Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Doctor str

Active Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by Doctor str

  1. بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے معاشرے کی کروی سچائیاں اور تلح حقیقتیں اس انداز میں قلمبند کرنا کہ وہ حقیقت کے قریب تر لگے یہ ڈاکٹر صاحب کا ہی کام ھے اور سونے پر سہاگہ وہ سسپنس ، ایکشن اور تھرل ھوتا ہے جو ان کی کہانیوں میں ہوتا ہے یہ سب مل کر ایسا کمال کا کمبینیشن بناتے ہیں جو کارعین کو مسحور کر دیتا ہے اور معاشرے کی تلح حقیقتیں پرہ کر بھی ان کے ذہن پر بہت کم تلح احساس ابھر تا ہے
  2. ڈاکٹر صاحب آپ کی کہانیوں میں سسپنس ہی تو اصل مزا دیتا ہے اگر یے سسپنس ختم ہو جاۓ تو بالکل عام سی لگتی ہے اور عام سی کہانیاں تو انٹرنیٹ پر رُل رہی ھیں جو مزا سسسپنس میں ہے وہ عام کہانی میں کہاں ؟ یہی سسپنس اور تھرل تو آپ کی کہانیوں کو دوسروں سے ممتاز بناتا ھے اور اسی وجہ سے تو لوگ آپ کی کہانیوں کے دیوانے ہیں یہی سسپنس ان کو آپ کی کہانیوں کی طرف کھینچ کر لاتا ھے جو لوگ اس سسپنس سے بیزاری ظاہر کرتے ہیں کل کو اسی سسپنس کے حتم ھو جانے پر وہ آپ سے یہ شکایت کریں گے کہ اب کہانی بور ہو گئی ھے لہذا مہربانی فرما کر اپنی کہانیوں کا اسٹائل یہ ہی رکھیں

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.