Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

پیڈ فائل کیا ہے ؟ ۔ مکمل معلومات


Recommended Posts

  • Administrators

 

پیڈ فائلز کیا ہیں۔

فورم میں پیڈ فائل  کے نام سے ایک نیو فیچر متعارف کروایا گیا ہے۔جو کہ ہمارے فورم کے ڈاؤن لوڈ /  کلاؤڈ سرور کے ساتھ کام کرے گا۔ویسے تو نیٹ  پر ہر کوئی فری ڈاؤن لوڈ  ہی چاہتا ہے۔ایسے میں فورم پر اس فیچرز کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔مگر   جہاں بات فری کی ہو۔تو وہاں  کاپی پیسٹ سٹف ہی مل سکتا ہے۔اس آپشن سے آپ کو کوالٹی سٹف ملے گا۔جن  میں ہائی کلاس سٹوریز،اور دیگر ملٹی میڈیا،سٹف شامل ہو گا۔سٹوریز  کے لیئے ہمارے پاس رائٹرز موجود ہیں۔مزید رائٹرز بھی ایڈ کیئے جائیں گے۔جن کی  ہائی کلاس سٹوریز فورم خرید کر اپلوڈ کرے گا۔چونکہ اس  کے لیئے  ہمیں باقاعدگی سے  مختلف رائیٹرز کو    ماہانہ  ادائیگی کرنا پڑے گی۔اسی لیئے اس آپشن کو پیڈ فائل کی صورت رکھا گیا ہے۔

 

 

پیڈ فائلز کی ادائیگی کس طرح کی جا سکے گی۔

فورم میں آٹو میٹک طریقے سے پیڈ فائل کی ادائیگی کے لیئے پے پال کا آپشن رکھا گیا ہے۔مگر کیونکہ پے پال ہر ممبر کے پاس موجود نہیں ،جس کا متبادل نظام   اکاؤنٹ بیلنس بھی فورم میں ساتھ ہی  ایڈ کیا گیا ہے۔اس  آپشن سے آپ اپنے اکاؤنٹ میں پہلے سے اپنا بیلنس کریڈٹ کی صورت رکھ سکتے ہیں۔جو آپ کی ادائیگی کے وقت کام آئے گا۔جس کی مثال یوں دی جا سکتی ہے ۔جس طرح آپ کے موبائل میں موجود بیلنس کال کرنے پر استعمال ہوتا ہے۔

 

 

اکاؤنٹ بیلنس کیسے حاصل کیا جائے۔

اس کا ایک طریقہ تو پے پال کا ہے۔جس سے آپ خود کار طریقہ سے اپنے اکاؤنٹ میں کریڈٹ ایڈ کر سکتے ہیں۔دوسرا طریقہ مینول ہے۔جس سے آپ ایڈمن کو ادائیگی کر کے اپنے اکاؤنٹ میں کریڈٹ ایڈ کروا سکتے ہیں۔تمام ممالک  کی کرنسی کو ڈالر میں کنورٹ کر کے کریڈٹ آپ کے اکاؤنٹ میں شو کیا جائے گا۔موبائل کارڈز،اور بنک ٹرانسفر کے ذریعے کریڈٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

 

 

 اکاؤنٹ بیلنس  ٹرانسفر کی سہولت

آپ اپنا موجودہ کریڈٹ کسی بھی ممبر کو ٹرانسفر یا گفٹ بھی کر سکیں گے۔جس کے کوئی اضافی چارجز نہیں ہوں گے۔

 

مزید  تمام معلومات اسی تھریڈ میں اپڈیٹ کی جاتی رہیں گی۔ممبرز اپنا سوال اسی تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں۔یا کسی بھی معلومات کے لیئے ایڈمن سے  رابطہ کر سکتے ہیں۔ 

 

Link to comment
  • 2 weeks later...

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • Administrators

paypal pakistan mein kam nai karta jis ki vaja sy prob hoti ha. Kindly credit and debit card system b add karian payment karnay k lye.

Thanks

کریڈٹ کارڈ بھی ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔اور ڈیبٹ کارڈ سے آپ اے ٹی ایم سے فاروڈ کر سکتے ہو۔پاکستان سے پے منٹ کرنے کے بہت سے آپشن ہیں۔موبائل کارڈ سے یا ایزی پیسہ سے بھی کریڈٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔اکاؤنٹ نمبر کے لیئے مجھ سے پی ایم پر رابطہ کریں

Link to comment
  • 1 month later...
  • Administrators

السلام علیکم ! سر بہت کیا بات ہے آپ کی۔۔۔۔۔۔ یہ بہت زبردست کام شروع کیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔

آپ بھی اپنی ہائی کلاس  کہانیاں پیڈ فائلز کی صورت پوسٹ کر کے اس آپشن سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Link to comment
  • 3 years later...
  • 1 year later...
  • 3 weeks later...
On 8/21/2014 at 3:49 PM, Administrator said:

کریڈٹ کارڈ بھی ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔اور ڈیبٹ کارڈ سے آپ اے ٹی ایم سے فاروڈ کر سکتے ہو۔پاکستان سے پے منٹ کرنے کے بہت سے آپشن ہیں۔موبائل کارڈ سے یا ایزی پیسہ سے بھی کریڈٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔اکاؤنٹ نمبر کے لیئے مجھ سے پی ایم پر رابطہ کریں

اکاؤنٹ نمبرکیا ہے مجھ کر مسیج کر دو

Link to comment
  • 11 months later...
×
×
  • Create New...