نام تو سارے مقدس ہیں۔ جو حالات اس وقت اس فورم کے ہیں وہی اس ملک کے ہیں ۔ آ پ فورم ہی نہ بناوٴ ،بند کردو۔ جولوگ اس معاشرے میں گند پھیلا رہے ہیں انکے نام اور پیشے بھی تو مقدس ہیں ۔ پھر اس فورم میں اس بحث میں کیوں پڑ رہے ہیں۔ کہ مچھر کی کتنی ٹانگین ہوتی ہیں۔ کو ا حلال ہے کہ حرام۔