October 11, 201114 yr محبت شہد میں لپٹا ہوا اِک زہر ہے لیکن۔۔۔۔۔۔ کیا خوبصورت خاکہ کھینچا ہے محبت کا واہ بہت خوب۔
October 11, 201114 yr مجھے گماں بھی نہ ہو اور تم بدل جانا۔۔۔ بہترین،قابل ستائش،دلفگار،حسین،قابل تحسین۔ بہت خوب دل کی گہرایوں کو چھو جانے والی شاعری،بے حد عمدہ۔
October 11, 201114 yr پوشیدہ رہیں محبت کے سلسلے تو اچھا ہے۔ بہت خوب۔۔۔۔۔۔جیسمین اب کیا کہوں تمہیں ایک سے بڑھ کر ایک بہترین شیرئنگ ہے۔ پی ایم پر بتاتا ہوں۔۔۔
October 11, 201114 yr محبت کی کیا بات ہے انسان کو اپنے آپ سے واسطہ بھی ترک کر دینا پڑتا ہے۔ بہت خوبصورت اشعار ہیں۔۔۔۔
Create an account or sign in to comment