جناب عالی محترم بھائی جان ۔
میں نے یہ سٹوری خود ھی بریک کی ھوئی ھے ۔
اب آپ پوچھیں گے کہ وہ کیوں ۔۔۔۔
تو جناب میری ایک اور سٹوری چل رھی ھے جو شاید آپ کی نظر سے نہ گزری ھو ۔
اُس سٹوری کی وجہ سے یہ سٹوری رکی ھوئی ھے کیونکہ ایک وقت میں دو سٹوریوں کو لکھنا بہت مشکل کام ھے ۔
میں نے کوشش کی تھی کہ دونوں کو ایک ساتھ چلا سکوں مگر میرے لیے یہ بہت مشکل کام ھے کیونکہ میری اپنی بھی کافی مصروفیات ہیں اور میرے پاس فری ھونے کا وقت بہت مختصر سا ھوتا ھے ۔۔۔
اور سٹوری لکھنے کہ لیے ۔
تنہائی کے ساتھ ساتھ پرسکون ماحول کا ہونا بھی بہت ضروری ھے ۔
یہ میسج یا کمنٹس نہیں کہ راہ چلتے ھوے یا دوران مصروفیت لکھ لیا جاے ۔۔۔
اس لیے پہلے میری ایک سٹوری مکمل ھوگی تو اس کے بعد ھی یہ سٹوری آگے بڑھے گی اور میرا آپ سے وعدہ ھے کہ اگر زندگی رھی تو اسکو بھی مکمل کروں گا