Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

Octopus

Silent Members
  • Posts

    75
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    1

Everything posted by Octopus

  1. جہاں تک میری یادداشت کام کرتی ہے۔ اس فورم پر انسیسٹ اور ریپ سین ممنوع ہیں۔ تشدد بربریت اور وحشیانہ زیادتی کا منظر پیش کرنا اتنا ضروری نہیں۔ میں اس کی مذمت کرتا ہوں اور اس کو تبدیل یا ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں۔
  2. براؤزر استعمال کریں Opera اس میں ایڈ بلاک کرنے کا آپشن بھی ہے اور بھی ہے VPN
  3. Jawab nahi aap ka Bemisaal commitment hay aap ki story k sath Yoon hi roz short update ati rahe tu moj hi moj hay
  4. محترم ہستیوں کے نام کا استعمال غلط ہے۔ رائٹر سے جب یہ خطا ہوئی تب یہ شرط بطور ممنوع اعلان نہیں ہوئی تھی۔ لکھنے والے نے اگر غلطی مان لی ہے اور متنازع پیجز ہٹا دیے ہیں تو احترام قائم ہو گیا ہے۔ اس سے زیادہ کس طور حق ادا ہو سکتا ہے؟ یہ فورم اس سوال پر بحث کا بھی مستحق نہیں۔ مزید اس موضوع کو زیر بحث لانے سے بعض رہتے ہوئے کہانی کے مستقبل کا فیصلہ کرنا رائٹر کا حق ہے جس نے اس شغل پر بنا کسی صلے کے بےحساب وقت اور توانائی صرف کی۔ فورم کو اگر درجنوں کے حساب سے رائٹر میسر ہوتے تو ناقدری پر تعجب نہ ہوتا۔ غلطی کی تلافی ہو جائے تو بات ختم کر دینی چاہیے۔ اپنا تو یہی اصول ہے۔ میں ظفر کی لگن کا قدر دان ہوں۔ میری رائے ہے کہ ایڈمن اس زاویے سے بھی سوچیں کہ غلطی ہوئی ہے بدنیتی سے یہ کام نہیں ہوا۔ میری تجویز ہے کہ اس موضوع پر مزید کوئی کمنٹ نہ لکھا جائے۔ میری خواہش ہے کہ ظفر اس ایشو کو بھلا کر مزید اپڈیٹ لکھتا رہے۔
  5. اپڈیٹ یوں ہی باقاعدگی سے آتا رہا تو خوشی ہو گی۔ دلچسپ تو ہے حقیقت سے نزدیک تر چلے تو مزید اچھا ہو گا۔
  6. Aisi situation pe le ja k aap ne qalam hath se rakha hay k banda soch soch pagal ho jaye....
  7. اس فرمائش کی وجہ بھی تو بتائیں
  8. Too much details Reader ka interest nahi rehta story boring lagti hay Hope you will improve next time.
  9. Maza nahi aya tu blue print dekh lo. Story ki update perfect thi. Teenage school girl aur kese react karti hai Behtreen style hay, close to reality. Story me sex ho tu zyada maza at a hay Na k banda sex scenes k andar story dhoond raha ho.
  10. Chhota moo bari baat ho gi lekin writer ne 2 takay ki harkat ki hay Great power comes with great responsibilities. Writer ko perform Karna ho ga. writer ne favor mang k apni izzat Kam kar di. Writer sahab Iqbal ne kaha that Khoodi ko kar buland itna... K har taqdeer se pehle...
×
×
  • Create New...