ایڈمن! یہ دیکھ کے خوشی ہوئی کہ دیر سے ہی سہی آخر کو ہماری تجویز پہ عمل تو کیا
وہ تجویز جو کہ ہم نے آپ کو پہلی مئی دو ہزار پندرہ کو بھیج دی تھی اور آپ نے تین مئی دوہزار پندرہ کو دیکھ بھی لی تھی
خیر لیکن اب تک ایسا کوئی میکینزم بنا ہوا نظر نہیں آیا۔
اگر ایسا ہے تو اچھی بات ہے۔ رائٹرز کو انکریج کرنے کے لیے اور فورم میں ایکٹیویٹی بڑھانے کے لیے یہ ایک نہایت ہی اچھا اور مؤثر اقدام ہوگا