Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

مختصر ترین حقائق اور قصے

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 189
  • Views 48.5k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Administrator
    Administrator

    ہومر اور سقراط کا شمار دنیا کے عظیم ترین فلسفیوں میں ہوتا تھا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ان دونوں عظیم فلفسیوں نے اپنی پوری زندگی میں ایک لائن تک نہیں لکھی  کیوں کہ یہ لکھنا نہیں جانتے تھے۔

  • Administrator
    Administrator

    مارچ انیس سو ترانوے میں کیون کارٹر نے یہ تصویر کھینچی اس تصویر نے انعام بھی جیتا تھا۔۔ یہ تصویر سوڈان میں لی گئی جب وہاں خوراک کا قحط تھا اور اقوام متحدہ کے تحت وہاں وہاں خوراک کے مراکز قائم کیے گئے

  • Administrator
    Administrator

    نیلی وہیل مچھلی کی زبان کا سائز اور وزن ایک بھرپور جوان ،تندرست و توانا افریقن ہاتھی کے وزن اور سائز کے برابر ہوتا ہے

Posted Images

  • Author
  • Administrators

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل کے کسی اسٹور میں اگر آپ ان کی پراڈکٹ کا نام درست طریقے سے نہیں لیتے یعنی غلط پرناونس کرتے ہیں تو اسٹور پر کام کرنے والے ورکرز کو آپ کا لیا گیا نام درست کروانے کی اجازت نہیں۔
ایسا اس لیے ہے کہ گاہگ کو شرمندگی سے بچایا جا سکے

  • Author
  • Administrators

بچپن میں لڑکیاں لڑکوں کی نسبت پہلے بولنا شروع کرتی ہیں، صرف الفاظ نہیں جملے بھی پہلے بولنا سیکھ لیتی ہیں اور پڑھنا بھی لڑکوں کی نسبت جلدی سیکھ لیتی ہیں
ایسا کیوں ہوتا ہے یہ اس معلوماتی آرٹیکل میں پڑھ سکتے ہیں

  • Author
  • Administrators

امریکہ کے سابقہ صدر جان ایف کینیڈی نے کبھی بھی اپنی صدارت کی تنخواہ جو کہ ایک لاکھ پچاس ہزار ڈالرز تھی۔(پرانے وقتوں میں یہ بہت بڑی رقم تھی) قبول نہیں کی۔یہ تنخواہ ہمیشہ خیراتی اداروں میں دی جاتی تھی

📢 Post Your Ad Here
  • Author
  • Administrators

سن ۲۰۱۰ میں ایک آسٹریلوی بچہ جمی نو ماہ کی بجائے آٹھ ماہ بعد پیدا ہو گیا تھا، اور اسے سانس نہیں آ رہا تھا۔ بیس منٹ کی کوشش کے بعد بھی ڈاکٹرز سانس لانے میں ناکام رہے اور اسکو مردہ قرار سے دیا۔ لیکن اسکی ماں دو گھنٹے اسے اپنے سینے کے ساتھ لگا کر لیٹی رہی حتیٰ کہ بچے نے سانس لینا شروع کر دیا۔


حرم کے سلسلے میں عرب شیوخ خاصے بدنام ہیں۔ لیکن دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو حرم کے باب میں عربوں کے کان کاٹتے نظر آتے ہیں۔ ذیل کی مختصر سی فہرست سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس دنیا میں کیسے کیسے نامدار شوہر اور بیویاں موجود رہی ہیں۔

۔ شہنشاہ  مونگٹ (اس پر "دی کنگ اینڈ آئی" نامی فلم بھی بن چکی ہے) -------- سیام --------- نو ہزار بیویاں
 ۔شہنشاہ موٹیسا ---------- یوگنڈا ---------- سات ہزار بیویاں
 ۔شاہ سلمان ---------- اسرائیل ---------- سات سو بیویاں
 ۔آگسٹس دی اسٹرونگ ---------- سیکسونی ---------- تین سو پچاس بیویاں
 ۔فان آف بالکم ---------- کیمسٹرن ---------- ایک سو بیویاں
 ۔جوزف اسمتھ ---------- امریکہ ---------- انچاس بیویاں
۔ابن سعود ---------- سعودی عرب ---------- پینتیس بیویاں
۔برگھم ینگ ---------- امریکہ ---------- ستائیس بیویاں۔۔
۔ ہیرونی مس ---------- روم ---------- اکیس بیویاں۔
۔ گیلن ڈی ماس ---------- امریکہ ---------- انیس بیویاں

کچھ نامور خواتین ایسی بھی ہیں جو بیک وقت کئی کئی شوہروں کی بلا شرکت غیرے مالک رہی ہیں۔

۔ ملکہ کاہینا ---------- باربیری ---------- چار سو شوہر
۔ مقریسیا ووگن ---------- انگلینڈ ---------- اکسٹھ شوہر
۔ لوزیانا ایلن ---------- امریکہ ---------- سولہ شوہر
۔ مارتھا جین بروک ---------- امریکہ ---------- بارہ شوہر
۔ میری میکڈونلڈ ---------- امریکہ ---------- آٹھ شوہر

  • Author
  • Administrators

سعودی عرب کے شہر جازان کے ایک پچاس سالہ شخص کی چار بیگمات شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں۔ 

دلچسپ امر یہ ہے کہ ان کی تین بیگمات ایک ہی سکول سے طالبہ، استانی اور ڈائریکٹر کی حیثیت سے منسلک ہیں۔ طرفہ تماشہ یہ ہے کہ منفرد شوہر کی چوتھی اہلیہ ایجوکیشن ڈائریکٹر ہیں جو بربنائے عہدہ اپنی تین سوتنوں کے سکول کی نگران ہیں۔

سعودی روزنامے 'عکاظ' نے سعودی شہری کی تیسری اہلیہ تزامل [استانی] کے حوالے سے بتایا کہ ڈائریکٹر زوجہ اپنی زیر تعلیم اور استانی سوتن سے دوسری طالبات اور استانیوں جیسا سلوک روا رکھتی ہیں۔

اخبار کے مطابق یہی صورتحال ایجوکیشن ڈائریکٹر بیگم کی ہے کہ جو کبھی کبھار اپنی 03 سوتنوں کے سکول کے معائنے کے لئے آتی ہیں۔ سکول کی دوسری استانیاں اور طالبات ایجوکیشن ڈائریکٹر کے دورے کے موقع پر بریک کے دوران اس منفرد میل پر آپس میں چہ مہ گوئیاں کرتی نظر آتی ہیں۔

  • Author
  • Administrators

چودہ اگست دو ہزار دس کو بیجنگ میں نیشنل ہائی وے پر دنیا کا سے لمبا ٹریفک جام ہوا۔۔۔جو کہ سو کلومیٹر سے زائد تک پھیلا ہوا تھا اور گیارہ دن تک گاڑیاں پھنسی رہیں زیادہ تر لوگ ایک دن میں محض ایک کلومیڑ کے حساب سے ہی اپنی گاڑی آگے سرکا سکے۔

1459704_679424095421770_535593616_n_zps1

📢 Post Your Ad Here

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.