Everything posted by اہلِ اردو
-
ناولز کی ترتیب میں شمولیت کی دعوت
مجھے بھی انتظار ہے کہ میں اس فورم کی خدمت کے عمل۔کا حصہ بنوں۔
-
توجہ فرمائیں ۔ اپنی پروفائل کو مکمل کریں
Compleated
-
توجہ فرمائیں ۔ اپنی پروفائل کو مکمل کریں
مجھے ڈائریکٹ میسج میں آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے۔
-
ممبرشپ سیٹ اپ 2022 اپگریڈ پالیسی
جناب ایڈمن کیا بات ہے کہ فورم پر پچھلے بیس گھنٹوں سے نا کوئی پوسٹ لگی ہے نا کوئی کمنٹ اپروو ہوا ہے ۔ میرا کیا ایون کسی کا بھی کوئی کمنٹ اپروو نہیں ہے۔ اسکی کیا وجہ ہے ایڈمن صاحب
-
ممبرشپ سیٹ اپ 2022 اپگریڈ پالیسی
مگر جنابِ من۔ دو اپرووڈ تھریڈز کی شرط کہاں شامل تھی پہلے والی پالیسی میں؟ کمنٹ کی شرط سر آنکھوں پر۔ بلکہ یہ تو ہم قارئین کی خود ذمہ داری ہونی چاہئے تھی ناکہ ایڈمن کو شرط عائد کرنا پڑتی مگر جناب پچھلی پالیسی میں اب دو اپرووڈ ٹھریڈز کی شرط کو شامل کرنا چہ معنی دارد؟
-
ممبرشپ سیٹ اپ 2022 اپگریڈ پالیسی
اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو پہلے شاید دو اپرووڈ تھریڈز کی شرط شامل نہیں تھی
-
ماہانہ پوسٹ کی پابندی کا جائزہ
تھریڈر بنانا کمنٹس کرنے سے زیادہ مشکل کام ہے۔ جب قارئین کی کمنٹس کوالٹی ہی اچھی نہیں ہے نہیں تو تھریڈز کس قسم کے ہونگے آپ خود تصور کریں۔بہتر ہوگا کہ قارئین کو مزید سختی سے پابند کریں کہ کمنٹ صرف اور صرف کہانی، کہانی کے کرداروں اور کہانی کے پلاٹ سے متعلق ہونا چاہئے۔ اگر کسی ممبر نے کہانی سے ہٹ کر کمنٹ کیا یا کہانی سے متعلق ہی کسی اور ممبر کے کمنٹ کو کوٹ کیا تو اس پر ایک سو روپیہ فائن کیا جائیگا۔ جو اسی طرح وصول کیا جائے جیسے رجسٹریشن فی وصول کی گئی ہے اور فائن وصول کرنے کے بعد قاری کا اکاونٹ بحال کیا جائیگا۔
-
دیوانگی
بہت بہترین انداز میں آپ آگے بڑھ رہے تھے مگر اب یہ سلسلہ رکتا ہوا نظر آرہا ہے۔ پلیز کچھ وقت نکالئے اور اس سلسلے کو آگے بڑھائیے تاکہ قارئین ایک اچھے پلاٹ پر مبنی کہانی سے محروم نہ ہوجائیں۔
-
مجھ پہ جو گزری ہے
اس قسم کی کہانی نما تحریریں اردو فن کلب کے معیار سے بالکل مطابقت نہیں رکھتیں۔
-
عشق دیندا ہے رولا
انسیسٹ کو اگر پڑھنے کی حد تک دیکھا جائے تو کسی کو کیا اعتراض ہو سکتا ہے مگر جب بات فورم کے اصول اور ضوابط کی آجائے تو اسے فوقیت حاصل ہے۔ پرائیویٹلی سب ہی اسے پڑھنا چاہتے ہیں ویسے۔
-
عشق دیندا ہے رولا
Not allowed. Rule is rule.
-
پرائیویٹ کلاؤڈ سسٹم کا آغاز
کلاوڈ اکاونٹ کی فیس بتادیں اور یہ بھی بتادیں کہ اکاونٹ خریدنے کے بعد مجھے تمام کہانیاں پڑھنے کو ملیں گی یا صرف فری سیکشن کی کہانیاں ہی ملیں گی۔ اگر صرف فری سیکشن کی کہانیاں ملیں گی تو پیڈ سیکشن کی کہانیوں کی پرچیزنگ کیا کیا سلسلہ ہوگا۔ مکمل سیریل خریدنی ہوگی یا ہر اپڈیٹ الگ پرچیز کرنی ہوگی؟
-
پرائیویٹ کلاؤڈ سسٹم کا آغاز
دس ڈالر کا بیلینس کیا نیسیسری ہے؟
-
پرائیویٹ کلاؤڈ سسٹم کا آغاز
جہاں تک کلاوڈ اکاونٹ سسٹم میری سمجھ میں آیا ہے وہ یہ ہے کہ اس فورم کی فری ممبر شپ اب ختم کردی گئی ہے۔ فری سیکشن بھی اب فری نہیں رہا۔ ظاہر ہے جو ممبر کلاوڈ اکاونٹ خریدے گا وہی اس فورم کی کہانیاں پڑھنے کا اہل ہوگا۔ چلیں فورم کو آگے چلانے کیلئے تو یہ ٹھیک ہے ۔ اب میرا سوال یہ کہ ممبر جو 10 ڈالر پے کرے گا یہ رقم اسکے اکاونٹ میں جمع ہوگی جس سے یہ فائل خرید سکے گا۔ دس ڈالر کی خریداری مکمل ہونے کے بعد ممبر کے کلاوڈ اکاونٹ کا کیا اسٹیٹس ہوگا۔ مزید فائلز کی خریداری کیلئے کیا اسے مزید پیمنٹ کرنا ہوگی۔ اور کیا کلاوڈ اکاونٹ کی رینیول فیس بھی ہوگی؟ فری سیکشن میں جو کہانیاں ہیں کیا وہ بھی فائلز کیصورت میں خریدنی ہوگی؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا 10ڈالر کی رقم میں کچھ کمی ممکن ہے ؟
-
پرائیویٹ کلاؤڈ سسٹم کا آغاز
کلاوڈ اکاونئٹ کی پرچیزنگ کا طریقہ بتادیں
-
پرائیویٹ کلاؤڈ سسٹم کا آغاز
میرے لئے کیا حکم ہے کیا مجھے بھی کمپیوٹنگ کلاوڈ فیس ادا کرنی ہوگی۔
-
کنٹین والی لڑکی
یہاں نہ تو رائٹر کی ڈیمانڈ درست ہے اور نہ انتظامیہ کا رویہ۔ میرےذاتی خیال میں ایڈمن کو اپنے رویہ میں تھوڑی لچک پیدا کرنی ہوگی۔ اگر ہوس کے صرف ایک بندے کے فری پڑھنے سے پورے فورم کو رائٹر کی ایک اچھی سٹوری پڑھنے کو مل رہی ہے تو یہ کوئی نقصان کی بات نہیں ہے۔ رائٹر کو کچھ چیزوں کا پابند کرکے اس مسئلے کو نمٹایا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر رائٹر کو ہوس کی اتنی ہی مقدار دی جائے جتنی مقدار میں رائٹر اپنی اسٹوری کی اپڈیٹ دے اور دوسری یہ کہ ہوس کو کہیں اور پوسٹ نہ کرے۔ اگر رائٹر راضی ہو تو ایڈمن کو بھی تھوڑا نرم ہونا چاہئے۔ قارئین اور فورم کے ممبرز سے بھی گزارش ہے کہ کسی معاملے پر رائے دیتے ہوئے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی بجائے وہ بات کریں جو فورم کے مفاد میں ہو ۔ وہ رائے دیں جس سے فورم کو فائدہ ہو۔ رائٹر صاحب آپ بھی یاد رکھیں آپ کے قلم سے نکلے الفاظ پڑھنے والوں کی ملکیت ہوتے ہیں انھیں سودے بازی کی نظر کرکے اپنے قلم کی توہین نہ کریں
-
کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن
- کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن
آپ نے کہا کہ انوکھے واقعات دیکھنے کو ملے گے۔ کوئی مووی لگی ہے کیا فورم پر؟ اور انوکھے واقعات مطلب فکشن ٹائپ مووی ہوگی؟ ہے نا- کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن
ایک عرض ہے فورم کی انتظامیہ سے کہ اگر ممکن ہو تو اس کہانی کو فری سیکشن میں ہی چلنے دیا جائے اور پیڈ سیکشن کیلئیے کسی نئے سلسلہ کو شروع کرلیا جائے۔- کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن
بلیوں سے بھی کام چلالیتے ہونگے پھر تو آپ- کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن
آپ نے جسم پہ بال چھوڑے ہی کیوں ہی۔ جو وہ کھڑے ہوگئے؟ لڑکیاں بغیر بالوں کے ہی مرد کو بھاتی ہیں۔ہاہاہا- کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن
کہانی میں اگر سسپنس اور تھرل نہ ہو تو وہ محض ایک تحریر ہوتی ہے لیکن اگر کہانی میں سسپنس اور تھرل بھی ہو وہ لکھی بھی ڈاکٹر صاحب کے قلم سے گئی ہو تو پھر وہ کہانی نہیں بلکہ معاشرے کا ایک کڑوہ سچ ایک تلخ حقیقت بن جاتی ہے انسانوں کے ہجوم میں پلنے والے وہ ناسور بن جاتی ہے جو جسم کے دیگر اور صحت مند حصوں کو بھی تکلیف میں رکھتا ہے لہذا اسے اسی اسلوب میں جاری رکھیں۔ ورنہ سیدھی سادی اور غیر واقعاتی کہانیوں سے ویب سائٹس بھری ہوئی ہیں۔- پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی
رینیول فیس کیا ہے؟- پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی
کیا میری ممبرشپ ختم کردی گئی ہے؟ - کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن