Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

DR KHAN

Co Administrators

Everything posted by DR KHAN

  1. اپڈیٹ قریب قریب مکمل ہو چکی ہے۔ جلد پوسٹ کر دی جائے گی۔
  2. کل رات اس کی اپڈیٹ پوسٹ کی جائے گی۔
  3. تاحال پلان یہی ہے کہ اس کو پیڈ کر دیا جائے،کسی مرحلے پہ۔ مگر نظرثانی کی جا سکتی ہے مگر اس کا وعدہ نہیں کر سکتے۔
  4. ہمیں اس میں بری طرح ناکامی ہوئی تھی کیونکہ کسی نے بھی اس کو کلک کر کے دیکھنا گوارہ نہیں کیا تھا اور پورے مہینے کی ارننگ دو چار ڈالر سے اوپر نہیں تھی۔ اب جبکہ سائیٹ ماہانہ سو ڈالر سے زیادہ اخراجات کرتی ہے تو سوچ لیں کہ کتنے ایڈز ہونے چاہیئں۔ بہرحال یہ بات درست ہے کہ اگر ممبرمثبت رسپانس دیں،کہانی چوری نہ کی جائے اور یہاں کی کہانیوں سے اپنے ذاتی گروپس نہ چلائے جائیں تو سائیٹ کے فری سیکشن بہتر کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے لیے ایک اہم چیز نئے رائیٹرز بھی ہیں۔نئے رائیٹرز اگر سامنے آئیں اور اپنی کہانیاں لکھیں تو بات بن سکتی ہے۔فری سیکشن میں اگر وہ اپنی کہانیاں شائع کریں تو فورم بہتر ہو سکتا ہے،مگر اکثریت کہانیوں کو دسیوں جگہ پہ پوسٹ کرنے پہ بضد ہوتی ہے۔ اس سے رائیٹر کے ساتھ ساتھ کہانی کی بھی ویلیو ختم ہو جاتی ہے۔
  5. دیکھیں جناب! اس کے دوسرے پہلو کو بھی تو دیکھیں۔ ہم نے ایک سلسلہ پہلے ہی فری سیکشن میں چلایا ہوا ہے جو اس وقت مقبول ترین ہے۔ اگر ہم کو ایسا لگے کہ اس میں بہت زیادہ ٹریفک ہے اور وہ لوگ شامل ہیں جو اکثریت میں نان پیڈ ہیں تو ہم نظرثانی کا سوچ سکتے ہیں۔ کیونکہ ہم کو ایک کہانی یا متعدد کہانیاں فری سیکشن کو بھی زندہ رکھنے کے لیے چاہیئں۔ ابھی تک اس کو ہم نے پیڈ کرنے کا پلان بنایا ہوا ہے مگر پبلک رسپانس ایک بڑی طاقت ہے جناب۔ ہم کو اس کے لیے اکثریت میں وہی دوست رسپانس دے رہے ہیں جو پیڈ ممبر ہیں۔
  6. ابھی تک یہ طے نہیں ہوا کہ اس کو کب پیڈ کرنا ہے اور تب تک اس کے مزے لیجیے۔ اس میں لوگوں کی کم دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کو جلد پیڈ کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ اگر اس پہ پیڈ ممبران نے ہی دلچسپی لینی ہے تو ان کے لیے اس کو جلد از جلد کر دیا جائے۔
  7. وہ مختصر افسانہ تھا جس کا نام انصاف تھا۔
  8. کوشش تو یہ ہے کہ میں آج رات ہی ایک اپڈیٹ کر دوں۔
  9. کوشش کروں گا کہ رات کو اپڈیٹ ہو جائے۔
  10. جناب نمرہ احمد کے اس ناول کا یہاں لنک پیش کیجئے اور جو جو ڈائیلاگ وہاں سے کاپی ہیں وہ ڈائیلاگ بھی یہاں عنایت فرمائیں۔ یہ کسی بھی ناول سے ماخوذ نہیں ہے۔
  11. جلد اس کے متعلق ایک خوشخبری سنائی جائے گی۔ یہ نیا سلسلہ ہے،اس کی فی الحال یہی اقساط ہیں۔
  12. کچھ سال پہلے ہم نے یہ سلسلہ شروع کیا تھا کہ پردیس کو اپڈیٹ کیا کرتے تھے مگر پھر احساس ہوا کہ دو دو جگہ پوسٹ کرنے سے عجیب سی کنفیوژن ہونے لگی ہے۔ قارئین کی بھی کچھ شکایات موصول ہوئیں اور وقت بھی ایک جیسا لگتا۔ بالآخر ہم نے اس سلسلے کو مکمل طور پر پیڈ اقساط پر مبنی کر دیا۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.