Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

اتار چڑھاو


Recommended Posts

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • Replies 956
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

دیکھا جائے تو کمینٹس تو تواتر کے ساتھ آ رہے ہیں۔ اور سب کو یہ کہانی پسند بھی ہے۔ رائٹر نے غلطی تسلیم کر کے ان پیجز کو بھی ڈیلیٹ کر دیا ہے ۔ مقدس ناموں کے ساتھ سیکس کو پسند کرنے والے کچھ قارئین کا بھی کمینٹ آ گیا ہے کہ جو نام جس نے رکھ دیا ، وہی مزا دیتا ہے ، اور ان ناموں سے مقدس ہستیاں مراد نہیں بلکہ کہانی کے کردار مراد ہیں۔ اور جنہوں نے یہ کہانی لکھی یا پڑھی  وہ بھی مقدس پیشے اور مقدس ناموں والے لوگ ہیں۔ تو اب مسئلہ صرف یہ ہے کہ سارے ہی مقدس نام نہیں ہوتے۔ دنیا میں لوگ مقدس نام رکھ کر کاروائی ضرور ڈالتے ہیں لیکن کہانی کے کردار میں کوئی بھی مقدس نام پڑھنا پسند نہیں کرتا ۔ یہ ان کے مذہبی جذبات کا مسئلہ ہے جس کا کہانی کے رائٹر سمیت سب کو ہی احترام کرنا چاہئیے۔ کیونکہ بروز قیامت حساب مانگنے والے نے ان ہستیوں کے مقدس ناموں کی نسبت پر سوال کر دیا تو جہنم کے کوڑے پکا پڑنے والے ہیں۔ مقدس ہستیوں کا نام رکھ کر بھی اگر کوئی یہ کام کرتا ہے ، سیکس والے، تو بھی رائٹر کو چاہیئے کہ ڈس کلیمر برائے تبدیلئ  نام  کے ساتھ اصل واقعات عام ناموں کے استعمال کے ساتھ بتائے۔ جیسے عامر، ثاقب، شہاب، روشی، فرح، کنزا، فائقہ، خالدہ، ناصرہ، عالیہ، رمشا، علینہ، نگینہ ، وغیرہ وغیرہ ۔ دنیا میں ایسے کروڑوں نام ہیں جو مقدس ناموں کے زمرے میں نہیں آتے۔ کہانی بند کرنے اور کمینٹس کا رونا رونے کی بجائے ، مقدس ناموں کے بغیر اپڈیٹ دینے پر توجہ دیں ، تو سارے مسئلے حل ہو جائیں۔ 

میرا یہ میسج سب کے لیئے ہیں۔ پڑھنے، لکھنے اور چھاپنے والے ، سب کے لیئے ہے۔ 

Link to comment
×
×
  • Create New...