Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 502
  • Views 793.3k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • نیو اپڈیٹ  

  • نیو اپڈیٹ کچھ مستقل قاری حضرات ہی کمنٹ کرتے ہیں اکثر تو یونہی چلے جاتے ہیں۔ جناب خیر ہے کیا ہم کسی اور طرف دھیان دیں؟

  • نیو اپڈیٹ  

Posted Images

35 minutes ago, faizanoor said:

کہانی میں اگر سسپنس اور تھرل نہ ہو تو وہ محض ایک تحریر ہوتی ہے لیکن اگر کہانی میں سسپنس اور تھرل بھی ہو وہ لکھی بھی ڈاکٹر صاحب کے قلم سے گئی ہو تو پھر وہ کہانی نہیں بلکہ معاشرے کا ایک کڑوہ سچ ایک تلخ حقیقت بن جاتی ہے انسانوں کے ہجوم میں پلنے والے وہ ناسور بن جاتی ہے جو جسم کے دیگر اور صحت مند حصوں کو بھی تکلیف میں رکھتا ہے لہذا اسے اسی اسلوب میں جاری رکھیں۔ ورنہ سیدھی سادی اور غیر واقعاتی کہانیوں سے ویب سائٹس بھری ہوئی ہیں۔

بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے معاشرے کی کروی سچائیاں اور تلح حقیقتیں اس انداز میں قلمبند کرنا کہ وہ حقیقت کے قریب تر لگے یہ ڈاکٹر صاحب کا ہی کام ھے اور سونے پر سہاگہ وہ سسپنس ، ایکشن اور تھرل ھوتا ہے جو ان کی کہانیوں میں ہوتا ہے یہ سب مل کر ایسا کمال کا کمبینیشن بناتے ہیں جو کارعین کو مسحور کر دیتا ہے اور معاشرے کی تلح حقیقتیں پرہ کر بھی ان کے ذہن پر بہت کم تلح احساس ابھر تا ہے

On 8/27/2019 at 12:13 PM, DR KHAN said:

آپ کی بات کا جواب اس اپڈیٹ میں ہے۔

ایک سوال ہمیں ستائے جا رہا ہے کہ ہم ایک بہت پیچیدہ کہانی لکھنے جا رہے ہیں جس میں ایکشن سسپنس اور تھرل سب کچھ ہو گا تو کیا یہ آپ لوگوں کو سمجھنے میں دشواری تو نہیں ہو گی۔

کیونکہ اکثر قارئین بنا سسپنس کے سیدھی سیدھی سیکس سٹوری چاہتے ہیں تو کہیں وہ اس کہانی سے بددل نہ ہو جائیں۔

بہت شاندار شروعات کی ہیں ڈاکٹر صاحب

اس چلنے دیں کوئ مشکل نہیں سمجھنے میں

 

بہت ظلم ہوتا ہے وڈیرہ شاہی کا ہاریوں پہ

صحیح معنوں مین کوئ بتا ہی نہیں سکتا

 

میری سمجھ میں یہ صرف اک کہانی نہیں

 حقیقتا لکھی جانے والی جگ بیتی ہے بلکہ سندھ بیتی

📢 Post Your Ad Here
  • Author

ایک مدد درکار ہے، کوئی خالص سندھ کا ممبر مجھ سے رابطہ کرے۔ جو سندھی سمجھتا اور بول لیتا ہو۔

،واہ ڈاکٹر صاحب واہ

، بہت اعلیٰ 

، بہت خوب

، نہایت شاندار

عمدہ ترین

3 hours ago, DR KHAN said:

ایک مدد درکار ہے، کوئی خالص سندھ کا ممبر مجھ سے رابطہ کرے۔ جو سندھی سمجھتا اور بول لیتا ہو۔

Ji hukm karen main sindhi bolta or samjhta ho Hukm karo ap

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.