Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 25/03/22 in all areas

  1. **پیڈ فائلز کیا ہیں؟** فورم پر پیڈ فائلز کا ایک نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے، جو کہ ہمارے فورم کے ڈاؤن لوڈ اور کلاؤڈ سرور کے ساتھ مربوط ہے۔ عموماً انٹرنیٹ پر صارفین مفت ڈاؤن لوڈ کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن جہاں فری مواد دستیاب ہوتا ہے وہاں عموماً کاپی پیسٹ کیا ہوا کم معیار کا مواد ہوتا ہے۔ پیڈ فائلز فیچر کا مقصد فورم کے ممبرز کو اعلیٰ معیار کا منفرد مواد فراہم کرنا ہے، جس میں ہائی کلاس کہانیاں اور دیگر ملٹی میڈیا شامل ہیں۔ ان کہانیوں کے لیے ہمارے پاس اپنے رائٹرز موجود ہیں، اور وقت کے ساتھ مزید رائٹرز کو شامل کیا جائے گا۔ فورم ان سے کہانیاں خرید کر اپلوڈ کرے گا، کیونکہ اس مواد کی فراہمی کے لیے ہمیں مستقل طور پر رائٹرز کو ماہانہ ادائیگی کرنا پڑتی ہے۔ اسی وجہ سے یہ فیچر پیڈ فائلز کی صورت میں رکھا گیا ہے۔ **پیڈ فائلز کی ادائیگی کا طریقہ** فورم پر پیڈ فائلز کی ادائیگی کے لیے پے پال کا آٹومیٹک آپشن شامل کیا گیا ہے۔ تاہم چونکہ ہر ممبر کے پاس پے پال کا اکاؤنٹ نہیں ہوتا، اس کا متبادل نظام "اکاؤنٹ بیلنس" کی صورت میں بھی دیا گیا ہے۔ اس سسٹم میں آپ اپنے اکاؤنٹ میں پہلے سے بیلنس جمع کر سکتے ہیں جو کہ آپ کی پیڈ فائلز کی ادائیگی میں استعمال ہوگا۔ مثال کے طور پر جس طرح آپ موبائل بیلنس کال کرنے پر استعمال کرتے ہیں، اسی طرح یہاں فورم پر بھی آپ کے اکاؤنٹ بیلنس سے ادائیگی ہو سکے گی۔ **اکاؤنٹ بیلنس کیسے حاصل کیا جائے** اکاؤنٹ میں بیلنس جمع کرنے کا پہلا طریقہ پے پال کے ذریعے ہے جس سے آپ خودکار طریقے سے کریڈٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ دوسرا طریقہ مینول ہے، جس میں آپ ایڈمن کو ادائیگی کر کے اپنے اکاؤنٹ میں بیلنس ایڈ کروا سکتے ہیں۔ تمام کرنسیز کو امریکی ڈالر میں تبدیل کر کے کریڈٹ آپ کے اکاؤنٹ میں ظاہر کیا جائے گا۔ آپ موبائل کارڈ، بینک ٹرانسفر، اور دیگر دستیاب ذرائع سے کریڈٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ **اکاؤنٹ بیلنس ٹرانسفر کی سہولت** آپ اپنے موجودہ کریڈٹ کو کسی بھی دوسرے ممبر کو منتقل یا بطور تحفہ دے سکتے ہیں، اور اس پر کوئی اضافی چارجز نہیں ہوں گے۔ مزید معلومات اور اپڈیٹس اسی تھریڈ میں شیئر کی جائیں گی۔ ممبران کسی بھی سوال یا وضاحت کے لیے اسی تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں یا براہ راست ایڈمن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
  2. Cloud Basic , Basic Plus , Premium , Platinum امید ہے تمام ممبران بخیریت ہوں گے ۔ گزشتہ دنوں میں نئی پالیسی کے متعلق اناؤنسمنٹ کی گئی تھی ۔جس میں سب ممبرز کو 15 مارچ تک کا وقت دیا گیا تھا۔اور تمام ممبران کی رائے شماری کی گئی تھی ۔ کلاؤڈ بیسک کے سینکڑ وں ممبران میں سے صرف 9 ممبران نے پرانی پالیسی میں رہنے کی خواہش کی ۔ جبکہ دیگر تمام ممبرز نے نئی پالیسی میں شامل ہونے پر اتفاق کیا ۔ یہ ٹوٹل ممبران کا 1 پرسنٹ بھی نہیں بنتا ۔ پھر بھی ان کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے ہم نے ان کو پرانی پالیسی پر موو کر دیا ہے ۔اور ان کو نئی پالیسی سے الگ کر دیا گیا ہے۔جبکہ باقی تمام ممبران کو نئی پالیسی میں ضم کر دیا گیا ہے۔نئی پالیسی میں کلاؤڈ بیسک کی سالانہ فیس 2 ڈالر ہو گی۔اور کمنٹ کرنےکی پابندی نہ ہو گی۔کمنٹس رولز کی وجہ سے ان کا اکاؤنٹ بند نہیں ہو گا۔نئی پالیسی کے تمام ممبران بے فکر ہو کر اپنا اکاؤنٹ وزٹ کریں۔ جن ممبرز نے پرانی پالیسی میں رہنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا ان کو پرانی پالیسی کے گروپ کلاؤڈ بیسک پلس میں رکھا گیا ہے ۔ ان کی ممبرشپ کا دورانیہ لائف ٹائم ہو گا ۔ البتہ رولز پر عمل نہ کرنے اور ماہانہ کمنٹ لمٹ پوری نہ کرنے پر ان کا اکاؤنٹ ڈی گریڈ کر دیا جائے گا۔ جس پر ان کو دوبارہ اپگریڈ کروانا ہو گا۔ کمنٹ لمٹس ۔۔۔پرانی پالیسی کی ماہانہ لمٹ 5 پوسٹ اور 2 تھریڈ ہے ۔ جون 2022 تک یہ لمٹ یہی رہے گی۔ اس کے بعد اس میں ماہانہ اضافہ کیا جائے گا ۔ اور جنوری 2023 تک یہ لمٹ 50 پوسٹ ماہانہ اور 5 تھریڈماہانہ پر لاک کر دی جائے گی ۔ جو کہ پرانی پالیسی کی اصل لمٹ ہے۔تمام پرانی پالیسی کے ممبران کو یہ رولز فالو کرنا ہوں گے۔ کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم کے تمام ممبران بدستور پرانی پالیسی کے ساتھ لائف ٹائم ہی رہیں گے ۔ ان کی ممبرشپ کو سالانہ کرنے کا فیصلہ ہم نے عارضی طور پرموخر کر دیا ہے۔ ہمارا ارادہ یہی ہے کہ ہم اسے ون ٹائم/لائف ٹائم ہی رکھیں ۔اور اس میں کوئی تبدیلی نہ کی جائے۔اگر کبھی اس میں تبدیلی کا فیصلہ ہوا تو سب کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ اس ممبرشپ میں کمنٹس کی بھی کوئی پابندی نہیں ہے۔ ممبران یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ان کو کیسے پتہ چلے گا کہ وہ کس پالیسی میں شامل ہیں ۔ اس کے لیئے ان کو اپنا گروپ چیک کرنے کی ضرورت ہے۔جو ممبران پرانی پالیسی میں شامل ہیں ان کا گروپ کلاؤڈ بیسک پلس ہے ۔ جبکہ نئی پالیسی میں شامل تمام ممبران کا گروپ کلاؤڈ بیسک ہی ہے۔اپنے گروپ کو اپنی پروفائل پیج پر یا اپنی پوسٹ پر اپنے نام کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ کلاؤڈ بیسک ۔ ۔۔۔۔نئی پالیسی (کمنٹ کی کوئی پابندی نہیں ہے) کلاؤڈ بیسک پلس ۔۔۔۔۔پرانی پالیسی (کمنٹ رولز کی پابندی ضروری ہے) کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
  3. ya ab apki ziadti ha dear admin sb 10 dollars ki fee ap ny ki thi ky member cloud premium pr upgrade ho jian r tb pucha gya tha ky kia is ko dobara bh pay krna hoga to ap ny kha ky nhi ya one time ha ab ap apni khi hui bat r policy sy hat rahay hain its totally unfair. 2nd jo comments ki shrt thi premium cloud waly member ko us sy istisna hasil tha un pr ya rule lago nhi tha hota r ab ap usi rule ki waja sy premium ki bh membership salana kr rhy hain jb ky pahly ap kah chuky thay ky iski koi fees nhi hovi Abi bh ap ky new section ma Get ready for 2022 ky name sy ya topic moujud hai jis ma ap ny kha ha ky cloud premium ky liy comments ki koi shart nhi r ya passy just one time ky liy hain. to yahan ab swal ya ha ky jb cloud premium pr comments ki pabandi h nhi thi r ya one time tha whole life ky liy to ab cloud basic ky members jo rule follow nhi kr rhy wo cloud premium members pr q lago kia ja rha ha its wrong and injustice Sirf 02 months ma h apni policy change krna ziadti ha bohat ziadti r shyad is setup ky 7 mera chalna mumkin na ho .so wrong
  4. جناب محترم ڈاکٹر صاحب بندہ ناچیز ایک عرصہ سے آپکی تحریروں کا خاموش قاری ہے اور خاموش اس لیے کہ آپ کی تحریریں لاجواب ہوتی ہیں اور ان پر تبصرہ کرنا یا رائے دینا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔موجودہ کہانی کالج کلز انتہاءی شاندار لاجواب اور دلچسپ کہانی ہےاور آپ کے کمال تخیل کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اگر آپ برا نہ منائیں تو صرف ایک عرض کرنا چاہوں گا کہ کہانی کے مرکزی کردار زہرا کا اگر آپ نام تبدیل کر سکیں تو مہربانی ہوگی کیوں کہ یہ ایک نہایت متبرک نام ہے۔باقی جیسا آپ مناسب سمجھیں کیوں کہ آگے چل کر کہانی میں اس کردار کے ساتھ کیا ہونے والا ہے وہ تو آپ ہی بہتر جانتے ہیں۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.