Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Featured Replies

  • Author

لوگ کہتے ہیں

وہ مجھ سے مختلف سا ہے

مگر وہ جانتے نہیں

میں اُس سے رُوٹھ جاؤں تو

وہ مجھ سے رُوٹھ جاتا ہے

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 1.7k
  • Views 299.7k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Silent Tear
    Silent Tear

    Tum Kitni Achi Lagti Ho" Jb gehri socho me doby Tum holy holy chalti ho Jb tanhai k sholo me Tm rfta rfta jlti ho Jb bhegy bhegy mosm me Tm lamha lamha sochti ho Jb apni kaali ankho se Tm mujh

  • Silent Tear
    Silent Tear

    Aae khuda karde us shaks ke hawale mujhko, Ke apne seene se wo ek baar laga le mujhko, Bikhar gai hun mein toot kar kai tukroon mein, De usse taufeeq ke aake sambhale mujhko, Ya tu uska saath aata

  • Silent Tear
    Silent Tear

    koi ghazal suna ker kia karna yun bat barha ker kia kerna tum mere thay tum mere ho dunya ko bata ker kia karna tum ehad nibhao chahat se koi rasam nibha ker kia kerna tum khafa bhi ache lagte h

  • Author

میں آنکھیں بند بھی رکھوں....

مجھے اجڑے مکاں....

ان میں پڑی لاشیں..دکھائی دیں....

تڑپتے جسم کی محسن....

مجھے چیخیں سنائی دیں....

ویراں سڑک پر نکلے....

انساں جو ھیں مشکل میں....

کرب ان کا دکھائی دے....

بیاں کیسے کروں میں ...

مجھے جو کچھ سنائ دے....

  • Author

غروب ھونے سے پھلے یہ بتا دے...

تجھے انسانیت سے کیا گلا ھے...

یہ میں نے ڈوبتے سورج سے پوچھا...

مجھے مایوس ھو کر اس نے دیکھا...

تڑپ تھی آنکھ میں اس کے عجب سے...

جھکا کے سر اندھیرے میں وہ ڈوبا...

  • Author

ًمیری آنکھیں بگھو دیتی ھیں یادیں..

ان بزرگوں کی....

جنھیں انساں نماوحشی درندوں...

نے مٹا ڈالا...

تڑپتے خوشنما پھولوں سے....

بچوں کو چبا ڈالا....

سلگتی آگ پہ محسن....

گرا ڈالا.....جوانوں کو

اسی ماہ مقدس میں...

لٹی عصمت....غریبوں....بے سھارہ...

پھول سی ماوں کی....بھنوں کی...

سمجھنا مت ھمیں یہ ملک...

یہ عزت....ملی تھی...

بن کسی محنت...کے...کوشش کے...

اسے ھم جس طرح چاھیں...

گھسیٹیں اور تڑپائیں...

خدارا اب تو باز آئیں...

میں اُس سے روٹھ جاوں تو وہ مجھ سے روٹھ جاتا ہے۔

واہ واہ بہت خوبصورت شعر زبردست

📢 Post Your Ad Here
  • Author

ماں --میں مھمان بن کے آیا...

تیرے بدن سے...

میں رح میں تیری....

اتر کے رویا....سکوں سے سویا....

میں گود میں تیری....

ایسے کھویا....تجھے بگھویا....

نہ تو نے اپنا خیال رکھا...

مجھے ھی دھویا....میں جب بھی رویا....

ھنسا کے چھوڑا....سلا کے چھوڑا....

میری ھستی کو تو نے ماں...

"""جگمگا کے چھوڑا""""

  • Author

کبھی دامن کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہیں

کسی مظلوم سے پوچھو رونا کس کو کہتے ہیں

کبھی میری جگہ خود کو رکھوپھر جان جاؤ گے

کہ دنیا بھر کے غم دل میں سمونا کس کو کہتے ہیں

میری آنکھوں میرے چہرے کو ایک دن غور سے دیکھو

مگر مت پوچھنا ویران ہونا کس کو کہتے ہیں

تمہارا دل کبھی پگھلے اگر غم کی حرارت سے

تمہیں معلوم ہو جائے گا کھونا کس کو کہتے ہیں

**>>~*~*~*~<<**

  • Author

خود کو پڑھتا ہوں چھوڑ دیتا ہوں

اک ورق روز موڑ دیتا ہوں

اس قدر زخم ھیں نگاہوں میں

روز ایک آئینہ توڑ دیتا ہوں

کانپتے ہونٹ بھیگتی پلکیں

بات ادھوری ہی چھوڑ دیتا ہوں

ریت کے گھر بنا بنا کے فراز

جانے کیوں خود ہی توڑ دیتا ہوں

  • Author

کسی سے بات کرنا بولنا اچھا نہیں لگتا

تجھے دیکھا ہے جب سے کوئی دوسرا اچھا نہیں لگتا

تیری آنکھوں میں جب سے میں نے اپنا عکس دیکھا ہے

میرے چہرے کو کوئی آئینہ اچھا نہیں لگتا

تیرے بارے میں دن بھر سوچتی رہتی ہوں میں لیکن

تیرے بارے میں سب سے پوچھنا اچھا نہیں لگتا

یہاں محبت کرنے والے برباد رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

یہ دریا ہے اسے کچا گھڑا اچھا نہیں لگتا

میں اب چاہت کی اس منزل پر آ پہنچی ہوں

تیری جانب کسی کا دیکھنا اچھا نہیں لگتا

  • Author

دل میں رکھ لو کہ نگاہوں میں بسا لو مجھ کو

زندگی ہوں میں،کسی شکل میں ڈھال لو مجھ کو

شب کے سناٹے میں ڈوبی ہوئی آواز ہوں میں

اس اندھیرے کے سمندر سے نکالو مجھ کو

سارا میخانہ ہی مانگے ہے میری تشنہ لبی

ایک دو جام پہ للہ نہ ٹالو مجھ کو

میں تو ایک اشک ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں

تم اگر چاہو تو پلکوں پہ بٹھالو مجھ کو

ذرہ خاک ہوں پرواز کی حسرت ہے مگر

آندھیوں تیز چلو اور اُڑالو مجھ کو

📢 Post Your Ad Here

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.