-
-
-
-
umeefarwa682 started following Zaffar
-
اتار چڑھاو
بھائی ایک دوست نے ساری ڈیلیٹ کر دئیں تھیں ۔ اترا چڑھاؤ خود کی ہے کیونکہ اب بہت بڑی غلطی کی تھی میں نے ۔ بے شک انجانے میں ہوئی پر ہوئی۔ تو جلد آگے شروع کروں گا آپ کو تھوڑی سی مشکل ہو گی لیکن جلد آپ مزے لو گے
-
اتار چڑھاو
شروع والی اب میرے پاس نہیں اور نہ ہی ادھر اپ لوڈ ہو گی اگلے 2 دن تک اچھی سی آپ ڈیٹ دوں گا کہ لکھ تو رہا ہوں پر نہ رفتار بن رہی ہے ۔ نہ ٹیمپو لیکن کچھ بہتر ہو رہا ہے
-
اتار چڑھاو
بھائی لکھنا شروع کر دیا ہے آج 3 صفحات لکھ لیے ہیں ۔ امید ہے اگلے ہفتے میں دوبار ہ آپ ڈیٹ کرنے میں کامیاب ہو جاؤں گا
-
اتار چڑھاو
آج فری ہو جاؤں گا تو کل سے لکھنا شروع کروں گا جلد آپ ڈیٹس ملنا شروع ہو جائیں گی
-
اتار چڑھاو
Next week
-
ملکاں دی کڑی started following Zaffar
-
اتار چڑھاو
اپ کی بات کا شکریہ پر غلطی غلطی ہے وہ جان بوجھ کر کی جائے یا غلطی سے خیر دیکھتے ہیں کیا کرنا ہے اس کا
-
اتار چڑھاو
بھائی بات اتنی ہے کہ سب دوبارہ لکھنا مکمن نہیں ۔ نہ ہی نام بدلنا اب آپ دیکھو کہ 10 لاکھ لوگوں نے اس کہانی کو پڑھا اور صرف 2 نے کمنٹس کیے خیر اب دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے ۔ اگر کچھ کمنٹس آئے تو ٹھیک ورنہ کہانی کو بند کر دوں گا
-
اتار چڑھاو
ایڈمن صاحب ۔ میں صرف ان 10 لاکھ لوگوں کی وجہ سے کہہ رہا تھا کہ کہانی چلتی رہے کیونکہ میں تمام اپ ڈیٹس پہلے ہی ڈیلیٹ کر چکا ہوں پر لگتا ہے کسی کو بھی اس کہانی کو پڑھنے کا شوق نہیں تو کہانی یہیں ختم کر دیتے ہیں
-
اتار چڑھاو
لگتا ہے کسی کو ضرورت نہیں تو اس کہانی کو ڈیلیٹ کر دیا جانا چاہیے
-
اتار چڑھاو
اسلام و علیکم اج ایک دوست نے ایڈمن کو پوسٹ رپورٹ کی اور میری شکایت کر کے ایک بہت خطرناک چیز کی نشاندہی کی ۔ کہ نادانستگی میں میں نے بہت متحرم خواتین کے نام استمعال کر لیے ٭٭٭٭ مجھے معاف فرمائے اب دو تجاویز ہیں پہلی کہ اس کہانی کو یہیں پر ختم کر دیا جائے دوسری کہ جو اپ ڈئٹ میں نے دوبارہ کی ہیں کو ڈیلیٹ کر دیا جائے ۔ اور کہانی کو آگے بڑھایا جائے کیونکہ ان کرداروں کا کردار ویسے بھی ختم ہو چکا ہے اگر اپ لوگ کہتے ہیں کہ اس کو مکمل ختم کر دیا جائے تو میں ایڈمنسٹریٹر سے درخواست کروں گا کہ اس کہانی کو ڈیلیٹ کر دیا جائے جلد میں ایک نئی کہانی ویسے بھی شروع کرنے والا ہوں
-
اتار چڑھاو
ڈیر ۔ کہانی کو دوبارہ پڑھ رہا ہوں ۔ جلد اپ ڈیٹ دوں گا ۔
-
اتار چڑھاو
شکریہ دوست اللہ اپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
-
اتار چڑھاو
دوستوں یہ 99 فی صد سچی داستان ہے اس لیے کیا ہو گا اور کیا نہیں یہ وقت بتائے گا آنے والا وقت بہت کچھ لانے والا ہے ۔ اس لیے کچھ کہنا وقت سے پہلے اور فضول ہے باقی رہے نام تو ان میں سے کوئی نام نہیں آئے گا اس کہانی میں
-
اتار چڑھاو
مجھے اب خود یہ کہانی دوبارہ پڑھنی پڑ رہی ہے ۔ لیکن جلد اپ ڈئٹ دینا شروع کروں گا
- اتار چڑھاو
Zaffar
Previous Members
-
Joined
-
Last visited