Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 28/05/14 in all areas

  1. شادی ہال یا ہوٹل میں ایک چھوٹا سا خفیہ کیمرہ لگادیا جاتا ہے ۔۔ اور خواتین کی انتہائی پرائیویسی کی حالت کو ریکارڈ کرلیا جاتا ہے ۔۔ بعد ازاں یہ ویڈیوز بھاری قیمت پر مارکیٹ میں فروخت کردی جاتی ہیں ۔۔ حد تو یہ ہے کہ بڑے شاپنگ سینٹر اور سینما ہالز کے باتھ رومز بھی جدید دور کی اس لعنتی عفریت سے محفوظ نہیں ۔۔ ضرورت ہے اس وقت تدبر کی ۔۔ اور بہترین حکمت کے ساتھ اپنے گھر کی خواتین کو تربیت دینے کی ۔۔ ہمارے ہاں شعور خواتین میں ابھی اس درجہ بلند نہیں ہے ۔۔ جدید دور کے تقاضوں کو سمجھنے کیلئے ۔۔ کہ وہ خود سے ان باتوں کو سمجھ کر احتیاط کا مظاہرہ کریں ۔۔ لوگوں میں اس حوالے سے شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے احتیاطی تدابیر : ایک سادہ سی تدبیر یہ ہے ۔۔ کہ کسی بھی ٹائلٹ / شاور روم / فٹنگ روم وغیرہ میں داخل ہونے سے پہلے اپنے موبائیل کے سگنل چیک کرلیں ۔۔ اگر پھر اندر جاکر بھی چیک کرلیں ۔۔ اگر اچانک آپ کے موبائیل نے سگنل کم کردیئے ہیں ۔۔ یا ختم کردیئے ہیں ۔۔ تو وہاں پر خُفیہ کیمرہ ہونے کے نوے فی صد چانسز ہیں ۔۔ کوشش کریں ۔۔ کہ آپ وہ جگہ استعمال کئے بغیر چھوڑ دیں ۔۔ کیونکہ بہرحال احتیاط افسوس سے بہتر ہے .... شکریہ
  2. خدا حافظ ونڈوز ایکس پی۔۔۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے8اپریل کو ونڈوز ایکس پی کی سپورٹ اور اپ ڈیٹس بند کرنے کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ آج سے ساڑھے بارہ سال قبل مائیکرو سافٹ کا عظیم آپریٹنگ سسٹم ونڈوز ایکس پی لانچ کیا گیا تھا، جس نے کمپیوٹرز کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔ تاریخ کے مطابق اب تک کا سب سے بہترین اور سب سے زیادہ مشہور آپریٹنگ سسٹم ونڈوز ایکس پی ہی ہے۔اور آج بارہ سال بعد بھی دنیا کے ایک تہائی سے زیادہ کمپیوٹرز پر ونڈوز ایکس پی ہی انسٹال ہے۔ آ ج 8اپریل 2014ء کوونڈوز ایکس پی کا خاتمہ کیا جا رہا ہے ، اورآج کے بعد مائیکروسافٹ کی طرف سے ونڈوز ایکس پی کے سسٹمز کیلئے مزید اپ ڈیٹس اور سپورٹ فراہم نہیں کی جائے گی۔ جن کمپیوٹرز پر ونڈوز ایکس پی انسٹال ہیں وہ چلتے رہیں گے، لیکن مائیکروسافٹ اب ونڈوز ایکس پی کو مزید اپ ڈیٹ نہیں کرے گا، جس کے بعد یہ آپریٹنگ سسٹم اسی حالت میں چلتے رہیں گے ، بغیر کسی تبدیلی کے۔ مائیکروسافٹ کی طرف سے اپنے آپریٹنگ سسٹمز کیلئے سکیورٹی اپ ڈیٹس جاری کئے جاتے رہتے ہیں۔ جنکی بدولت نئے وائرس اور میل وئیرز وغیرہ سے صارفین بچے رہتے ہیں۔ لیکن ونڈوز ایکس پی کی سپورٹ اور اپ ڈیٹس ختم ہونے کے بعد اب صارفین یقینا بڑی پریشانی میں مبتلا ہو جائیں گے، اور انہیں اپنے سسٹمز کو اپ گریڈ کرنا ہوگا۔ مائیکروسافٹ کی طرف سے یہ انتہائی اقدام اپنے نئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 8کی فروخت میں اضافہ کرنے کیلئے اٹھایا گیا ہے ۔ مائیکروسافٹ کی کوشش ہے کہ زیاہ سے زیادہ صارفین ونڈوز 8استعمال کریں۔ ایکس پی ایک شاندار آپریٹنگ سسٹم تھا، اور رہے گا، ہمیں اُمید ہے کہ کروڑوں صارفین اسے اگلی کئی دہائیوں تک ضرور استعمال کرتے رہیں گے۔ کیونکہ ابھی تک ونڈوز ایکس پی جیسا تیزاور آسان آپریٹنگ سسٹم تیار نہیں کیا جا سکا، اور نہ ہی ایسا آپریٹنگ سسٹم تیار ہونے کی اُمید ہے۔
  3. فورم کے ہر دل عزیز رائٹر ڈاکٹر خان جو کہ ہمارے سپر موڈریٹر بھی ہیں۔ان کو " کو ایڈمن"رینک پر ترقی دے دی گئی ہے۔اب سے یہ فورم کے اونر کے طور پر جانے جائیں گے۔اور ان کو فورم میں ہر قسم کے اختیارات حاصل ہوں گے۔ یہ ایڈمن کے علاوہ اور کسی کو جوابدہ نہیں ہوں گے۔تمام موڈریٹرز اور سپر موڈریٹرز کسی بھی پرابلم کی صورت ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔میری طرف سے ان کو بہت بہت مبارک ہو۔ میری خواہش ہے کہ تمام ممبرز بھی ان کو اس ترقی پرمبارکباد دیں۔شکریہ
  4. Ab bilkul b aisi nahi hoti ... ... thori bohat hi aisi hoti hain -- Maham
  5. Hello Forum - Sab se pehlay tou mein forum intazamia ka shukriya ada karna chahun gi k intayii na-masaid halaat mein itni kamyabi se forum chalaye rakhay hain ... phir mein bohat mubarakbaad dena chahun gi Dr Faisal ko itni zabardast kahani likhnay par ... kahani parh kr aisa hi mahsoos hota hai jesy jasoosi ya suspense ki purani shohrat yafta kahaniyan parh rahay hon ... har situation har character mutanasib or haqeeqat k bilkul kareeb... pehlay b faisal sb acha likhtay thay magar ab tou kamaal hi kar dee hai unho ne ... Great !!! Mein bohat hi arsay baad forum pe active hui hun ... or bohat si khush-kun tabdeeliyan dekhi hain ... thora sa time lagay ga forum k sath baham sheer-o-shakar honay mein Sb se pehlay parhi Pardes or bas parhti chali gai ... ... 2-3 dino mein sari updates parh chuki hun ... Or rahi baat iss kahani ko paid area mein move karnay ki ... tou yahan mein kahun gi k ab se pehlay mjhe ilm hi nahi tha k kisi forum ko chalanay k liyay intazamiya ko kia kia papparr belnay partay hain ... main baray shoq se paid membership leni chahun gi ... or abhi admin se contact kar ri hun ... Or ooper se readers k comments ... kuch b nahi hain ... har update pe wohin ginay chunay logo k comments atay hain ... likhari k liyay feedback k bgher likhna aisay hi hai jesy ap bijli k bgher light roshan karna chahein ... ptrl k bgher garri chalana chahein ... etc etc ... very sad !!! Khair hats off to you all ... especially Dr saab ... and carry on good work ... and here i come to paid area ... !!! -- Maham
  6. he is the great writer Congratulation Dr. Khan
  7. Dr. Khan Ap ko bahot bahot mubarak hu.........
  8. der ayad...drust ayad Dr sb, bohot mubarak ho
  9. یار گرو میں خود اس موضوع پہ تھریڈ بنانے والا تھا۔ لیکن یہاں آکے پتہ چلا کہ تم نے پہلے ہی یہ تھریڈ بنا رکھا ہے۔ تو اب اپنی نگارشات میں یہیں پیش کیے دے رہا ہوں ۔ الگ سے تھریڈ بنانے کی اب کوئی وجہ باقی نہیں رہتی۔ ہاں تو تم نے بات ہی ایسی کر دی ہے کہ اب جو جو ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہا ہے وہ فکرمند ہوجائے گا۔ اس پوری کہانی کے پیچھے کا بیک ڈور سین مجھے پتہ ہے۔۔ یہاں اس لیے شئیر نہیں کررہا کہ فائدہ کچھ نہیں۔ تاہم یہ بات واقعاً صحیح ہے کہ ونڈوز ایکس پی جیسا بہترین سسٹم اب نہیں آنے کا۔جس طرح لوگ ونڈوز ایکس پی کے زمانے میں بھی ونڈوز 98 کو تلاش کرتے رہتے تھے۔ اُسی طرح اب چند برسوں میں ونڈوز 8 اور اس سے آگے کے ورژن آجانے کے بعد لوگ ونڈوز ایکس پی کو تلاش کرتے نظر آئیں گے۔ یہاں میں ایک بات واضح کردوں۔۔ کہ عام یوزر،،کے لیے ونڈوز ایکس پی ہی سب سے بہترین سسٹم تھا۔ یہ میرا خود کا ذاتی تجربہ ہے گو کہ اب میں خود ونڈوز ایکس پی استعمال نہیں کرتا۔ تاہم اُس کی ڈی وی ڈیز کو سنہری یادوں کی طرح اپنے پاس محفوظ رکھا ہے۔ ونڈوز سیون اور ایٹ نے تو حقیقت میں کمپیوٹر کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ اور یہ صرف اب امراء کے استعمال کے آپریٹنگ سسٹم بن چکے ہیں۔ آپ لوگ حیران ہوگے کہ آخر میں ایسا کیوں کہہ رہا ہوں؟ کمپیوٹر سے تھوڑا بہت شغف رکھنے والے اس بات کا پوری طرح ادراک رکھتے ہیں کہ کمپیوٹر کو چلانے کے لیے جہاں پروسیسر اور ریم کی ضرورت ہوتی ہے وہیں ہارڈ دسک کی ضرورت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ ایکس پی اور اُس کے بعد آنے والے سسٹمز میں یہی فرق ہے ایکس پی میں ضرورت کے مطابق انسٹالیشن ہو جاتی تھی۔ اور کمی بیشی کی گنجائش تھی۔ مزید یہ کہ ایکس پی پروسیسر اور ریم کے ساتھ ساتھ ہارڈ ڈسک پر بوجھ بھی نہیں تھی۔ جب کہ نئے ورژن کی انسٹالیشن (ٹٹے جلا کر رکھ دیتی ہے)۔ بولے تو فالتو کی فائلیں جن کا عام طور پر استعمال ہوتا نہیں انہیں بھی انسٹال کر کے ہارڈ ڈسک کی ایم سی ( یعنی کہ۔۔۔۔ سمجھ تو گئے ہوں آپ سب لوگ) کردیتی ہے۔ پھر اُس پر مزید برآں ونڈوز اپڈیٹ۔۔ آئے دن ہوتی رہتی ہے۔ اور پوری کی پوری ہارڈ ڈسک اپڈیٹ سے ہی بھر جاتی ہے۔ تو ضرورت اس امر کی ہے۔۔ کہ جو جو ایکس پی استعمال کر رہا ہے وہ ایکس پی ہی استعمال کرے ۔۔ مزید اپڈیٹ نہ ملنے کی دھمکیوں سے نہ ڈرے۔ کیوں کہ اتنے خاص اپڈیٹ ہوتے بھی نہیں کہ جن کے نہ ملنے سے گویا زندگی اور موت کا مسئلہ بن جائے کسی کے لیے۔ کہنے کو تو اور بھی بہت کچھ رکھا ہے کہنے کو۔۔ مگر اپنی بات کو اختصار کے ساتھ یہیں ختم کرتا ہوں اور نیک تمناؤں کے ساتھ خداحافظ کہتا ہوں آپ سب کو اس امید پر کہ آپ لوگ واقعتا جواب ضرور دیں گے۔ والسلام راجہ شاہی
  10. مبارک ہو ڈاکٹر صاحب۔۔ بہت بہت مبارک ہو
  11. ڈاکٹر صاحب کو بہت بہت مبارک ہو
  12. Main Forum ki herdilaziz Shakhsiyat Janab Dr Khan Sahab ko Co-Admin k Uhday per Taraqqi panay per dil ki gehraeyon se MUBARAKBAAD Paish kerta hon.
  13. ڈاکٹر صاحب بہت بہت مبارک ہو
  14. بہت بہت شکریہ۔ میں جناب ایڈمن کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے اس اعزاز سے نوازا اور میں کوشش کروں گا کہ خود کو اس کا اہل ثابت کروں۔
  15. Nice sharing Guru g Dunya to badlay gi na ek din aay ga window 8 bhi nahi ho gi

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.