Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

اہلِ اردو

Previous Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by اہلِ اردو

  1. شاید میرے مندرجہ بالا رپلائی کو اپروول نہ ملے۔ بہرحال ظفر صاحب آپ نے حال ہی میں فورم جوائن کیا ہے اس آئی ڈی کا مقصد کیا ہے مجھے اندازہ ہے اور اسکا بھی اندازہ ہے کہ یہ آئی ڈی کب تک فورم پہ رہیگی۔
  2. بھائی کی بجائے آپ مجھے بہن کہہ لہں مجھے برا نہیں لگے گا۔ سب سے پہلی اور بنیادی وجہ تو گردن کا سریہ ہے جس دن وہ نکل گیا باقی وجوہات خودبخود زمین بوس ہو جائینگی اس سے زیادہ وضاحت ممکن نہیں۔ جہاں تک تعلقات کے بہتر ہونے کی آپ نے بات کی ہے تو اس بات سے مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ آپکی آئی ڈی کے پیچھے الفاظ کسی اور کے ہیں۔ اگر آپ ہی کے ہیں تو بات وضاحت طلب ہے؟
  3. اچھی بات ہے کسی نے تو لکھنے کی ٹھانی۔ کہانی کا موضوع پرانا اور عام ہے مگر اب یہ رائٹر پر منحصر ہے کہ وہ کیسے اپنی تحریر سے اس عام سے موضوع کو خاص بناتا ہے کوشش کیجئیے گا کہ اپڈیٹ تواتر سے آتی رہے۔
  4. یہ عمل فورم کی خوبصورتی کو گہنا دیگا۔
  5. میرا خیال ہے کہ کوئی ممبر اگر اپنا اطمنان چاہتا ہے تو یہ اسکا حق ہے
  6. میں نے ڈسکاوُنٹ کی بابت پوچھا تھا مگر آپ نے تو مزید ایک ڈالر بڑھا دیا۔ لنک میں غافل کی قیمت 2ڈالر تحریر یے۔
  7. میرے اندازے کے مطابق کیٹیگریز اب ختم کر دی گئی ہیں تو اب ہم پیڈ میمبرز پیڈ فائلز کیتنے ڈسکاوُنٹ میں خرید سکتے ہیں۔ مثلاً مجھے غافل پڑھنی ہے تو مجھے کتنے پے کرنے ہیں اور کیا طریقہ ہے؟
  8. اردو فن کلب کے فرنٹ پیج پر جس کہانی کا پرومو چل رہا ہے اسکا کیا نام ہے اور وہ کس طرح پڑھی جاسکتی ہے؟
  9. رائے نمبر1۔ بہت خوشی ہوٰی کہ ایڈمن نے ایک سنجیدہ مسئلے کے سلسلے میں رائے طلب کی ہے۔ مشورہ یہ ہے کہ سب سے پہلے تو سلور گولڈ اور ماسٹر کی کیٹیگریز ختم کی جائیں اورتمام سیریلز کی الگ الگ ممبر شپ ہونی چاہئے جس کی فیس چھ ڈالر فی چھ ماہ ہو جس ممبر کہ جو سلسلہ پسند ہو وہ ممبر اسی سیریل کی ممبر شپ لےلے۔ رائے نمبر 2۔ تمام سیریلز ایک ہی کیتیگری میں رکھی جائیں جس کی ممبر شپ بیس ڈالر فی چھ ماہ ہو۔ نیز اگر کوئی نیا سلسلہ بھی شروع ہوتا ھے تو اسے بھی اسی میں شامل رکھا جائے۔ لیکن اگر کچھ ممبر صرف پردیس ہی پڑھنا چاہتے ہیں تو انکے لئے پردیس دس ڈالر فی چھ ماہ ہونی چاہئے۔
  10. پردیس کو فری ہونا چاہئے۔ اور باقی سلسلے پیڈ۔
  11. Wellcome to ufc family.
  12. عنوان سے لگ رہا ہے کہ کہانی طوالت اختیار کریگی۔ کہانی میں کاشف لاشاری کا کردار متضاد رویوں کا حامل محسوس ہورہا مثلاً ایک جگہ وہ اپنی ہی محلہ کی ایک لڑکی کو اسکے گھر کے دروازے پر دبوچ لیتا ہے۔ دوسری جگہ وہ اپنی بھابھی کی سہیلی کو بھابھی کے گھر میں ہی تنہائی میں ملنےپر مجبور کردیتا۔ اور جب ایک لڑکی ہوٹل میں اس سے ملتی ہے تو وہ کسی کنواری لڑکی کی طرح ری ایکٹ کرتاہے۔ ممکن ہے کہ طبقاتی فرق اس کی ایک وجہ ہو۔اوور آل امید ہے کہ کہانی قابل ذکر عرصے تک قارئین کو انٹرٹین کریگی۔
  13. مجھ سمیت یقیناً کئی ممبران ایسے ہونگے جو اس فورم کو اپنی تحریروں سے سجانا چاہتے ہونگے۔مگر وہ نہیں لکھ رہے اس کے پیچھے ظاہر ہے کوئی نہ کوئی وجہ ہوگی ایڈمنسٹریٹر ہونے کے ناطے یہ آپکا فرض ہے کہ آپ پہلے وہ وجوہات تلاش کریں جو اس فورم کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اگر آپ نے وہ وجوہات تلاش کر کے انکا سدباب کردیا تو یقین کریں آپ کو رائٹرز کو معاوضہ دینے کی ضرورت پیش نہی آئیگی۔ ایک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک ایک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہینگے
  14. تو پردیس کو ختم کردیا گیا ہے یا اس تک رسائی پر پابندی ہے؟
  15. کیا تمام ممبرز کی ممبر شپ ختم کردی گئی ہے؟
  16. اس سوال کا جواب تو آپ نے خود ہی دے دیا ہے کہ صابو دادا نے بات نہیں مانی تو مرنا پڑا اور گینگ کو اس لئے ختم کیا کہ بعد میں ان میں سے کوئی بدلہ لینے کا نا سوچے۔ ویسے جمیل نے یہ سب سارا کے لئے کیا تھا۔ اور اب جمیل کا اگلا ٹارگٹ اب بخشی خان ہوگا۔
  17. کیا بات ہے جناب کی۔ واقعی جمیل کا پرائم ٹائم شروع ہو گیا ہے۔صابو اور اس کے کارندے جس بچی کو کالج سے اٹھا لائے تھے کیا جمیل اس بچی سے ملاقات کرے گا ؟ نیز اس کی ریپ کی وڈیو کا کیا بنا؟
  18. ہیلو ڈاکٹر صاھب۔ داستان اپنے عروج پہ ہے۔یوں لگتا ہے کہ جیسےجمیل کا پرائم ٹائم اب شروع ہونے کو ہے۔ویسے ڈاکٹر صاحب آپ نے اسٹو کا تحفہ ٹھکرا کر سارا موڈ خراب کردیا کتنا مزا آتا اگر اس مرحلے پر شمپئن کی وہ سیل بند بوتل آپ کے ہاتھوں کھلتی بہرحال پردیس کی تعریف کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہوگا۔
  19. bohot khob dr sahb. kmal ki update he. u look like a proficinol solder in the story.
  20. اس داکٹر Ú©Ùˆ میں Ù…Ø¸ÛØ± کلیم Ú©ÛÙˆÚº یا اشتیاق احمد؟ بس ÛŒÛÛŒ Ú©Ûونگی Ú© Ùیصل آپ اپنے ÙÙ† تحریر Ú©ÛŒ کمال بلندیوں پر ÛÙˆ ۔اپنی پرواز Ú©Ùˆ یونÛÛŒ ا ونچا ر کھنا۔
  21. Ù…Ø²Û Ø¢Ú¯ÛŒØ§ Ùیصل صاحب۔ اک ایسا ناول جس میں سیکس،رومانس،سسپنس،تھرل،ایکشن سب شامل ÛÙˆ اس سے Ù¾ÛÙ„Û’ کبھی Ù†Ûیں پڑھا۔میری طر٠سے آپ Ú©Û’ لیے اک اسپیشل دعوت Ûے۔لیجئے قبول کیجیئے۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.