Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن

Featured Replies

  • Author

کہانی کی اگلی اپڈیٹ آپ لوگوں کا خون گرما دے گی اور میں اگر یہ کہوں کہ یہ اس کہانی کی پہلی خوش گوار اپڈیٹ ہو گی تو غلط نہیں ہو گا۔

میں خود بھی سسپنس اور ایکشن لکھنا پسند کرتا ہوں۔سین جہاں ہوں وہاں ہونا چاہیے مگر کہانی کی بنیاد جنس نہ ہو۔

13 minutes ago, Doctor str said:

ڈاکٹر صاحب آپ کی کہانیوں میں سسپنس ہی تو اصل مزا دیتا ہے اگر یے سسپنس ختم ہو جاۓ تو بالکل عام سی لگتی ہے اور عام سی کہانیاں تو انٹرنیٹ پر رُل رہی ھیں جو مزا سسسپنس میں ہے وہ عام کہانی میں کہاں ؟ یہی سسپنس اور تھرل تو آپ کی کہانیوں کو دوسروں سے ممتاز بناتا ھے اور اسی وجہ سے تو لوگ آپ کی کہانیوں کے دیوانے ہیں یہی سسپنس ان کو آپ کی کہانیوں کی طرف کھینچ کر لاتا ھے جو لوگ اس سسپنس سے بیزاری ظاہر کرتے ہیں کل کو اسی سسپنس کے حتم ھو جانے پر وہ آپ سے یہ شکایت کریں گے کہ اب کہانی بور ہو گئی ھے لہذا مہربانی فرما کر اپنی کہانیوں کا اسٹائل یہ ہی رکھیں

جناب اس کہانی میں سب کچھ ملے گا۔سسپنس بھی ہو گا اور ایکشن بھی۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 502
  • Views 793.3k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • نیو اپڈیٹ  

  • نیو اپڈیٹ کچھ مستقل قاری حضرات ہی کمنٹ کرتے ہیں اکثر تو یونہی چلے جاتے ہیں۔ جناب خیر ہے کیا ہم کسی اور طرف دھیان دیں؟

  • نیو اپڈیٹ  

Posted Images

51 minutes ago, DR KHAN said:

آپ کی بات کا جواب اس اپڈیٹ میں ہے۔

ایک سوال ہمیں ستائے جا رہا ہے کہ ہم ایک بہت پیچیدہ کہانی لکھنے جا رہے ہیں جس میں ایکشن سسپنس اور تھرل سب کچھ ہو گا تو کیا یہ آپ لوگوں کو سمجھنے میں دشواری تو نہیں ہو گی۔

کیونکہ اکثر قارئین بنا سسپنس کے سیدھی سیدھی سیکس سٹوری چاہتے ہیں تو کہیں وہ اس کہانی سے بددل نہ ہو جائیں۔

Bilul bh nai 

Pardes ma suspense nai hota? wo lajwab shakar ha apka , r ya khani abi tak parh ky asa lagta ha Prdes ko bohat jald pechay chor day gi. Suspense ki khair ha lakin updates agar thori jaldi jaldi ain 

Is ko apne style me he likhen, srf sex wale stories se to net brha hwa hai. Pardes ke fan following be srf suspense or thrill ke wja se he hai.

📢 Post Your Ad Here
3 hours ago, DR KHAN said:

آپ کی بات کا جواب اس اپڈیٹ میں ہے۔

ایک سوال ہمیں ستائے جا رہا ہے کہ ہم ایک بہت پیچیدہ کہانی لکھنے جا رہے ہیں جس میں ایکشن سسپنس اور تھرل سب کچھ ہو گا تو کیا یہ آپ لوگوں کو سمجھنے میں دشواری تو نہیں ہو گی۔

کیونکہ اکثر قارئین بنا سسپنس کے سیدھی سیدھی سیکس سٹوری چاہتے ہیں تو کہیں وہ اس کہانی سے بددل نہ ہو جائیں۔

ہر گز نہیں ہوں گے بلکہ بہت مزہ آۓ گا

Dr saab aab to suspence or muslsal barhtay hoy suspence ki tareef kay liy ilfaz khatam.

thanks aab lagta hay aap nay hamari Pardes ki story good mood kar dayni hay.

4 hours ago, DR KHAN said:

کہانی کی اگلی اپڈیٹ آپ لوگوں کا خون گرما دے گی اور میں اگر یہ کہوں کہ یہ اس کہانی کی پہلی خوش گوار اپڈیٹ ہو گی تو غلط نہیں ہو گا۔

میں خود بھی سسپنس اور ایکشن لکھنا پسند کرتا ہوں۔سین جہاں ہوں وہاں ہونا چاہیے مگر کہانی کی بنیاد جنس نہ ہو۔

جناب اس کہانی میں سب کچھ ملے گا۔سسپنس بھی ہو گا اور ایکشن بھی۔

........بہت ہی شاندار پلاٹ چنا ہے آپ نے

، باقی آپ اپنے نیچرل سٹائل میں لکھیں 

ہمیں وہی پسند ہے 

ڈاکٹر صاحب جتنا سسپنس آپ کی کہانی میں ہوتا ہے، پڑھنے والا ہر قسط کے بعد نیا قیاس کرتا ہے۔ اب مجھے لگتا ہے کھپرو کی رانی اور کوئی نہیں بلکہ خود شکو ہو گی

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.