Everything posted by Young Heart
-
پولیو ڈراپ سے متعلق چشم کشا تحریر
میں اس آرٹیکل سے جزوی اتفاق کروں گا - کیا کریں ہر ہم چیز کو سازش کی عینک سے دیکھنے کے بعد اس کی مخالف ہر سٹوری پر من و عن یقین کرتے ہیں پولیو درحقیقت ہمارا تو قومی مسئلہ ہے ہی نہیں --- اسے زبردستی ہمارا قومی مسئلہ بنایا گیا ہے ورنہ ایسی بیماری جس کے پورے ملک میں چند سو کیس ہیں - اور بیماری بھی جان لیوا نہیں بلکہ معذوری کی ہے اس کے مقابلے میں ہیپاٹائٹس سی کے صرف 40 لاکھ مریض ملک میں موجود ہیں ہیپاٹائٹس بی کے کیسز اس کے علاوہ ہیں - اور غالبا یہ جان لیوا بیماریاں ہیں اتنے کیسز کے ساتھ تو ملک میں ہیلتھ ایمرجنسی لگنی چاہیے - لیکن کسی کے کان میں جوں بھی نہیں رینگتی ایک کیس پولیو کا نکل آئے تو بریکنگ نیوز چل رہی ہوتی ہیں پولیو درحقیقت دنیا بھر کا مسئلہ ہے - دنیا کے تمام ممالک سسٹیمیٹک پولیو مہمات چلا کر اپنے ملکوں سےپولیو ختم کر چکے ہیں پاکستان ان چند ملکوں میں سے ایک ہے جہاں پولیو ختم نہیں ہوا - دنیا کو خطرہ ہے کہ پاکستان سے پولیو ان کے ملکوں میں واپس نہ آجائے تو یہ باقی دنیا کا مسئلہ ہے - اسی لیے دنیا اتنے پیسے لگاتی ہے اس کی مہمات پر ہمارے اپنے تو اس سے کہیں بڑے دوسرے مسائل ہیں لیکن کیا کریں ہم تو ہیں ہی دوسروں کی جنگ لڑنے کے لیے
-
آخری خواہش
بہت عمدہ افسانہ تھا- مختصر اور مکمل - جس میں غیر ضروری واقعات کی تفصیل میں جانے کی بجائے احساسات اور جذبات پر فوکس کیا گیا
-
نوٹس
ہاہاہاہا - اس حس مزاح کے کیا کہنے
-
فیس بک کی دُنیا
ہاہاہا - سب لکیر کے فقیر ہیں ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
-
عبرت
بہت عمدہ شئرنگ - مگر ہم نصیحت کم پکڑتے ہیں
-
اُردو طنز و مزاح
زبردست -بہت ہی مزیدار لطیفے ہیں
-
ﺍﯾﮏ ﻃﻮﺍﺋﻒ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ۔ ﺟﺲ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﺍ ﺷﮩﺮ ﻣﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ !!
کیا شاندار کہانی لکھی ہے خوبصورت دل - بہت ہی عمدہ ان سیکس فورمز پر سیکس کہانیاں پڑھ پڑھ کر لگنے لگا تھا جیسے جنسی طلب ہی ایسی منہ زور حقیقت ہے کہ اس کے سامنے کسی انسان میں انسانیت نہیں جاگ سکتی آپ نے ایک مختلف اور خوبصورت کہانی لکھی ہے
-
سوچ کو بدلیں
بہت اعلیٰ !!! خوبصورت دل ---- نہایت عمدہ تحریر ہے -- آپ کی بیشتر پوسٹس کی طرح ایک اور بہترین شئرنگ
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
وفا میں ایسے کہاں ہم بھی خوش معاملہ تھے فقط اُسی سے گِلہ کیوں کرو ہُوا سو ہُوا
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
ابھی ضد نہ کر دلِ بیقرار کہ پاسِ ہجومِ ستمگراں ابھی کون تجھ سے وفا کرئے ابھی کس کو فرصتیں اسقدر کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں تیرے حق میں خود سے دعا کرئے
-
Apko In Mai Say Konsa Pasnd Hai
لیکن مجھے یہ سب سے زیادہ پسند آیا
-
Apko In Mai Say Konsa Pasnd Hai
بہت اعلیٰ - ایک سے بڑھ کر ایک شاہکار تھا
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
آ کہ اب تسلیم کر لیں تو نہیں تو میں سہی کون مانے گا کہ ہم میں بے وفا کوئی نہیں
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
کچھ تو مجبوریاں رہی ہونگی کوئی یوں بے وفا نہیں ہوتا
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
چھوڑو عہدِ وفا کی باتیں، کیوں جُھوٹے اقرار کریں کل میں بھی شرمندہ ہوں گا، کل تم بھی پچھتاؤ گے
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
اُس بے وفا کی یاد دلاتا تھا بار بار کل آئینے پہ ہاتھ اُٹھانا پڑا مجھے
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
پھر کوئی ہاتھ ہے دل پر جیسے پھر ترا عہد وفا یاد آیا
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
پھر کوئی ہاتھ ہے دل پر جیسے پھر ترا عہد وفا یاد آیا
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
یہ اور بات کہ دشمن ہوا ہے آج مگر وہ میرا دوست تھا کل تک اسے برا نہ کہو نہ جانے کونسی مجبوریوں کا قیدی ہو وہ ساتھ چھوڑ گیا ہے تو بے وفا نہ کہو
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
شاید وفا کے کھیل سے اکتا گیا تھا وہ منزل کے پاس آ کے جو رستہ بدل گیا