Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

xhekhoo

Previous Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by xhekhoo

  1. جناب عالی محترم بھائی جان ۔ میں نے یہ سٹوری خود ھی بریک کی ھوئی ھے ۔ اب آپ پوچھیں گے کہ وہ کیوں ۔۔۔۔ تو جناب میری ایک اور سٹوری چل رھی ھے جو شاید آپ کی نظر سے نہ گزری ھو ۔ اُس سٹوری کی وجہ سے یہ سٹوری رکی ھوئی ھے کیونکہ ایک وقت میں دو سٹوریوں کو لکھنا بہت مشکل کام ھے ۔ میں نے کوشش کی تھی کہ دونوں کو ایک ساتھ چلا سکوں مگر میرے لیے یہ بہت مشکل کام ھے کیونکہ میری اپنی بھی کافی مصروفیات ہیں اور میرے پاس فری ھونے کا وقت بہت مختصر سا ھوتا ھے ۔۔۔ اور سٹوری لکھنے کہ لیے ۔ تنہائی کے ساتھ ساتھ پرسکون ماحول کا ہونا بھی بہت ضروری ھے ۔ یہ میسج یا کمنٹس نہیں کہ راہ چلتے ھوے یا دوران مصروفیت لکھ لیا جاے ۔۔۔ اس لیے پہلے میری ایک سٹوری مکمل ھوگی تو اس کے بعد ھی یہ سٹوری آگے بڑھے گی اور میرا آپ سے وعدہ ھے کہ اگر زندگی رھی تو اسکو بھی مکمل کروں گا
  2. Thanks jani Thanks my brother love u Thanks bhai g issi liye pending ha
  3. دوستو ایک وقت میں دو سٹوری کو آگے بڑھا رھا ہوں اور ساتھ میں کاروباری گھرداری کی بھی ذمہ داری کو نبھانے کی وجہ سے اپڈیٹ میں تاخیر ھوجاتی ھے تو آپ ناراض مت ہونا ۔ شکریہ
  4. استاد محترم جناب ڈاکٹر فیصل خاں صاحب آپکی توجہ درکار ھے؟.....
  5. سٹوری کے ہائی کلاس ہونے کی کیا ریکوائر منٹ ہے اور کون اوکے کرے گا کہ یہ سٹوری واقعی ہائی کلاس ھے
  6. سر کیا رائٹرز کو بھی یہ سہولت فری میں میسر نھی
  7. کیا رائٹرز کو بھی پیڈ سیکشن میں جانے کے لیے قیمت ادا کرنا پڑتی ھے؟؟؟؟؟؟
  8. یہاں کوئی رجسٹرڈ ممبر ھے ؟؟؟؟؟؟؟
  9. سر میں نے پہلے 26 پیج پڑھے مگر اب کسی پیج پر آپکی پوسٹ نظر نھی آرھی اسکی کیا وجہ ہے دراصل میں نے پانچ دن پہلے یہ فورم جوائن کیا ہے پلیز رہنمائی کر دین
  10. سر مجھے صرف کمنٹس نظر آرھے ہیں اپڈیٹ نھی کیا وجہ ھے

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.