جناب مجھے ایک مسئلہ پیش آرہا ہے جب بھی فورم کھولتا ہوں نئے سرے سے سائن ان کرنا پڑتا ہے اور پھر ہوتا بھی نہیں کافی مشکل ہوتی ہے پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا
پہلے جب اکائونٹ بنایا تھا تو اس کے بعد سائن ان کرنے کی کبھی ضرورت پیش نہیں آئی
جناب میں نے کل ہی اکائونٹ بنایا ہے اس سے پہلے ایک دفعہ اکائونٹ بنانے کی کوشش کی جو کسی حد تک بن گیا مگر چلا نہیں پتا نہیں کیا مسئلہ تھا اب میں دوبارہ اکائونٹ بنایا
پہلا اکائونٹ
Hashmisab
اس نام سے بنایا تھا آپ اس کو بند کردیں اگر بن گیا تھا