Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 13/08/19 in all areas

  1. میرے بھائی یہ فری ممبران کے لیے ہے۔
  2. واہ واہ واہ پردے میں رہنے دو پردہ نا اٹھاو
  3. زبردست کاریگری دکھائ ہے جناب ایڈمنز نے بہت خوب فری ممبر بھی خوش پیڈ ممبر بھی خوش
  4. ہیلو ، ڈاکٹر خان ، میں یہاں ایک نیا قاری ہوں۔ میں نے پردیس جیسی آپ کی کہانیاں پڑھی ہیں جو آپ نے مفت سیکشن میں شائع کی ہیں۔ آپ کی کہانی لکھنے کا انداز لاجواب ہے اور یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ انتہائی قابل شخص ہیں۔ اس نے مجھے آپ کے بارے میں جاننے پر مجبور کیا۔ مجھے آپ کے بارے میں جاننے کا تجسس ہے۔ اگر آپ اپنے بارے میں مکمل تفصیلات پوسٹ کریں تو مجھے بہت خوشی ہوگی۔ میں نے آپ کے بارے میں جاننے کی کوشش کی لیکن آپ کے بارے میں کچھ خاص معلومات حاصل نہیں کرسکا۔ اگر آپ مندرجہ ذیل کچھ سوالات کا جواب دے کر اپنے بارے میں مکمل تفصیلات فراہم کرتے ہیں تو یہ بہت خوشی کی بات ہوگی۔ لیکن اگر معلومات صرف ان سوالات تک سے بھی اگے ھوں تو اور بھی بہتر ھوگا۔ سوال 1) آپ کا پورا نام اور عمر کیا ہے؟ س 2) آپ کہاں رہتے ہیں؟ س 3) آپ کی اہلیت کیا ہے؟ س 4) آپ نےکہاں سے تعلیم حاصل کی (جیسے یونیورسٹی کا نام ، ڈگری کا عنوان وغیرہ)؟ س 5) آپ نے اپنا نام کے ساتھ ڈاکٹر کیوں لکھا ہے؟ س 6) کیا آپ شادی شدہ ہیں ، اگر ہاں ، تو آپ کے کتنے بچے ہیں؟ س 7) آپ کیا کرتے ہیں یعنی جاب اور کہاںکرتےھیں؟ میں نے کہانی پردیس (مفت سیکشن) پڑھی ہے جہاں آپ نے فوج ، آئی ایس آئی ، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے بارے میں ایک خاص انداز میں لکھا ہے جسے ایک عام لکھاری نہیں لکھ سکتا ہے۔ مجھےلگاکہ اگر آپ نے جنسی مناظرکے بغیربھی یہ کہانی لکھی ھوتی تو ، شاہکارکہانی ھوتی۔ تو ، اگلا سوال ہے۔ س 8) آپ نے اس کہانی(پردیس) اور کچھ دوسری کہانیوں (آہنی گرفت)میں جنسی مناظر کو کیوں شامل کیا ہے؟ س 9) کیا آپ کے خیال میں کہانی میں جنسی مناظر کہانی کی مقبولیت میں اضافہ کرتے ھیں اور قاری کو اپنی طرف متوجہ کرتے ھیں؟ اور آخری سوال۔ س 10) جب آپ سیکسی کہانیاں لکھے بغیر ایک اچھا مصنف بننےکی صلاحیت رکھتے ہو تو آپ جنسی کہانی کے مصنف کیوں بن گئے ہیں؟ مجھے خوشی ہوگی اگرآپ اپناتعارف "ممبر انٹریوکیشن تھریڈ" میں کرواتے ہیں اور اپنی پوسٹ کو ہمیشہ سر فہرست رکھنے کے لئے پن کردیتے ہیں ، لہذا ، نئے آنے والےقاری آپ کے بارے میں آسانی سے جان سکیں ۔اسی طرح ایڈمن، ناظم یہ کوئ نیا مصنف کاتعارف بھی "ممبر انٹریوکیشن تھریڈ"میں پن کر دیا جاۓ۔
  5. عید سپیشل اپڈیٹ تمام قارئین کو آہنی گرفت کی فری اپڈیٹ مبارک ہو۔
  6. سر آپ کم سے کم پانچ سال پرانی اپڈیٹس پڑھ رہے ہیں۔ اس کے بعد پردس کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔ میں اب یہاں سے کبھی پڑھوں تو خود سمجھ نہیں آتی کہ اچھا پہلے جمیل ایسا بھی ہوتا تھا۔ اسی ماہ رمضان میں پردیس کو ایک مہینے کے لیے فری کیا گیا تھا، اس میں سے سیمپل کے طور پہ بندہ جان سکتا تھا کہ کہاں کس رخ پہنچ گئی ہے۔ میں دراصل ایکشن رائیٹر ہوں اور سیکس تو بس آٹے میں نمک کے برابر شامل کرتا ہوں۔ ایک اور بات کہ کہانی کی تھوڑی سی تفصیل دیں تو شاید میں سمجھ جاؤں کہ کس ناول کی بات ہو رہی ہے اور اس کا نام ہو سکتا ہے کہ چوہدرانی نہ ہو۔ دیوی ایک تھی، رستم سیال والی جو ان سالوں میں چل رہی تھی۔
  7. مجھے بھی بتائی کے یہ کیسے پیسے بھیجوں
  8. ایسا پہلی بار ہوا تھا ۔کہ ہم نئے سال کے موقعہ پر وی آئی پی ممبرز کے لیئے نئی کہانی شائع نہیں کر سکے۔ دسمبر میں ڈاکٹر فیصل صاحب بہت زیادہ مصروف تھے۔جس وجہ سے ان کو ٹائم نہ مل سکا۔مگر ان کا یہ ارادہ مضبوط تھا۔کہ جلد ہی اس کمی کا ازالہ کیا جائے گا۔اور اس سے بڑھ کر کچھ پیش کیا جائے گا۔ اس سے پہلے اردو فن کلب کی یہ خاصیت رہی ہے۔کہ ہم ہر تہوار اور نئے سال کے موقعہ پر ایک نئی کہانی ضرور شائع کرتے رہے ہیں۔ نئے سال کے موقعہ پر کہانی کے بدلے ممبرز کے لیئے یہ کہانی شائع کی گئی ہے۔اور اس میں بہتری یہ کی گئی ہے۔کہ شارٹ سٹوری کے بدلے ممبرز کو کافی لمبی کہانی پڑھنے کو ملے گی۔یہ وی آئی پی ممبرز کے لیئے خان صاحب اور اردو فن کلب کی طرف سے نئے سال کا تحفہ ہے۔میری طرف سے اتنی اچھی کہانی لکھنے پر ڈاکٹر فیصل خان کو مبارکباد ۔۔۔۔۔ اور دس ہزار گولڈن پوائنٹس کا تحفہ قبول ہو۔شکریہ

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.