April 19, 201610 yr Author Administrators ڈائیٹ کوک کا کین پانی میں تیرتا ہے جبکہ ریگولر کوک کا کین پانی میں ڈوب جاتا ہے۔ کبھی کسی پانی سے بھرے ٹب میں تجربہ کر کے دیکھیں
April 19, 201610 yr Author Administrators بلیاں اس روئے زمین کا واحد جانور ہیں جو خود کو پالتو(گھریلو) بنوانا پسند کرتی ہیں اور اس معاملے ہر طرح کے ماحول میں گزارہ کر لیتی ہیں۔
April 19, 201610 yr Author Administrators آئی ٹی کی دنیا کے تین بادشاہ اسٹیو جابز.... ایپل بل گیٹس ......مائیکرو سافٹ اور مارک زکربرگ ......فیس بک کالج سے نکالے گئے تھے۔
April 19, 201610 yr Author Administrators جیمز واشنگٹن کو جب ہارٹ اٹیک ہوا اسے احساس ہونے لگا کہ لو جی آخری ٹیم آ گیا جے۔۔اس نے پولیس والے کو بلایا اور اپنے ایک قتل کا اعتراف کر لیا کہ میں بہت سال پہلے ایک لڑکی کو قتل کیا تھا۔ جیمز نے تو یہ سوچا کہ مرنے لگا ہوں لہذا قتل کا بتا کر دل کا بوجھ ہلکا کر لوں۔ لیکن ہوا کیا جیمز بچ گیا اور پولیس نے اسے اٹھا کر جیل میں تون(پھینک) دیا
April 19, 201610 yr Author Administrators کینیڈا میں قریبا تیس لاکھ جھیلیں ہیں اتنی جھیلیں پوری دنیا کے تمام ممالک کی ملا کر نہیں بنتیں۔
April 19, 201610 yr Author Administrators قدیم یونانی لوگ اس بات پر یقین رکھتے تھے کہ سرخ بالوں والا شخص مرنے کے بعد ڈریکولا بن جاتا ہے۔
April 19, 201610 yr Author Administrators جارج سٹیفن دنیا کی سب سے پہلی ریل گاڑی کا موجد تھا۔ اس نے 17 سال کی عمر میں اپنا نام لکھناسیکھا تھا
April 19, 201610 yr Author Administrators قدیم یونانی روایت کے مطابق جب عورت کو شادی کی پیش کش کی تھی جاتی تو اس عورت کو سیب مارا جاتا تھا۔
April 19, 201610 yr Author Administrators انیس اگست انیس سو اسی سعودی ایئر لائن کی فلائٹ نمبر ایک چھے تین جو کہ کراچی ایئر پورٹ سے چلی تھی اور سعودی دارلحکومت ریاض اس کا اسٹاپ تھا اس فلائٹ نے آگے جدہ پہنچنا تھا۔ ریاض اسٹاپ کرنے کے بعد جب وہ فلائٹ جدہ کے لیے اڑی تو جہاز نے آگ پکڑ لی پائلٹ نے واپس ریاض ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی اور جہاز بحفاظت لینڈ کر گیا لیکن جب ایئر پورٹ کے عملے نے جہاز کے دروازے کھولے تو پائلٹ سمیت جہاز کے اندر تمام لوگ مر چکے تھے دو ستاسی مسافر اور عملے کے چودہ اراکین سمیت کل تین سو ایک لوگ جان کی بازی ہار گئے تھے۔۔مسافروں میں زیادہ تعداد پاکستانیوں اور سعودیوں کی تھی۔ جہاز بحفاظت لینڈ تو کر گیا لیکن کوئی زندہ نہ بچا حوالہ
April 19, 201610 yr Author Administrators ذہین لوگ ایسی وضاحت دینے سے باز رہتے ہیں جس سے تصادم کا خطرہ در پیش ہو۔۔۔۔۔۔وہ سب کچھ دیکھتے ہیں سمجھتے ہیں لیکن کہتے کچھ نہیں۔
Create an account or sign in to comment