Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 17/07/22 in all areas

  1. جی دوستوں کیا حال ھے ۔میری طرف سے سب کو عید مبارک ۔عید کے اس دن سے مین اک نیو کہانی کو شروع کرنے لگا ھوں ۔ سب دوستوں کی ہلیپ کی ضرورت ھے۔ شکریا۔ اور اپڈیٹ اج رات سے شروع ھو گی۔
  2. کہانی کا مرکزی پلاٹ اچھا ہے کہانی لمبی جائے گی لیکن سردار چھوٹو کا قد چھوٹا نہیں ہے
  3. سب سے پہلے تو نشاندہی کا شکریہ۔یہ اچھی بات ہے کہ قاری کہانی کو غور سے پڑھتے ہیں اور ہر سطر پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ دیکھیں بات درست ہے آپ کی۔ کہانیوں اور زندگی میں ہم بےشمار ایسی باتیں کہتے ہیں جو کہ انسان خود اعتمادی کے جذبے سے مغلوب ہو کر کہتا ہے۔ اس کا نعوذ بااللہ یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ خدائی کا دعویدار ہے۔ بس یہ ایک قسم کا مضبوط ارادی کا اظہار ہوتا ہے۔ جیسا کہ کہانی میں جمیل کا کیریکٹر چل رہا ہے تو ہم دیکھتے ہیں کہ اسے بھی بار بار نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ خود زخمی ہوتا ہے،چوٹیں لگتی ہیں،اس کے بھی پیارے مارے جاتے ہیں۔اگر دشمن اس سے خوف کھاتے ہیں تو کئی کئی بار خود جمیل با مشکل موت سے بچ پاتا ہے،کئی بار پسپائی اختیار کرتا ہے،روپوش ہو جاتا ہے،جان بچانے کے لیے پیچھے ہٹنا پڑتا ہے۔ کئی محاذوں پر شکست ہوتی ہے تو کن فیکون والی کیفیت تو کہانی میں نہیں چل رہی۔ کلمات کے اظہار میں اکثر انسان بڑائی کی باتیں کر جاتا ہے۔ جمیل نے اگر یہ باتیں کہیں تو اس مکالمے کی پس منظر میں جائیں کہ وہ انوسٹی گیشن کے آئی جی کو اس کی گوتاہیاں سمجھاتے ہوئے اپنی کامیابی کا راز بتا رہا ہے۔ پورا مکالمہ پڑھا جائے تو یہ باتیں خدائی دعویٰ میں نہیں آتیں۔ اور یہ بھی دیکھیں کہ جمیل اس مقام تک کیسے اور کن کن مراحل کو طے کر کے پہنچا ہے۔ کہاں گاؤں کا ایک عام نوجوان جسے اس کا پہلوان بھائی کشتی اور کبڈی سکھاتا تھا۔ کیسے انٹیلی جنس والوں نے اسے ٹرین کیا،یہ سب طور طریقے سیکھنے کے بعد وہ اس حد تک پر اعتماد ہوا کہ ایسی باتیں کہہ سکے۔ باقی میرا کبھی بھی ارادہ ایسا نہیں رہا کہ جمیل کو ناقابل شکست یا لازوال بنا کر پیش کیا جائے۔ امید کرتا ہوں میں نے آپ کی تسلی کروا دی ہو گی۔
  4. سوچا تو یہی تھا کہ اپڈیٹ پیڈ سیکشن میں کی جائے۔ مگر وہاں کے سیٹ اپ پر ابھی کام ہونے والا تھا ۔تو پردیس فی الحال یہیں اپڈیٹ کی گئی ہے۔یہ لاسٹ اپڈیٹ ہے اس سیکشن میں اس کے بعد مزید اپڈیٹ پیڈ سیکشن میں کی جائے گی۔کل کی اپڈیٹ کے لیئے پیڈ سیکشن ملاحظہ کریں۔شکریہ
  5. ہاہاہاہا۔۔۔بڑا شغل کرتے ہیں یار آپ لوگ بھی۔ بھائی میرے کہیں پڑی تھوڑی ہوتی ہے کہ اٹھا کر پوسٹ کر دوں۔ ۱۰۰ فیصد تازہ تازہ لکھی ہوتی ہے۔ ویک اینڈ پر بھی آفس سے فرصت نکال کر ۱۸ صفحے لکھ ڈالے تاکہ کل کا کچھ گزارا ہو سکے۔ باقی ٹینشن نہ لیں صبر کیجیے ،صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ جتنا انتظار کریں گے یقین مانیں اتنی جاندار اور مزیدار اپڈیٹ ہو گی۔ دس صفحے لکھنے میں بلا مبالغہ ۲۔۳ گھنٹے لگ جاتے ہیں۔آج چار گھنٹے لگا کر یہاں تک لکھ پایا۔ کچھ وقت جناب دفتری امور کو بھی تو دینا ضروری ہے۔ اب اگلی اپڈیٹ اسی وقت ہو سکے گی جب لکھوں گا۔لکھنے کے بعد میں ایک منٹ بھی نہیں ضائع نہیں کرتا اور پوسٹ کر دیتا ہوں۔
  6. درست فرمایا جناب۔ واقعی دیکھا تو یہی گیا ہے کہ پردیس کو عموماً وہی زیادہ رپلائی سے نوازتے ہیں جو کہ پیڈ ممبر ہیں۔ خیر، جو فورم انتظامیہ بہتر سمجھے ،وہ کر گزرے۔
  7. مجھے تو امید تھی کہ ان دو سوالوں کے جواب میں رپلائی کا تانتا بندھ جائے گا مگر یہاں تو ایسی کوئی بات نہیں۔ سوالات کا مقصد یہ جاننا تھا کہ لوگ جمیل کی فطرت اور سوچ سے کس حد تک واقف ہوئے ہیں۔ خیر،ان کا جواب خود جمیل جلد ہی دے گا۔
  8. ایک اپڈیٹ آج دے دی ہے جناب۔ باقی کل دوں گا۔ کوشش ہے آج مزید بھی لکھ لوں۔ ایک سوال آج پوچھنا مقصود ہے تمام قارئین سے۔ سوال ہے کہ جمیل نے صابو گینگ کو کیوں ختم کیا؟ اب جمیل کا اگلا ٹارگٹ کیا ہے؟
  9. نصف درجن بندے پھڑک گئے فائزہ کو اسی بچی کی ویڈیو کی فکر ہے۔ او بھئی صبر کر لو اگر ایک کریکٹر کہانی میں ایک زیادہ بار ذکر میں آیا ہے تو کوئی نہ کوئی وجہ ہو گی ہی۔ یہ البتہ ضروری نہیں کہ جمیل اس کی بھی لے۔
  10. کیا بات ہے جناب کی۔ واقعی جمیل کا پرائم ٹائم شروع ہو گیا ہے۔صابو اور اس کے کارندے جس بچی کو کالج سے اٹھا لائے تھے کیا جمیل اس بچی سے ملاقات کرے گا ؟ نیز اس کی ریپ کی وڈیو کا کیا بنا؟
  11. بہت ہی فاسٹ ایکشن ہے کافی سنسنی خیز اپڈیٹ دی ہے۔جناب ۔از ونڈر فل ۔۔۔اگر باقی دونوں کے مرنے کے بعد اپڈیٹ کو سٹاپ کیا جاتا تو سپنس ختم ہو جاتا۔
  12. لیں جی طاری صاحب لڑائی سے بھرپور اپڈیٹ حاضر خدمت ہے۔
  13. شاکر صاحب! لیں جی آج تو لمبی اپڈیٹ کر دی آپ کے لیے۔
  14. بہت اعلیٰ یار۔ زبردست مزا ہی آ گیا۔ یہ آپشن تو ایسا ہے کہ کہانی کا مزا ہی دوبالا ہو گیا۔اب لکھنے میں بھی مزا آئے گا اور قاری کو پڑھنے میں بھی۔
  15. سارا کی اچانک لاہور آمد۔جمیل کا گرم جوشی سے ویکلم۔
  16. جی کوشش تو یہی ہے کہ اسے مستقل سلسلہ بنایا جائے مگر ہر سلسلے کو ایک دن مکمل ضرور ہونا چاہیے۔ میں نے کئی مشتقل سلسلے پڑھے جن میں آتش فشاں،سرکش ،اناڑی وغیرہ شامل ہیں۔ وہ نہایت اچھے لکھے گئے مگر ان میں بری بات یہ تھی کہ وہ یہ سوچ کر لکھے جاتے تھے کہ وہ کبھی ختم ہی نہیں ہوں گے۔دوم ان کی رفتار بہت سلو ہوا کرتی تھی،یہاں ایسا نہیں ہے ۔ان کی تمام خامیوں کو یہاں ختم کر کے لکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ویسے بھی اس کہانی میں میری کوشش یہ ہے کہ مکمل حقیقت نگاری کی جائے۔ جمیل ایک نہ ایک دن ضرور کسی ایسے مقام پر پہنچے گا کہ اسے پردیس سے رخصت لینا پڑے گی۔
  17. بالاخر اسلم قریشی کا باب بند ہو گیا۔جمیل نے اسے انجام تک پہنچا دیا۔
  18. آج تین دن کے بعد اپدیٹس ریڈ کیں۔وجہ میرا نیٹ پر نا ہونا تھا۔کہانی میں "را" کا ملوث ہونا کافی انٹرسٹنگ ہے۔اس سے ہمیں بھی "را "کے بارے میں کافی کچھ جانے کا موقعہ ملے گا۔کوئز ہونا نہ ہونا برابر ہے۔کیونکہ پوچھے گئے سوالات کا جواب کوئی نہیں دے گا۔ہاں اگر ایسا ہو کہ پوچھے گئے سوالات کا ٹھیک جواب نہ آنے تک مزید اپڈیٹ پوسٹ نہ کی جائے۔تب کوئز کا مطلب بنتا ہے۔
  19. دعا یہی کیا کیجیے کہ چاہے تھوڑا ہی سہی مجھے ہر روز وقت ملتا رہے۔ کہانی سو فیصد تازہ تازہ نازل ہوتی ہے اور میں لکھتا ہوں۔ یعنی ایک پلان سوچا ہوتا ہے کہ جمیل نے یہ یہ کرنا ہے اب اسے الفاظ میں ڈھال ڈھال کر لکھتا جاتا ہوں،جونہی کچھ صفحات بنے پوسٹ کر دیئے۔ ویسے سوچ رہا ہوں کہ پردیس کے متعلق کوئز کانٹسٹ شروع کرا دیا جائے اور سوال پوچھے جائیں تاکہ پتا چلے کہ لوگ اگلے کے چکر میں پچھلا بھول تو نہیں گئے۔
  20. ڈئیر شاکر صاحب!کوشش تو ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ لمبی اپڈیٹ کروں مگر سب مہلت اور فرصت پر منحصر ہوتا ہے۔ کہانی لکھنا بھی کافی وقت مانگتا ہے اور ہر روز اتنا وقت نکالنا بھی کبھی کبھار ممکن نہیں ہوتا۔
  21. جمیل کے کاری وار کے جواب میں اسلم قریشی کا ایک اور وار۔ ایسا وار جو شاید شبو کی طرح مدتوں جمیل کو اداس رکھے گا۔
  22. ڈئیر کہانی لکھنے کے ساتھ ساتھ کچھ پیشہ ورانہ مصروفیات بھی ہوتی ہیں۔ کبھی اگر ان سے فرصت مل جائے تو میں لمبی اپڈیٹ دے دیتا ہوں ورنہ جتنا وقت ملا اور جتنی لکھی جا سکی وہ لکھ کر پوسٹ کر دی۔ یقین مانیں کہ ایسا ہوتا ہے کہ ادھر دس منٹ ملے اور میں نے چار پانچ لائنیں لکھ دیں،پھر کام میں لگ گیا،پھر کچھ وقت ملا تو کچھ لکھ دیا،یوں شام تک اگر دو چار صفحے بن گئے تو ٹھیک ورنہ اگلے دن مزید کچھ لکھ کر پوسٹ کیے۔ قارئین یہ جانتے ہوں گے ،اس وقت بھی پردیس کو اعزاز حاصل ہے کہ کم و بیش ۹۰۰ صفحات پر مشتمل ہے اور واحد سلسلہ ہے جو ہفتے میں سب سے زیادہ بار اپڈیٹ ہوتا ہے۔ باقی میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ کہانی کو حقیقی انداز میں جاری رکھوں۔ اسی لیے جہاں سیکس سین بنتا ہو وہیں ایڈ کیا جاتا ہے اور جہاں اس کی ضرورت نہ ہو یا گنجائش نہ ہو وہ نہیں ڈالا جاتا۔ میرا وعدہ ہے کہ جلد ایک نیا باب شروع ہو گا،جمیل نے ایک بڑے دشمن اسلم قریشی کو بچھاڑ دیا ہے اب اس کا اصل امتحان شروع ہونے والا ہے جس کے لیے انٹیلی جنس اسے تیار کر رہی تھی۔
  23. آج کی قسط میں جمیل نے اپنا ایک وعدہ تو پورا کر لیا جو اس نے شبو کی موت پر کیا تھا۔
  24. Acha update hey Dr. Sahib. Aap ka bohat bohat shukriya key aap ney itni sy bhi update dee jo kuch na honey sey behter hey. Thanks again
  25. عثمان وڑائچ صاحب بہت جلد اس کہانی میں بھرپور سیکس کی اپڈیٹ ہو گی۔
  26. جناب آج چار صفحات کا اضافہ کیا ہے تاکہ قارئین کو کچھ نہ کچھ پڑھنے کو تو ضرور مل سکے۔
  27. dr sahb zabar dast maza a gaya bohat khoob update ha

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.