کمپنیاں اور موجدین کی توجہ بھی اس ٹیکنالوجی کو دلچسپ اور جدید ترین رخ دینے کی جانب مبذول ہوچکی ہے اور ایسی ایسی ڈیوائسز سامنے آرہی ہیں جو کسی کا بھی دل جیت سکتی ہیں، جس میں چند کا ذکر دلچسپی سے خالی نہیں ہوگا۔
  17. حج کے موقع پر بھی سیلفی کا بخار گزشتہ دنوں حج کے دوران بھی خانہ کعبہ کے ارد گرد تقریباً ہر ہاتھ میں کیمرے والے موبائل کے ذریعہ لوگ حجر اسود کو چومتے ہوئے، صفا و مروہ کی پہاڑیوں کے درمیان اور سفر حج میں پہلے مدینہ پہنچنے والے مسجد نبوی کے سبز گنبد کو پس منظر میں لاکر اپنی تصویر اتارنے میں مصروف نظر آئے۔
  18. سیلفی سے سر میں جوئیں پڑنے کا امکان روس کے حکام کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو سیلفی لینا بند کردینا چاہیے کیونکہ سیلفی لینے سے سر میں جوئیں پڑ سکتی ہیں۔ یہ تنبیہہ روس کے علاقے کورسک کے ایک محکمے نے کی ہے۔ محکمے کا کہنا ہے کہ سیلفی کے لیے لوگ سر جوڑتے ہیں اور اس وجہ سے جوئیں ایک سر سے دوسرے سر میں منتقل ہو سکتی ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ پہلے ہی سے کورسک میں ان بچوں کا اسکول میں داخلہ ممنوع ہے جن کے سر میں جوئیں ہوں۔
  19. مگر یہ کوئی نیا شوق نہیں بلکہ فوٹو گرافی کے آغاز سے ہی لوگ اس کے سحر میں گرفتار رہے ہیں تاہم اس زمانے میں اسے سیلف پورٹریٹ کا نام دیا جاتا تھا اورایک حالیہ خبر کے مطابق دنیا کی پہلی سیلفی 1839 میں 30 سالہ رابرٹ کارنیلیئس نے بنائی جب اس نے فلاڈلفیا میں اپنے والد کی دکان کے پچھلے حصے میں خود اپنے ہی چہرے کا پورٹریٹ بنایا۔ سائنسدانوں کا تو خیال ہے کہ سیلفی کی عادت درحقیقت انسان کے اندر چھپی خودپرستی کی عادت کو ظاہر کرتا ہے اور یہ چیز ان کی تباہی کا سبب بن سکتی ہے مگر اس پر توجہ نہ بھی دی جائے تو اس سے جڑی دلچسپ خبریں اور تصاویر تو کسی کے بھی دل میں گھر کرسکتی ہیں جو پیش خدمت ہیں۔
  20. سیلفی کے لغوی معنی تو یہ ہیں کہ اپنی ایسی تصویر جو انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پر پھیلائی جائے اور یہ لفظ اب تک کے ریکارڈ کے مطابق سب سے پہلے اب بی سی آن لائن نے تیرہ ستمبر 2002 کو اپنی ایک خبر میں استعمال کیا تاہم اسے شہرت ابھی حالیہ برسوں میں ہی ملی اور اب تو یہ مرکزی میڈیا تک میں استعمال ہوتی ہے اور اس کا جادو عام افراد یا شوبز کی دنیا سے جڑے ستاروں سے لے کر سنجیدہ ترین سیاستدانوں تک چل چکا ہے جس میں باراک اوباما اور نریندر مودی کے ساتھ ساتھ پوپ فرانسس جیسے رہنماء قابل ذکر ہیں۔
  21. سیلفی کی عادت سے جڑے چند دلچسپ حقائق و ڈیوائسز رائٹر:- سعدیہ امین اور فیصل ظفر ذریعہ معلومات: ڈان نیوز ویب سائٹ کیا آپ کو معلوم ہے کہ گزشتہ برس آکسفورڈ ڈکشنری نے سال کا سب سے بہترین لفظ کسے قرار دیا تھا ؟ ذرا سوچئے ہوسکتا ہے کہ وہ آپ کی پسندیدہ ترین عادت بھی ہو، کچھ ذہن میں نہیں آتا تو چلیں اپنا اسمارٹ فون نکالیں اور اپنی تصویر کھینچ لیں تو یہی ہے وہ لفظ یعنی سیلفی۔ جی ہاں، جدید عہد کے نوجوانوں کا پسندیدہ ترین مشغلہ جو اب ہر عمر کے افراد کی پسند بن چکا ہے۔
  22. ہمارے ساتھ جو کاٹی تھی ٹوٹی منجھی پر اسی حسین شب مختصر کی بات کرو تمہارے پاس فقط چار انگلیوں کا ہے جو خر کو مات کرے اس ذکر کی بات کرو خر: گدھا ذکر: لن
  23. بھرا کے پھرتی ہے وہ پیٹ نو مہینے سے ذرا سی گوشت کی بوٹی نے کیا گرانی کی
  24. شنگھائی: چین کے شاپنگ مال میں صارفین کی دلچسپی کے لیے ایک ٹیوب نما سلائیڈ بنائی گئی ہے جو صارفین کو فوری طور پر گراؤنڈ فلور تک پہنچادیتی ہے جب کہ وہ ساتھ ہی اس سے لطف اندوز ہوکر اپنے بچپن کے دن بھی یاد کرتے ہیں۔ 200 فٹ لمبی سلائیڈ چین کے شہر بیجنگ کے پرنٹیمپس شاپنگ مال میں بنائی گئی ہے جو ہر ایک کے لیے حیرت اور دلچسپی کی وجہ بنی ہوئی ہے۔ اس سلائیڈ کا ایک سرا شاپنگ سینٹر کے پانچویں فلور پر ہے اور آخری سرا زمین پر ہے۔ اس مرغولہ دار سلائیڈ میں بیٹھتے وقت کچھ خوف اور کچھ خوشی محسوس ہوتی ہے۔
  25. کبھی ان کو دے کے جو دم چودتے ہیں بہت کرکے گرما گرم چودتے ہیں یہ غلمان جنت ہمارے لیے ہیں ہٹو اے فرشتو کہ ہم چودتے ہیں گریزاں وہ کیوں ہم سے اتنے ہیں یارب عدو جب انہیں دم بدم چودتے ہیں ہیں کنگال خالد مگر فضل رب سے مہربان و اہل کرم چودتے ہیں

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.