Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

اتار چڑھاو

Recommended Posts

On 7/8/2021 at 7:57 PM, Administrator said:

اگر اس کہانی میں سے مقدس نام کو کسی دوسرے نام سے تبدیل کیا جا سکے تو ٹھیک ۔۔ورنہ اس کہانی کو فورم سے ہٹا دیا جائے گا۔کیونکہ ایسی کوئی بھی کہانی جس میں ایسے نام جو مقدس ہوں ان کو استعمال میں لانا منع ہے۔ رائٹر اگلے دو دن میں اگر ایسے تمام نام تبدیل کرے ورنہ اسے دو دن بعد فورم سے ہٹا دیا جائے گا۔

محترم ہستیوں کے نام کا استعمال غلط ہے۔

رائٹر سے جب یہ خطا ہوئی تب یہ شرط بطور ممنوع اعلان نہیں ہوئی تھی۔

لکھنے والے نے اگر غلطی مان لی ہے اور متنازع پیجز ہٹا دیے ہیں تو احترام قائم ہو گیا ہے۔

اس سے زیادہ کس طور حق ادا ہو سکتا ہے؟

یہ فورم اس سوال پر بحث کا بھی مستحق نہیں۔

مزید اس موضوع کو زیر بحث لانے سے بعض رہتے ہوئے کہانی کے مستقبل کا فیصلہ کرنا رائٹر کا حق ہے جس نے اس شغل پر بنا کسی صلے کے بےحساب وقت اور توانائی صرف کی۔

فورم کو اگر درجنوں کے حساب سے رائٹر میسر ہوتے تو ناقدری پر تعجب نہ ہوتا۔

غلطی کی تلافی ہو جائے تو بات ختم کر دینی چاہیے۔

اپنا تو یہی اصول ہے۔

میں ظفر کی لگن کا قدر دان ہوں۔

میری رائے ہے کہ ایڈمن اس زاویے سے بھی سوچیں کہ غلطی ہوئی ہے بدنیتی سے یہ کام نہیں ہوا۔

میری تجویز ہے کہ اس موضوع پر مزید کوئی کمنٹ نہ لکھا جائے۔

میری خواہش ہے کہ ظفر اس ایشو کو بھلا کر مزید اپڈیٹ لکھتا رہے۔

Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • Replies 956
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

14 hours ago, HardStonee said:

Muhtaram Zafar  sahab . Ye Munasib Faisla naheen . Ap kahani ko delete zarur Karen .  Lekin delete karnay ke baad us men se Muqaddas Naam Hata den. Aur phir dobara start se upload kar den . Naye namon se . Mera khayal hai us per kisi ko aitaraz bhi naen ho ga . Aur log dilchasbi se parhen gay bhi ..

بھائی بات اتنی ہے کہ سب دوبارہ لکھنا مکمن نہیں ۔ نہ ہی نام بدلنا 

اب آپ دیکھو کہ 10 لاکھ لوگوں نے اس کہانی کو پڑھا اور صرف 2 نے کمنٹس کیے 

خیر اب دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے ۔ اگر کچھ کمنٹس آئے تو ٹھیک ورنہ کہانی کو بند کر دوں گا 

Link to comment
12 hours ago, Octopus said:

محترم ہستیوں کے نام کا استعمال غلط ہے۔

رائٹر سے جب یہ خطا ہوئی تب یہ شرط بطور ممنوع اعلان نہیں ہوئی تھی۔

لکھنے والے نے اگر غلطی مان لی ہے اور متنازع پیجز ہٹا دیے ہیں تو احترام قائم ہو گیا ہے۔

اس سے زیادہ کس طور حق ادا ہو سکتا ہے؟

یہ فورم اس سوال پر بحث کا بھی مستحق نہیں۔

مزید اس موضوع کو زیر بحث لانے سے بعض رہتے ہوئے کہانی کے مستقبل کا فیصلہ کرنا رائٹر کا حق ہے جس نے اس شغل پر بنا کسی صلے کے بےحساب وقت اور توانائی صرف کی۔

فورم کو اگر درجنوں کے حساب سے رائٹر میسر ہوتے تو ناقدری پر تعجب نہ ہوتا۔

غلطی کی تلافی ہو جائے تو بات ختم کر دینی چاہیے۔

اپنا تو یہی اصول ہے۔

میں ظفر کی لگن کا قدر دان ہوں۔

میری رائے ہے کہ ایڈمن اس زاویے سے بھی سوچیں کہ غلطی ہوئی ہے بدنیتی سے یہ کام نہیں ہوا۔

میری تجویز ہے کہ اس موضوع پر مزید کوئی کمنٹ نہ لکھا جائے۔

میری خواہش ہے کہ ظفر اس ایشو کو بھلا کر مزید اپڈیٹ لکھتا رہے۔

اپ کی بات کا شکریہ پر غلطی غلطی ہے وہ جان بوجھ کر کی جائے یا غلطی سے 

خیر دیکھتے ہیں کیا کرنا ہے اس کا 

Link to comment

Zafar bhai ap story aagy chlye i thnk sb ny hi pichli update parh li hai us oo dlt kr k aagy barhy or jn namo ka zikr hoa wo dubara na likhy bs aagy story me agr un ka zikr aya to n chng krny k sth ek hint de dena k us ka nam chng hoa hai phr oarhny me asani ho gi baqi ap ki story axhi lgi hai baqi ap ki mrxi hm zbrdasti nh kr skty ap k sth thnku.....

Link to comment

نام  تو  سارے  مقدس  ہیں۔  جو  حالات  اس  وقت  اس  فورم  کے  ہیں  وہی  اس  ملک  کے  ہیں ۔  آ پ  فورم  ہی  نہ  بناوٴ ،بند  کردو۔  جولوگ  اس  معاشرے  میں  گند  پھیلا  رہے  ہیں  انکے  نام  اور    پیشے  بھی   تو  مقدس  ہیں   ۔  پھر  اس  فورم  میں  اس  بحث  میں  کیوں  پڑ  رہے  ہیں۔  کہ  مچھر  کی  کتنی  ٹانگین  ہوتی  ہیں۔  کو  ا  حلال  ہے  کہ  حرام۔

Link to comment
  • 3 months later...
×
×
  • Create New...