Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 26/12/24 in Posts

  1. رائٹرز متوجہ ہوں ہم نے رائٹرز کے لیے ایک خصوصی سیکشن بنایا ہے جس کا مقصد آپ کے ناولز کی اپڈیٹس کو منظم کرنا اور ان کا بیک اپ محفوظ رکھنا ہے۔ اس سیکشن میں آپ اپنے ناولز کی نئی اقساط شیئر کریں گے، اور آپ کا کام ہمیشہ محفوظ رہے گا۔ یہاں جو بھی اپڈیٹس آپ شیئر کریں گے، وہ صرف فورم انتظامیہ دیکھے گی اور پھر آپ کے نام سے ہی اوپن فورم پر شیڈول کے مطابق پوسٹ کی جائیں گی۔ اس سیکشن کا مقصد یہ ہے کہ ہر رائٹر کا کام منظم اور بروقت ہو، تاکہ فورم پر آپ کی کہانیاں ایک شیڈول کے مطابق جاری رہیں۔ اس کے علاوہ، آپ کے کام کو ایک جگہ جمع کر کے فورم انتظامیہ بعد میں ان ناولز کو ای بک کی شکل میں تبدیل کر سکے گی۔ اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ آپ کے تمام کام کا ایک مکمل ریکارڈ محفوظ ہوگا۔ جب آپ اپنا ناول مکمل کریں گے، فورم انتظامیہ آپ کی پروفائل میں ایوارڈ اور پوائنٹس شامل کرے گی تاکہ آپ کی محنت کو سراہا جا سکے۔ آپ اس سیکشن میں ایک سے زیادہ کہانیوں پر بھی کام کر سکتے ہیں، لیکن یہاں آپ کو صرف اپنے ہی ناول کی اپڈیٹس نظر آئیں گی۔ کسی بھی دوسرے رائٹر کا کام یا پوسٹ آپ نہیں دیکھ سکیں گے، تاکہ ہر رائٹر اپنے کام پر توجہ دے سکے۔ اس سیکشن میں فورم انتظامیہ کے سینئر ممبرز ، یعنی ایڈمن اور ڈاکٹر خان، آپ کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھیں گے۔ وہ آپ کے کام کا جائزہ لیں گے اور اگر ضرورت پڑی تو آپ کو مشورے بھی دیں گے تاکہ آپ اپنے ناول کو بہتر انداز میں پیش کر سکیں۔ اس سیکشن کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ فورم کے تمام سیریل ناولز کو ایک منظم طریقے سے جاری رکھا جائے۔ اوپن فورم میں ہزاروں پوسٹس کو ایک ساتھ ماڈریٹ کرنا ایک بہت مشکل اور وقت طلب کام ہے، لیکن اس سیکشن کی مدد سے یہ کام بہت آسان ہو جائے گا۔ اس طرح آپ کے ناولز کا شیڈول ہمیشہ برقرار رہے گا، اور فورم پر کسی قسم کی تاخیر نہیں ہوگی۔ اس خصوصی سیکشن کی بدولت نہ صرف رائٹرز کو سہولت ملے گی، بلکہ فورم کے قارئین کو بھی بروقت اپڈیٹس ملتی رہیں گی۔ لہٰذا، ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس سیکشن کو بھرپور طریقے سے استعمال کریں گے اور اپنے ناولز کا بیک اپ محفوظ رکھیں گے، تاکہ آپ کا کام ہر وقت فورم انتظامیہ کی نظر میں رہے اور فورم پر منظم طریقے سے جاری ہو۔ جونیئر رائٹرز کو "کلاؤڈ بیسک" کی سہولیات مفت میں فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ اپنے کام کے ساتھ ساتھ کلاؤڈ بیسک ممبرشپ کی سہولیات بھی انجوائے کر سکیں۔ سینئر رائٹرز کو فورم کی جانب سے "کلاؤڈ پریمیم" کی سہولیات مفت میں دی جائیں گی، جس سے وہ مزید بہتر فیچرز اور اضافی فوائدبلا معاوضہ حاصل کر سکیں گے۔ تاہم، سابقہ رائٹرز جو اب مزید لکھنے میں سرگرم نہیں ہیں یا فورم پر گزشتہ 30دن سے ناول اپڈیٹس نہیں کر رہے، انہیں کسی کلاؤڈ سیکشن تک رسائی نہیں دی جائے گی۔ اس کا مقصد ہے کہ صرف وہ رائٹرز جن کا کام فورم پر جاری ہے، ان سہولیات سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس سیکشن میں آپ کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کی جا رہی ہے: یہاں آپ کو کسی قسم کا ٹائمر ایڈ نہیں دکھائی دے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ بغیر کسی اشتہاراتی خلل کےمکمل یکسوئی کے ساتھ اپنے کام پر توجہ دے سکیں گے ۔ طریقہ کار آپ اپنے ناول کے نام سے اس خصوصی سیکشن میں ایک تھریڈ بنائیں گے اور اس میں صرف اقساط نمبر کے ساتھ اپنی اپڈیٹس پوسٹ کرتے جائیں گے۔ اس تھریڈ میں صرف اور صرف اقساط پوسٹ کی جائیں گی، کوئی کمنٹ یا غیر متعلقہ پوسٹ نہیں کی جائے گی تاکہ آپ کا کام منظم اور صاف ستھرا رہے۔ فورم انتظامیہ آپ کی اپڈیٹس کو اسی تھریڈ سے شیڈول کے مطابق لے کر اوپن فورم میں آپ کے نام سے پوسٹ کرے گی، تاکہ قارئین کو بروقت اپڈیٹس ملتی رہیں۔ اس طریقے سے ہم ایک مضبوط شیڈول ترتیب دے سکیں گے اور ناولز کی اشاعت میں کسی قسم کی تاخیر یا بے ترتیبی نہیں ہوگی۔ جو رائٹرز اس سیکشن کے علاوہ اوپن فورم میں براہِ راست اپنے ناولز کی اپڈیٹ پوسٹ کریں گے، وہ رینک پوائنٹس اور دیگر فورم کی سہولیات کے حق دار نہیں ہوں گے۔ اور فورم ان کو رائٹر کا رینک بھی نہیں دے گا ۔ ہم ہر سال تمام پوسٹ شدہ ناولز کا پول ووٹ بھی کروائیں گے جس میں قارئین اپنی پسندیدہ کہانیاں منتخب کریں گے۔ اس پول کے ونر رائٹرز کو نقد رقم کا انعام دیا جائے گا، اور اگر آپ کے ناول کی کوالٹی بہت اعلیٰ ہوئی تو ہم اسے فورم پر بطور پیڈ فائل اپلوڈ کریں گے، جس سے ہر خریداری پر آپ کو رائلٹی بھی ملے گی۔ اس طریقہ کار سے نہ صرف آپ کو منظم انداز میں کام کرنے کا موقع ملے گا ۔بلکہ آپ کی محنت کا صلہ بھی فورم کی جانب سے مالی طور پر دیا جائے گا۔ اگر کوئی رائٹر ہائی کوالٹی اور اچھوتے موضوع پر لکھ سکتا ہے تو وہ فورم کے ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کرکے ہمارے "پیڈ رائٹر" گروپ میں شمولیت اختیار کر سکتا ہے۔ اس گروپ میں شامل ہونے کے لیے چند اہم شرائط ہیں۔جن میں یہ دو سر فہرست ہیں ۔ ناول کی انفرادیت: جو ناول اس فورم کے لیے لکھا جائے گا، اسے تا حیات کسی دوسرے گروپ یا فرد کے ساتھ شیئر نہیں کیا جا سکتا۔ یہ شرط اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ آپ کی تخلیقی محنت محفوظ رہے اور اس کا صحیح استعمال ہو۔ پرامید تکمیل: ہر پیڈ رائٹر کو اپنی تحریر مکمل کر کے فورم انتظامیہ کے حوالے کرنا ہوگا۔ صرف اسی صورت میں اس کی پیڈ فائلز کو اپلوڈ کیا جائے گا۔ یہ قوانین اس بات کو یقینی بنانے کے لیے وضع کیے گئے ہیں کہ ہمارے پیڈ رائٹرز کو ان کی محنت کا صحیح صلہ ملے اور ان کے کام کی حفاظت کی جائے۔ اگر آپ ان شرائط کے ساتھ متفق ہیں تو آپ بلا جھجھک درخواست دے سکتے ہیں۔ BOARD OF WRITERS
  2. وہاں وہ آنکھ بجھی ہم یہاں اداس ہوئے یہ زخم بھرنے لگے تو نشاں اداس ہوئے اسے خبر ہی نہیں ہے کہ اس کے جانے سے یہ پھول اور یہ آبِ رواں اداس ہوئے تمہارے بعد کئی بار یوں ہوا ہے کہ ہم جہاں پہ بنتا نہیں تھا وہاں اداس ہوئے فضا اداس ہے لہجوں میں سوگواری ہے یہ کس کے جانے پہ اہلِ زباں اداس ہوئے کسی نے گاؤں سے جانے کی بات کیا کر دی مکین بعد میں پہلے مکاں اداس ہوئے
  3. تیرگی شب کی اسی طور مٹائی جائے چاند چہروں پہ پڑی گرد ہٹائی جائے مفتئِ وقت ہے الحاد کی مئے کا خُوگر آئتِ عہدِ وفا کس کو سنائی جائے زحمتِ دستِ کرم تجھ کو گوارا ہو اگر تلخئِ صُورتِ حالات بتائی جائے دوستو شامِ گلستاں کا تقاضا یہ ہے رات سے پہلے کوئی شمع جلائی جائے اس قدر زور سے آواز کے پتھر پھینکو حاکمِ شہر کے محلوں میں دہائی جائے مرے رستے میں مزاحم ہے ارادہ میرا مرے رستے کی یہ دیوار گِرائی جائے اب یہ مُنصف پہ ہے انصاف کرے یا نہ کرے اپنا جو فرض ہے زنجیر ہلائی جائے
  4. یہ عجیب فصلِ فراق ہے کہ نہ لب پہ حرفِ طلب کوئی نہ اداسیوں کا سبب کوئی نہ ہجومِ درد کے شوق میں کوئی زخم اب کے ہرا ہُوا نہ کماں بدست عدو ہُوا نہ ملامتِ صفِ دُشمناں نہ یہ دل کسی سے خفا ہُوا کوئی تار اپنے لباس کا نہ ہَوا نے ہم سے طلب کیا سرِ راہگزرِ وفا بڑھی نہ دیا جلانے کی آرزو پے چارہ غمِ دو جہاں نہ مسیح کوئی نہ چارہ گر نہ کسی خیال کی جستجُو نہ خلش کسی کے وصال کی نہ تھکن رہ ماہ و سال کی نہ دماغ رنجِ بُتاں نہ تلاش لشکرِ ناصحاں وہی ایک رنگ ہے شوق کا وہی ایک رسم ہے شہر کی نہ نظر میں خوف ہے رات کا نہ فضا میں دن کا ہراس ہے پے عرضِ حال ہے سخن وراں وہی ہم سخن ہے رفیقِ جاں وہی ہم سخن جسے دل کہیں وہ تو یوں بھی کب کا اُداس ہے۔
  5. اسے کہنا میری سرزمینِ دل‘ اتنی وسیع نہیں ہے کہ تیرے سوا کسی اور کو میں اس میں بسا سکوں تیرے بغیر آشیاں‘ کہیں سجا سکوں تیرےعلاوہ کسی اور کو‘ چاہ سکوں کہ رابطہ میرا بس‘ تم سے تمہی تک کا ہے نہ دوسرا کوئی اس میں شریک ہے نہ ہی حوصلہ ہے اب کسی اور کو سوچنے کا مشغلہ ہے بس‘ تجھی کو کھوجنے کا اور اب یہ بھی طے ہے کہ‘ کسی اور کی یاد کے‘ دیپ نہ جلا سکوں اسے کہنا! میری سرزمینِ دل ‘ اتنی وسیع نہیں ہےکہ کسی اور کو اس میں بسا سکوں ....!
  6. اوریکل اوریکل کارپوریشن کمائی کے اعتبار سے دنیا کی تیسری بڑی ملٹی نیشنل امریکی سافٹ ویئر کمپنی ہے جس کی وجہ شہرت ڈیٹا بیس سسٹمز ہیں۔ تاہم اوریکل صرف سافٹ ویئر ہی نہیں بلکہ کمپیوٹر ہارڈویئر بھی تیار کرتا ہے۔ اوریکل کا ہیڈ کوارٹر ’’ریڈوڈ سٹی‘‘ کیلی فورنیا میں واقع ہے اور دنیا بھر میں اس کے ملازمین کی تعداد تقریباً ایک لاکھ تیرہ ہزار کے لگ بھگ ہے۔ اوریکل کی بنیاد 16جون 1977ء کوایلی سن لیری، بوب مائنر، ایڈ اوٹس نے ’’سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ لیباریٹریز‘‘ کے نام سے سانٹا کلارا، کیلی فورنیا میں رکھی مگر اس کمپنی کا آئیڈیا ایلی سن لیری کو 1970ء میں ایڈگر ایف کوڈ کے تحریر کردہ ایک ریسرچ پیپرز سے آیا جو کہ رلیشنل ڈیٹا بیس منیجمنٹ سسٹمز سے متعلق تھا۔ ایڈگرایف کوڈ رلیشنل ڈیٹا بیس سسٹم کے موجد ہیں اوران کے رلیشنل ڈیٹا بیس کے متعلق 12اصول بے حد مشہور ہیں۔ ۔1977ء میں ایس ڈی ایل کا نام تبدیل کرکے ریلیشن سافٹ ویئرکردیا گیا اور پھر 1982ء میں اس کا نام اپنے مشہور اور کمائی کا اہم ذریعہ ڈیٹا بیس سسٹم ’’اوریکل‘‘ کے نام پر اوریکل سسٹمز کردیا گیا۔ بعد میں اس کا نام ایک بار پھر تبدیل کرکے اوریکل کارپوریشن کردیا گیا۔ ابتداء میں لیری ایلی سن کی توجہ اپنی کمپنی کے مصنوعات کو آئی بی ایم کے ’’سسٹم آر ‘‘ڈیٹا بیس کے ساتھ منسلک کرنے پر رہی مگر آئی بی ایم نے سسٹم آر کے ایرر کوڈز کو خفیہ کرکے ان کی اس کوشش پر پانی پھیر دیا۔ 1978ء میں اوریکل کا پہلا ورژن بنایا گیا مگر اسے کبھی کمپنی کے پلیٹ فارم سے جاری نہیں کیا گیا۔ اس سافٹ ویئر کا نام ’’اوریکل‘‘ دراصل سی آئی اے کے ایک پروجیکٹ کا کوڈ نیم ہے جس پر اوریکل کے بانیوں نے کام کیا تھا۔ جون1978ء میں ایس ڈی ایل کا نام تبدیل کرکے ریلیشنل سافٹ ویئر انکارپوریشن رکھ دیا گیا اور اسی دوران اوریکل کا ورژن 2جاری گیا۔ یہی ورژن ان کے لئے باعث شہرت بنا۔ اس کے بعد اوریکل سافٹ ویئر میں مختلف بہتریاں کی جاتی جا رہیں اور اسے زیادہ سے زیادہ پلیٹ فارمز پر چلنے کا قابل بنایا گیا۔ 1981ء میں آر ایس آئی نے اوریکل ڈیٹا بیس کے لئے مختلف ٹولز تیار کرنا شروع کئے ۔ ان ہی میں سے ایک ٹول انٹر ایکٹیو ایپلی کیشن فسیلٹی تھا جسے اوریکل فارمز کی ابتدائی شکل کہا جاتا ہے۔ ۔1983ء میں اوریکل ڈیٹا بیس کو سی لینگویج میں دوبارہ لکھا گیا اور اس کا ورژن 3جاری کیا گیا۔ سی لینگویج میں لکھنے کا مقصد اسے مزید پلیٹ فارمز کے لئے کارآمد بنانا تھا جس کے کمپائلر مختلف پلیٹ فارمز کے لئے بہ آسانی دستیاب تھے۔ اکتوبر 1984ء میں اوریکل کا ورژن 4جاری کیا گیا اور پہلے بار اس میں ریڈ کونسٹنسی متعارف کروائی گئی۔ تاہم اب تک اوریکل صرف خاص ہارڈویئر کے حامل پلیٹ فارمز کے لئے دستیاب تھا۔ پہلی بار پرسنل کمپیوٹر پر چلنے والا اوریکل کا ورژن نومبر 1984ء میں جاری کیا گیا تھا۔ یہ ورژن 4.1.4کہلاتا تھا اور مائیکروسافٹ ڈوس پر چلایا جاسکتا ہے۔یہ صرف 512کلو بائٹس کی میموری پر چل سکتا تھا۔ پہلا کلائنٹ – سرور موڈ میں چلنے والے اوریکل 5کو اپریل 1985ء میں متعارف کروایا گیا جو اس نوعیت کا پہلا (آر ڈی بی ایم ایس)تھا۔ ساتھ ہی اوریکل میں تبدیلیوں کا سلسلہ تیزی سے آگے بڑھایا گیا اور نت نئی ٹیکنالوجیز متعارف کروائی جاتی رہیں۔ اگلے ہی سال یعنی 1986ء اوریکل کا ورژن 5.1جاری کیا گیا جس میں ڈسٹری بیوٹڈ کیوریز کی سہولت موجود تھی۔ اس طرح کلسٹرنگ پر عملی طور پر کام شروع کردیا گیا۔ اسی سال 12مارچ کو اوریکل پبلک لمیٹڈ کمپنی بن گئی اور اس کے شیئرز خرید و فروخت کے لئے اسٹاک مارکیٹ میں پیش کردیئے گئے۔ اوریکل کا اگلا ورژن 1988ء میں پیش کیا گیا جس میں( پی ایل/ایس کیو ایل )ڈیٹا بیس میں شامل کی گئی۔ تاہم اسٹورڈ پروسیجرز بنانے کی سہولت اس میں موجود نہیں تھی جسے بعد میں ورژن 7میں شامل کیا گیا۔ اسی دوران اوریکل کی ترقی کا سفر تیزی سے جاری رہا اور 1989ء میں اس کی کمائی 584ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔ لیکن اس کے اگلے ہی سال 1990ء کی تیسری سہ ماہی اوریکل کے لئے پہلی بار نقصان لے کر آئی اور اسے اپنے کئی ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنا پڑتا۔ ایلی سن نے کمپنی کی اعلیٰ انتظامیہ میں بڑی پیمانے پر تبدیلیاں کی۔ یہ بات شاید دلچسپی سے پڑھی جائے کہ اوریکل نے اپنا ایک ویب برائوزر ’’اوریکل پاور برائوزر‘‘ بھی 1996ء میں پیش کیا تھا۔ 1997ء میں اوریکل کا ورژن 8جاری ہوا جس میں ٹیرا بائٹس تک کے ڈیٹا کو سنبھالنے کی صلاحیت موجود تھی۔ اس دور میں یہ ایک بہت بڑی کامیابی تھی۔ مائیکروسافٹ کے دیکھا دیکھی اوریکل نے اپنا پہلا مفت ڈیٹا بیس سسٹم ’’اوریکل ڈیٹا بیس 10جی ایکسپریس ایڈیشن‘‘ 2005ء میں جاری کیا۔ اگلے کئی سالوں میں اوریکل اپنے ڈیٹا بیس سافٹ ویئر کے مختلف ورژن جاری کرتا رہا اور کئی کمپنیوں کو خریدا بھی۔ مائی ایس کیو ایل نامی مشہور زمانہ اوپن سورس ڈیٹا بیس بھی اب اوریکل کی چھتری تلے پھل پھول رہا ہے۔ اب تک اوریکل صرف سافٹ ویئر کے میدان میں اپنے قدم جمائے ہوئے تھا ۔ جنوری 2010ء میں جب اوریکل نے سن مائیکروسسٹمز کو خریدا تو کئی ہارڈویئر بنانے والی کمپنیوں جیسے ایچ پی اور ڈیل وغیرہ کے ساتھ قانونی جنگ شروع ہوگئی۔ یہ کمپنیاں چاہتی تھیں کہ اوریکل سرور ہارڈویئر کے میدان سے دور رہے مگر اوریکل اب اس میدان میں بھی اپنی قسمت آزمائی چاہتا تھا۔ سن مائیکروسسٹمز کو سرور ہارڈویئر بنانے میں کمال حاصل تھا اور اس کے اس سلسلے میں کئی کمپنیوں سے معاہدے بھی تھے۔ سن مائیکروسسٹم کی خریداری سے اوریکل کو نہ صرف ایک نئی صلاحیت ہاتھ آئی بلکہ مائی ایس کیو ایل اور جاوا جیسی شاندار پروڈکٹس بھی اپنے نام سے منسوب کرنا نصیب ہوا۔ اوریکل کی اہم مصنوعات اوریکل ڈیٹا بیس یہ اس کمپنی کی سب سے مشہور پراڈکٹ ہے۔ اس وقت اس کا ورژن 11g ریلیز 2 تازہ ترین ہے جسے ستمبر 2011ء میں پیش کیا گیا تھا۔ یہ سافٹ ویئر لینکس، یونکس، ونڈوز، سولارس،سسٹمز کے لئے دستیاب ہے۔ اوریکل کی کمائی کا ایک بڑا حصہ اسی سافٹ ویئر سے آتا ہے۔ یہ بے حد مہنگا لیکن بیشتر اداروں کی اولین پسند ہے۔ اس کی قیمت فی پروسیسر کے حساب سے بڑھتی ہی جاتی ہے۔ جبکہ اس کی ایڈمنسٹریشن بذات خود ایک ’’عہدہ‘‘ بن گئی ہے۔ ٭… مائی ایس کیو ایل مائی ایس کیو ایل ایک ریلیشنل ڈیٹا بیس سسٹم ہے جو مفت ہی نہیں بلکہ اوپن سورس بھی ہے۔ اس کا انتظام پہلے (مائی ایس کیو ایل اے بی) کے پاس تھا مگر اس کمپنی کو سن مائیکروسسٹمز کو فروخت کردیا گیا تھا اور بعد میں سن مائیکروسسٹمز کو اوریکل نے خرید لیا تھا۔ مائی ایس کیو ایل اب بھی مفت ہی دستیاب ہے لیکن اب اس کے ساتھ اوریکل کا نام بھی جڑا ہے۔ ٭… اوریکل فیوژن مڈل ویئر یہ اوریکل کی مختلف مصنوعات کا مجموعہ ہے جس میں جاوا ای ای، ڈیویلپر ٹولز، انٹیگریشن ٹولز، بزنس انٹیلی جنس اور کانٹینٹ منیجمنٹ ٹولز شامل ہیں۔ اس کے خریدار وں کی تعداد بھی ہزاروں میں ہے اور اس مڈل ویئر کی فروخت سے ہونے والی آمدنی بھی اوریکل کی کل آمدنی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ٭… اوریکل سکیور انٹر پرائز سرچ یہ ایک سرچنگ ایپلی کیشن ہے جو مختلف جگہوں جیسے ڈیٹا بیس، فائل سرورز، ویب سرورز، کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز، ای آر پی سسٹمز، سی آر ایم سسٹمز اور بزنس انٹیلی جنس سسٹمز میں سرچ کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ ٭… اوریکل اسپارک ٹی سیریز سرورز یہ سن مائیکرو سسٹمز کو خریدنے کے بعد تیار کیا گیا تھا۔ اور اس پر یونکس آپریٹنگ سسٹم چلایا جاتا ہے۔ اسے 2010 ء میں متعارف کروایا گیا تھا اور بعد میں اس کے چند تبدیل شدہ ماڈل بھی جاری کئے گئے۔ اس کے ماڈل (ٹی فور) میں ایک ٹیرا بائٹس تک میموری لگانے کی سہولت موجود ہے۔ دیگر کمپنیوں سے مقابلہ اوریکل کے ڈیٹا بیس کے میدان میں کئی حریف ہیں ۔ ان میں آئی بی ایم، مائیکروسافٹ اور ٹیرا ڈیٹا وغیرہ اہم ہیں۔ جبکہ اوریکل اپنے کئی حریفوں کو ماضی میں خرید بھی چکا ہے۔ آئی بی ایم اپنے ڈیٹا بیس سسٹم کے ساتھ ڈیٹا بیس منیجمنٹ سسٹمز کی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر ہے اور مائیکروسافٹ (ایس کیو ایل) سرور کا تیسرا نمبر پر ہے۔ اس کے علاوہ مفت ڈیٹا بیس جیسے فائر برڈ، پوسٹجروغیرہ بھی اوریکل کے مد مقابل ہیں۔ مین فریم کمپیوٹرز میں اب بھی آئی بی ایم کا راج ہے۔ سرور ہارڈویئر میں اوریکل کے مدمقابل زیادہ طاقتور حریف ہیں۔ ایچ پی ، ڈیل اور آئی بی ایم ایک عرصے سے اس میدان میں کام کررہے ہیں اس لئے اوریکل کو سخت مقابلے کا سامنا ہے۔ اوریکل کے ای آر پی سسٹم ’’اوریکل فنانشل‘‘ کا مقابلہ (ایس اے پی) سے ہے جو ایک عرصے تک اوریکل کا حلیف رہا ۔ لیکن اب یہ دونوں کمپنیاں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں اور اکثر عدالتوں میں ایک دوسرے سے دست و گریباں ہوتی ہیں۔ اوریکل اورتنازعے اوریکل کی کئی کمپنیوں کے ساتھ پیچیدہ قانونی جنگ چل رہی ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ اوریکل انتہائی سخت گیر واقع ہوا ہے تو غلط نہ ہوگا۔ سن مائیکروسسٹمز کو خریدنے کے بعد جاوا بھی اوریکل کی جھولی میں آگری اور اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اوریکل نے گوگل کے خلاف پیٹنٹس کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کردیا۔ اوریکل کے مطابق گوگل اینڈروئیڈ میں گوگل نے جاوا کی مکمل سپورٹ فراہم کرنے کے بجائے اپنی مرضی سے اس میں کمی بیشی کی ہے ۔ اس لئے اسے بطور ہرجانہ چھ عشاریہ ۱یک ارب ڈالر ادا کئے جائیں۔ اوریکل نہ صرف یہ قانونی جنگ ہار گیا بلکہ اسے گوگل کو ایک ملین ڈالر بطور قانونی فیس ادا کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔ دوسری گوگل کا بھی دعویٰ ہے کہ اینڈروئیڈ کی شہرت کو دیکھتے ہوئے مائیکروسافٹ، اوریکل اور ایپل پیٹنٹس کو بہانہ بنا کر اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اسی تناظر میں گوگل نے حال ہی میں موٹورولا موبیلٹی کو تقریباً 12.5ارب ڈالر میں خریدنے کا عمل شروع کیا ہے تاکہ گوگل اینڈروئیڈ کو مزید کسی قانونی جنگ سے بچایا جاسکے۔موٹورولا موبیلٹی کے پاس 17000پیٹنٹس ہیں۔ ایچ پی اور اوریکل بھی سن مائیکروسسٹمز کی فروخت کے بعد ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں اور یہ قانونی جنگ بھی اوریکل ہار چکا ہے۔اوریکل اس سلسلے میں اپیل کا ارادہ رکھتا ہے۔
  7. سلسلے توڑ گیا وہ سبهی جاتے جاتے گانڈ دے دیتا تها وہ بهی ہمیں آتے جاتے
  8. زبردست جناب۔۔کیا بات ہے۔ واقعی میں نے بھی نظم اپنی نوجوانی کے اوائل میں سنی تھی۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.