Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Mani09

Active Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by Mani09

  1. محترم قارئین! کہانی میں طویل تعطل کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ دراصل میرا لیپ ٹاپ چوری ہو گیا ہے اس لیے کہانی کی اگلی اپڈیٹ پوسٹ نہیں کر پا رہا۔ اگلے ہفتے کے دوران میرا نیا لیپ ٹاپ آ جائے گا اور آپ کو ایک طویل اپڈیٹ بھی مل جائے گی۔ اس کے بعد میں پوری کوشش کروں گا کہ کہانی کی اپڈیٹس تعطل کا شکار نہ ہوں۔
  2. میں کہیں غائب نہیں ہوا، صرف مصروفیات کی وجہ سے اپڈیٹس تعطل کا شکار ہیں۔ بشرط زندگی میں اس کہانی کو جاری بھی رکھوں گا اور مکمل بھی کروں گا۔ مزید برآں جیسے ہی فراغت میسر ہوئی اپڈیٹس کا سلسلہ بھی تیز تر ہوتا جائے گا۔ شکریہ
  3. I am back and you will get this story updated very soon
  4. تمام دوستوں سے معذرت۔ میں ان دنوں کچھ ذاتی معاملات میں الجھا ہوا ہوں اس لیے اپڈیٹ نہیں دے پا رہا۔ ویلا ہو کے اس سلسلے کو آگے بڑھاتا ہوں۔
  5. بس تھوڑا سا اور
  6. بہت عمدہ جناب۔ بہت ہی جاندار پلاٹ لگ رہا ہے کہانی کا۔ متعدد سوشل ایشوز ایڈریس ہو رہے ہیں اس میں۔ بیسٹ آف لک
  7. جناب یہ تو میں نے شروع میں ہی بتا دیا تھا کہ یہ کہانی ایک انگریزی ناول کی کہانی سے ماخوذ ہے۔ اسی ناول پہ سیزن بھی بنا ہے۔ پھر بھی جنہوں نے "بوجھو تو جانے" پہیلی کا جواب دیا ہے وہ جیتے ہیں ایک عدد واٹر کولر 😜 ۔ کہانی میں کچھ ردوبدل ہو گا، جس نے سیزن نہیں دیکھا وہ انجوائے کرے اور جس نے دیکھا ہوا ہے وہ کوئی دوسری کہانی پڑھ لے۔ شکریہ
  8. اگلی اپڈیٹ 10 محرم کے بعد شائع ہو گی۔
  9. بھائی یہ پہلی اپڈیٹ ہی ہے۔
  10. بھائی میں نے منگل والے دن پوسٹ کر دی تھی، اپروول آج ملی
  11. لیں جناب کچھ اضافی صفحات کے ساتھ پہلی اپڈیٹ دوبارہ حاضر ہے امید ہے فونٹ والی شکایت دوبارہ نہیں ہو گی
  12. فونٹ کے حوالے سے تمام دوستوں سے معذرت۔ میں اسے ٹھیک کر کے دوبارہ پوسٹ کر دوں گا۔ باقی رہی اپڈیٹس کی بات تو جیسے جیسے فرصت ملتی رہی اپڈیٹس آتی رہیں گی۔
  13. ڈاکٹر صاحب حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ فونٹ کے حوالے سے آپ کی رہنمائی درکار ہے۔ ایم ایس ورڈ میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ ملنا نا ممکن ہے اور امیج میں کنورٹ کرنے کے لیے بھی رہنمائی کر دیں کہ کتنے ورڈز ہونے چاہییں؟
  14. لرزہ خیز قتل کا معمہ
  15. دیوانگی تمام دوستوں کو محبت بھرا آداب عرض ہے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں گزشتہ سال کے آغاز سے اب تک پوری دنیا کورونا وائرس نامی ایک موذی اور وبائی مرض سے نبرد آزما ہے۔ کرہ ارض کے دیگر ممالک کی طرح ہمارا وطن اور اس کے باسی بھی اس وبا کا شکار ہوئے جس کے نتیجے میں جہاں جانی نقصان ہوا وہیں ایک اقتصادی اور معاشی بحران نے بھی جنم لیا۔ بہت سے لوگ بے روزگار ہوئے، کاروبار تباہ ہو گئے اور روز مرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔ ایسے میں اس فورم کی ایکٹیویٹی بھی بری طرح متاثر ہوئی۔ ہمارے فورم کے کلیدی اور ہر دلعزیز مصنف ڈاکٹر خان جو حال ہی میں روزگار کے سلسلے میں یورپ ہجرت کر گئے، فورم کو زیادہ وقت نہ دے سکے اور ابھی بھی وہاں سیٹل ہونے کی تگ و دو میں ہیں۔ ایسے میں قارئین کی طرف سے بار بار کہانیوں کی نئی اقساط کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ میری تمام قارئین سے گزارش ہے کہ فورم اور اس کے مصنفین کو دیگر دنیا کی طرح کورونا کے منفی اثرات سے باہر آنے کا وقت دیں۔ میں نے گزشتہ سال اس فورم کے لیے ایک کہانی لکھی تھی جو خاصی مقبول رہی۔ دوستوں کی حوصلہ افزائی کے پیش نظر میں جلد ہی اپنی دوسری کہانی لکھنے چاہتا تھا لیکن کورونا نے مجھے بھی بے روزگاری کا تحفہ دے دیا اور سنبھلنے کی سعی ابھی بھی جاری ہے۔ اب جبکہ کچھ وقت اور ذہنی سکون میسر آیا ہے تو میں نے اپنی دوسری کہانی لکھنے کے لیے کمر کس لی ہے۔ کہانی کا عنوان ہے "دیوانگی" جسے پاگل پن، دماغی خلل یا خبط بھی کہا جاتا ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار دیوانگی کا شکار ہے اور اسی کیفیت میں اس کے نزدیک جو اقدامات بالکل درست ہیں وہ معاشرے کے نزدیک قابل تعزیر جرائم ہیں۔ یہ کہانی دراصل ایک انگریزی ناول سے ماخوذ ہے جسے میں نے یہاں کے کرداروں اور رہن سہن کے مطابق بدل دیا ہے۔ امید ہے قارئین کو یہ کہانی پسند آئے گی۔
  16. Why we need to buy all episodes if we don't want to? I mean I have read Pardes when I had VIP Master membershio which was expired so if I don't want to read it again then why should I pay for it? Isn't it unfair to charge twice for same content just to get new episodes?
  17. Expiry date to nai yad or kahani b bhool he gae ha, I think ma ne b mah jabeen ki wapsi tak he pari ha
  18. Sir expiry date to yad nai but last update jo ma ne parhi thi usk end pe Jameel ne Asfand Khan ko call ki thi

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.