Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن

Featured Replies

ویسے حقیقت یہی ہے اصل زندگی میں بھی کسی نا کسی کہانی کا آغاز ظلم سے ہی ہوتا ہے  ، جیسا ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ ایک تحریک ۔۔۔۔ اور تحریکو ں کا آغاز ظلم و بربریت سے ہی ہوا ہے ، گڈ ورک ڈاکٹر صاحب ہمیشہ کی طرح 

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 502
  • Views 793.6k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • نیو اپڈیٹ  

  • نیو اپڈیٹ کچھ مستقل قاری حضرات ہی کمنٹ کرتے ہیں اکثر تو یونہی چلے جاتے ہیں۔ جناب خیر ہے کیا ہم کسی اور طرف دھیان دیں؟

  • نیو اپڈیٹ  

Posted Images

Lagta hay shaku kimali ka bayta ho gaa or wo badlay ki tahreek bany ga.Dr saab nay suspense say bohat kuch bata dioya hay.

On 8/24/2019 at 7:30 PM, DR KHAN said:

ملہی دونوں مسلمان اور ہندو پائے جاتے ہیں۔ میں کچھ ہندو بھی اس کاسٹ کے جانتا ہوں۔

خیر اس کہانی میں دراصل ظلم اور پھر اس کے خلاف ایک تحریک کا ذکر ہے۔

ہم اس تحریک کے محرکات کو سمجھیں گے اور اس کے مطابق جب ظالم کے ساتھ انصاف ہو گا تو آپ کو یہ گلہ نہیں رہے گا۔

یہ پہلی اپڈیٹ ہے جلد اندازہ ہو جائے گا۔

جس طرح کئی بار جمیل پہ ظلم ہوا تو ہمیں تکلیف ہوئی مگر جب اس نے جواب دیا تو ہمیں سکون ملا۔

اس سے کہیں زیادہ دردناک انجامِ جمیل اپنے دشمنوں کا کرتا ہے مگر ہم الٹا راحت محسوس کرتے ہیں۔

اس کہانی میں جب پاسہ پلٹے گا تو سب اچھا لگے گا۔

 

ڈاکٹر صاحب امید ہے خیریت سے ہونگے

بہت اچھی کاوش یے

اور حقیقتا بھی ایسا ہی ہوتا ہے جیسا آپ نے اس سٹوری میں اجاگر کرنے کی کوشش کی

مزید کا انتظار رہے گا

 

اک بات جو کافی دفعہ میرے زہن میں آئ

کہ اگر پاک کی جگہ صاف لکھا جائے تو مناسب ہوگا

 

باقی مزید آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں

 

شکریہ

📢 Post Your Ad Here
  • Author

نیو اپڈیٹ

ہمارے سندھ سے تعلق رکھنے والے کئی ساتھیوں نے ہم نے ہمیشہ گلہ کیا کہ ہم ان کی طرف کی کہانیاں نہیں لکھتے۔ اندرون سندھ کی داستانیں نہیں لکھتے اور پنجاب پہ بےشمار کہانیاں ہیں۔

اس لیے اس بار ہم نے یہ تجربہ کیا۔

ہم تجربہ کرنے سے باز نہیں آتے۔

ہم نے سیکس کہانیاں لکھتے لکھتے ایکشن کہانی لکھی تو پردیس کا تجربہ کیا جو کامیاب رہا۔

سیکس کے ساتھ کاروباری اتار چڑھاؤ کو لکھا تو ہوس تحریر کی۔

سیکس کے ساتھ بیوروکریسی کو لکھا تو آہنی گرفت لکھی۔

اب حق کی لڑائی اور بغاوت پہ لکھنے کا تجربہ کیا تو کیپرو جی راٹی لکھ رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں اسے کیسا رسپانس ملتا ہے؟

sindh_007.jpg

sindh_008.jpg

sindh_009.jpg

sindh_010.jpg

sindh_011.jpg

sindh_012.jpg

sindh_013.jpg

 

 

4 hours ago, چراغ سحر said:

ڈاکٹر صاحب امید ہے خیریت سے ہونگے

بہت اچھی کاوش یے

اور حقیقتا بھی ایسا ہی ہوتا ہے جیسا آپ نے اس سٹوری میں اجاگر کرنے کی کوشش کی

مزید کا انتظار رہے گا

 

اک بات جو کافی دفعہ میرے زہن میں آئ

کہ اگر پاک کی جگہ صاف لکھا جائے تو مناسب ہوگا

 

باقی مزید آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں

 

شکریہ

 

Dr Sb

 

Wah Sir, Zabardast manzar nigari hey. Kamal Sir jee. Lag Raha hey ke abb mujhay bhi membership meni he paray gi. Aap ki stories ko leave nanhi kiya ja sakta.

 

Jeeyo Boss

Kindley zara detail bata dijiay ga k jaz cash account se payment kesy ker skkty hn

Payment kitni ho ginr kitny time k liay ho gi. 

Armanmalikarmanmalik065@gmail.com 

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.