August 26, 20196 yr بظاہر تو ایسے لگتا ہے کہ شکو کی ماں علم بغاوت بلند کرے گی آگے ڈاکٹر صاحب بہتر جانیں
August 26, 20196 yr بہت اعلی جناب D K صاحب بہترین سٹارٹ لیا ہے اب تک کی کہانی پڑھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ کہانی بہت مشہور اور سپر ہٹ ہو گی کیونکہ اس میں ہمارے معاشرے کی وہ سچائیاں اور کام دکھائے جا رہے ہیں جن سے عام انسان بلکل ہی لاعلم ہے یہاں غریبی امیری کے جھولوں میں لپیٹی سچائیوں کے علاوہ مذاہب کی آڑ لے کر مظالم ڈھانے والے بھی پہلی بار منظر عام پر آنے والے ہیں Welldone Doctor saab Keep Rocking
August 27, 20196 yr Author 8 hours ago, Aikalone78 said: کہیں یہ وڈیرے کو تو پسند نہیں آجاتے گی؟؟ آپ کی بات کا جواب اس اپڈیٹ میں ہے۔ ایک سوال ہمیں ستائے جا رہا ہے کہ ہم ایک بہت پیچیدہ کہانی لکھنے جا رہے ہیں جس میں ایکشن سسپنس اور تھرل سب کچھ ہو گا تو کیا یہ آپ لوگوں کو سمجھنے میں دشواری تو نہیں ہو گی۔ کیونکہ اکثر قارئین بنا سسپنس کے سیدھی سیدھی سیکس سٹوری چاہتے ہیں تو کہیں وہ اس کہانی سے بددل نہ ہو جائیں۔
August 27, 20196 yr 28 minutes ago, DR KHAN said: آپ کی بات کا جواب اس اپڈیٹ میں ہے۔ ایک سوال ہمیں ستائے جا رہا ہے کہ ہم ایک بہت پیچیدہ کہانی لکھنے جا رہے ہیں جس میں ایکشن سسپنس اور تھرل سب کچھ ہو گا تو کیا یہ آپ لوگوں کو سمجھنے میں دشواری تو نہیں ہو گی۔ کیونکہ اکثر قارئین بنا سسپنس کے سیدھی سیدھی سیکس سٹوری چاہتے ہیں تو کہیں وہ اس کہانی سے بددل نہ ہو جائیں۔ ڈاکٹر صاحب آپ کی کہانیوں میں سسپنس ہی تو اصل مزا دیتا ہے اگر یے سسپنس ختم ہو جاۓ تو بالکل عام سی لگتی ہے اور عام سی کہانیاں تو انٹرنیٹ پر رُل رہی ھیں جو مزا سسسپنس میں ہے وہ عام کہانی میں کہاں ؟ یہی سسپنس اور تھرل تو آپ کی کہانیوں کو دوسروں سے ممتاز بناتا ھے اور اسی وجہ سے تو لوگ آپ کی کہانیوں کے دیوانے ہیں یہی سسپنس ان کو آپ کی کہانیوں کی طرف کھینچ کر لاتا ھے جو لوگ اس سسپنس سے بیزاری ظاہر کرتے ہیں کل کو اسی سسپنس کے حتم ھو جانے پر وہ آپ سے یہ شکایت کریں گے کہ اب کہانی بور ہو گئی ھے لہذا مہربانی فرما کر اپنی کہانیوں کا اسٹائل یہ ہی رکھیں
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.