Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 06/10/19 in all areas

  1. سوری۔ دوستوں۔ لیٹ ہو گیا وعدے کے مطابق
  2. اس کا جواب آپ کو جناب ایڈمن تفصیل سے فراہم کر دیں گے۔ میرا مشورہ ہے کہ آپ آہنی گرفت سے ابتدا کریں کیونکہ وہ مکمل ہے۔
  3. DR SAHIB BHUT SHUKRUA JAWAB DAINAY KA AAP K IS JUDAGANA ANDAZ NAY HI MERAY SEX STORY PARNAY KA ANDAAZ BADLA HAY YAQEEN MANAY AB MAY SIRF AAP KI LIKHI HOWI TAHREER PARTA HOO AUR PAR KER KAFI DER TAK AAP K KAHANI K SAHER MAY MUBTALA HOTA HOO AB AAP SAY GUZARISH HAY K AAP KI BAQI STORIES KIS TARA PAR SAKTA HOO YA DOWLOAD KAR SAKTA HOO
  4. ہمممم تعلیمی نظام پر انٹرسٹنگ. بہت ہی عمدہ موضوع سلیکٹ کیا ہے امید ہے آہنی گرفت پردیس کی طرح یہ بھی شاہکار ہوگی
  5. ایڈمن صاحب میرے خیال میں اب اس کہانی کو نامکمل سیکشن میں موو کر دینا ہی بہتر ہو گا...بانڈ صاحب اب اس کہانی میں دلچسپی چھوڑ چکے ہیں...ہم بھی انتظار کر کر کے تھک چکے ہیں...براہ کرم ان کو یا تو خود اپروچ کریں اور وجہ پوچھیں اور یا پھر اس کو نامکمل کی کیٹیگری میں موو کر دیں...
  6. zaffar bhai tawada bht bht shukria dekh lo main is dafa update v nai mangi te comment v kita
  7. ڈاکٹر صاحب بری بات ۔ ایسی باتیں نہیں کرتے 😜😝😛😋
  8. پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ ہماری ہمیشہ سے ہی کوشش رہی ہے کہ کہانی کا مقصد سیکس نہ ہو بلکہ کوئی نہ کوئی سنجیدہ موضوع ہو۔ کوئی نفسیاتی مسلئہ، کوئی کوتاہی، کوئی غفلت، کوئی نظام یا کوئی سسٹم۔ سیکس کہانیوں میں ایکشن کا تڑکا بھی سب سے پہلے ہم نے ہی لگایا تھا اور اس کے بعد کافی سلسلے شروع ہوئے۔ بیوروکریسی پہ بھی سب سے پہلے ہم نے ہی لکھا اور آہنی گرفت مکمل ہو چکی ہے۔ گلی کوچوں کی نظرانداز کی جانے والی چیزوں کا متوسط طبقے کی ڈھکی چھپی ننگی سچائیوں کو ہم نے ہوس میں موضوع بنایا۔ اس بار ہم نے سندھ میں رائج وڈیرہ شاہی نظام پہ لکھا ہے۔ اگلا موضوع ہمارا تعلیمی نظام ہے۔ یعنی سیکس سبھی میں ہے اور ہو گا مگر اس کو پیش کرنے کا انداز جدا ہو گا۔ جو جو لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں وہ اس کو پسند کرتے ہیں۔
  9. اصل میں کہانی کا ٹیمپو سلو نہیں ہے کہانی کے یہ ابتدائی مراحل ہیں۔ کہانی میں مختلف کردار یکجا ہو رہے ہیں۔ سب کی نفسیات، شخصیت اور کردار واضع ہو جائے گا۔ جیسے ملازماؤں کی حیثیت، وہ جنسی غلام ہیں اور اگر کوئی طاقتور اور جی دار مرد مل جائے تو اس کا بچہ پیدا کرنے کی مشین بھی ہیں۔ہاریوں کے ساتھ زورزبردستی کرنا تو نہایت عام بات ہے اور ان کی زندگیوں پہ حکمرانی کرنا حق سمجھا جاتا ہے۔ کسی کی بھی عزت محفوظ نہیں اور اپنے کھیل تماشوں کے لیے کسی کے بھی جسم کو بھنبھوڑا جا سکتا ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرے گا کہانی کی ایک سمت بن جائے گی۔
  10. کسی کی کہانی کو لکھنے کے لیے اسکے ہر کردار کی نفسیات کو سمجھنا ہوتا ہے۔ جیسے سندھ میں یا اکثر دیہات میں برہنہ ہو کر سیکس کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ بتی بجائی جاتی ہے تاکہ بےحیائی کا کام بھی حیا سے کیا جائے۔ اسی طرح کئی عورتوں کی نفسیات میں کوئی عمل بےحیائی کی سند بن جاتا ہے۔ جیسے کروانا ٹھیک ہے بس روشنی میں گناہ ہوتا ہے۔یا وہ کر لے تو ٹھیک میں کروانے لگوں تو گناہ۔ اسی طرح وہ میرے کپڑے اتارے تو اس کا فعل،میں خود جو سیکس کے لیے ننگی کر دوں تو گناہ کبیرہ۔ اسی کہانی میں سدو سیکس پہ نہیں شرماتی مگر چومنے پہ اسے شرم آتی ہے۔
  11. زبردست قسط زبردست سین زبردست ڈائیلائیگ جیسے حقیقت میں ایسا ہو رہا ہو اب دیکھنا ہوگا کہ سانول سازش کا شکار ہو جائے گا یا بچ نکلنے میں کامیاب ہوگا آخر کو وہ کھلاڑی ٹھہرا
  12. جناب پسندیدگی کا شکریہ۔ ہماری اپنی کوشش بھی یہی ہوتی ہے کہ جو لکھیں منفرد ہو،جامع ہو اور ایکسکلوزیو ہو۔ یقین مانیں کہ کسی موضوع پہ لکھنے سے پہلے ہمیں اس پہ ریسرچ کرنا ہوتی ہے،اس کو سمجھنا ہوتا ہے اور پھر جا کر مطلوبہ نتائج ملتے ہیں۔ باذوق قاری اس کو پسند کرتے ہیں مگر ابھی کئی حضرات ایسی آپ بیتی پسند کرتے ہیں جو بس سیکس پہ تکیہ کیے ہو۔ بہرحال ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ باذوق قاری ہمارے سبھی سلسلوں کو پسند کرتے ہیں۔
  13. نیو اپڈیٹ کچھ مستقل قاری حضرات ہی کمنٹ کرتے ہیں اکثر تو یونہی چلے جاتے ہیں۔ جناب خیر ہے کیا ہم کسی اور طرف دھیان دیں؟
  14. بھائی ،تو کیا ابھی نہیں سنا رہے، آپ اپنی کتھا دھیرج اور حوصلے سے سناؤ۔ قصہ کو اگر دلچسپ انداز سے نہ بیان کیا جائے تو سننے اور سنانے کا فایدہ۔
  15. Please tell us the date on which the date has occurred
  16. آپ کے طویل تبصرے کا بہت شکریہ۔ سب سے پہلے تو یہ جان کر حیرت ہوئی کہ آپ نے کم از کم دس سال پرانی کہانی کا حوالہ دیا جو میں نے لکھی تھی۔وہ تین کہانیاں کے نام سے سلسلہ تھا۔ اس میں سندھ پہ دو کہانیاں تھیں،ایک ونی کی جانے والی لڑکی پہ لکھی گئی تھی کہ جسے ایک عورت کے شوہر کے قتل کے عوض اس کے ایک سالہ بیٹے سے بیاہ دیا جاتا ہے۔ وہ گزربسر کرنے کے لیے اپنی بہو سے جسم فروشی کرانے کی کوشش کرتی ہے۔ دوسری کہانی تھی جس میں ایک لڑکی اپنے منگیتر کے ساتھ دیکھی جاتی ہے اور تصور یہ کیا جاتا ہے کہ وہ دونوں زنا کاری کر رہے تھے، جس کی تصدیق کے لیے وڈیرہ پورے گاؤں کے سامنے اس کا کنوارہ پن ختم کر کے گواہی دیتا ہے کہ اس پہ لگا الزام جھوٹا تھا۔ یہ کہانی ہم نے اسی لیے لکھی ہے کہ سندھی کہانیوں یا سندھ کے پس منظر کی کہانیاں کم ہیں۔ پردیس میں تو سندھ کا تفصیلی ذکر ہے مگر عام کہانیوں میں کم وبیش میں سندھ کی ہوتی ہے۔ باقی ہم یہ مہینوں والا سلسلہ بھی ختم کر رہے ہیں اور اپڈیٹ کی ایک مقررہ مقدار کے مطابق اس کی ایک قیمت ہو گی جسے ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھا جا سکتا ہے۔ باقی ہر وڈیرے کا کردار جدا ہے اور آپ سبھی کو یقیناً یہ سلسلہ پسند آئے گا۔ یہ سلسلے جوا ہوتے ہیں، ہم نے پردیس،ہوس،آہنی گرفت کا جوا کامیابی سے جیتا ہے تو ہمارے کچھ سلسلے قارئین کو اچھے نہیں بھی لگے۔ مگر ظاہر ہے ہمیں نت نئی چیزوں کو ٹرائی تو کرنا ہی ہے۔
  17. کہانی میں اب تک صرف وڈیروں کا تعارف ہوا تھا۔ کئی مختلف وڈیرے دکھائے گئے سب کی فطرت جدا مگر کچھ عادات ایک جیسی تھیں جیسا کہ دوسروں کی زندگیوں کو اپنی ملکیت سمجھنا۔ کوئی جابر ہو کر جابر تھا تو کوئی مکار ہو کر تو کوئی مہربان ہو کر۔ دھیرے دھیرے کہانی بڑھے گی تو سب راز فاش ہوں گے۔
  18. نیو اپڈیٹ بڑی مشکل سے ایک اپڈیٹ لکھ پایا ہوں
  19. میں اس کی اپڈیٹ ایک ساتھ لکھوں گا۔ بیس سے آگے میں مکمل اسی کی اپڈیٹس دوں گا۔ اس وقت آہنی گرفت پہ کام کر رہا ہوں۔اس کی اپڈٹ دے کر ہم نے اس کی اپڈیٹس ہی دینی ہیں۔ پچھلا پورا ہفتہ بہت مصروف گزرا ہے۔اس ہفتے امید ہے کہ کام سمیٹ لوں گا۔
  20. آج میں نے لکھنا شروع کیا ہے۔ امید ہے کہ شام تک میں کسی نہ کسی سلسلے کی ایک اپڈیٹ دے دوں گا۔
  21. جس جگہ انصاف ختم ہو جائے اس جگہ غربت اور ظلم جنم لیتا ہے اور یہی ہماری ثقافت کی تنزلی ہے۔ اگر ایمانداری سے دیکھا جائے تو ہمارے معاشرے کی تاریخ تو یہی ہے۔
  22. ایک بات میں یہاں بیان کر دوں کہ سندھی زبان میں میرا ہاتھ کچھ تنگ ہے۔ ہمارے قاری دوست عمرو عیار اور عرفان جانی میری مدد کر رہے ہیں۔جس کے لیے میں ان کا مشکور ہوں۔ اگر کہیں مجھ سے کوئی غلطی ہو جائے یا کوئی لفظ میں غلط معنی میں استعمال کر جاؤں تو میری تصحیح فرما دیں۔ شکریہ۔
  23. آپ کی بات کا جواب اس اپڈیٹ میں ہے۔ ایک سوال ہمیں ستائے جا رہا ہے کہ ہم ایک بہت پیچیدہ کہانی لکھنے جا رہے ہیں جس میں ایکشن سسپنس اور تھرل سب کچھ ہو گا تو کیا یہ آپ لوگوں کو سمجھنے میں دشواری تو نہیں ہو گی۔ کیونکہ اکثر قارئین بنا سسپنس کے سیدھی سیدھی سیکس سٹوری چاہتے ہیں تو کہیں وہ اس کہانی سے بددل نہ ہو جائیں۔
  24. کہانی بہترین جا رہی ہے ٹیمپو تھوڑا سا تیز ہے کہانی میں ایک کردار ایسا ہونا چاہیے جیسا پنڈی کی گشتیاں میں سدرہ کا تھا ایک خاص ایسی لڑکی ہونی چاہیے جس کے ساتھ جب بھی سیکس سین ہو مزہ آ جائے
  25. Bht zabrdast kahani start hui hai. Beautiful. Meri best hai lrrai with rumance mza ay ga jnab. Good
  26. میں نے آپ کا میسج ابھی پڑھا۔یہ مسلہ صرف نیٹ کی اسپیڈ سلو ہونے کی وجہ سے ہی آ سکتا ہے۔ کہ رپلائی باکس ٹھیک سے لنک نہ ہو رہا ہو گا۔ باقی میں نے یا ڈاکٹر صاحب نے کچھ نہیں کیا ۔ آپ کے نیٹ کی سپیڈ بہتر ہوگی۔اور مسلہ حل ہو گیا ۔
  27. hats offffffff once again janeman

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.