میں اس کہانی کو ہائی لیول کی کہانی کہتا ہوں کیونکہ یہ بڑے مشکل لیول پر بنی ہوئی ہے۔
میں اک کڑی کو بیس بنا کر لکھتا ہوں تو آنکھوں کے سامنے اندھیرا آ جاتا ہے یہاں پتا نہیں کتنے کردار اکٹھے ہیں۔سب کی بول چال سے لے کر سوچ سب الگ ہے۔
ڈاکٹر صاحب ایک وقت میں مولوی بن کر سوچتے ہیں اور اگلے ہی پل کشف بن کر اور پھر حرامی پپو کی طرح۔کمال ہے جی کمال۔