April 3, 20188 yr اس سے بہتر کہانی میں نے آج تک کسی بھی فورم پر نہیں دیکھی۔ لاجواب کہانی۔تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ فری سیکشن میں جاری رہے تو بہت اچھا ہے اور یہاں سے پیڈ سیکشن میں جانے کے لئے ممبرز کو مزید تحریک ملے گی۔۔
April 4, 20188 yr On 29/03/2018 at 8:17 PM, Administrator said: جب سے میں نے ممبرز کو ایڈز پر کلک کرنے کا کہا ہے۔ کئی ممبرز مجھے یہ جتا چکے ہیں کہ ہم ایڈز پر کلک کرتے ہیں۔تو سوچا کہ ایڈ سے ہونے والی لاکھوں ڈالر کی انکم جو ہمیں فری ممبرز کے ایڈ پر کلک کرنے کی وجہ سے حاصل ہو رہی ہے۔ اسے آپ سب سے شیئر کرتا چلوں۔یہ آج اور کل کی رپورٹ ہے جو ہمیں گوگل کی طرف سے دی گئی ۔تمام فری ممبرز یہ سکریں شارٹ ملاحظہ فرمائیں۔ ہم نےایک تجربے کے طور پر ایڈز لگائے تھے۔ کہ شاید وقت کے ساتھ کچھ بہتری ہو جائے ۔مگر ابھی تک کوئی رسپانس نہیں ملا۔ اگر یہی حال رہا تو ہم جلد اسے ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ sir g mujhy jab b free wifi milti hai to jate jate ads ko lazmi click karta hoon aaj free tha to ads ko 1 1 bar open kiya tha beshak check kar lain
April 4, 20188 yr پردیس۔۔۔۔۔ کیا لکھوں۔ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں اسکی تعریف کے لیے۔۔۔ بس صرف اتنا کہوں گا کہ ایک ایسی کہانی جس نے مجھے آئی ڈی بنانے اور فورم جوائن کرنے پر مجبور کر دیا۔۔ میری سوچ سے بھی زیادہ اچھی کہانی۔۔ اگر فری سیکشن میں چلتی رہے تو بھی بہت زبردست۔ پیڈ میں تو پہلے سے چل رہی ہے۔ یہاں بہت سے میرے جیسے نئے ممبرز آئیں گے تو انکو اس کہانی کی وجہ سے فورم کے بہت اعلیٰ ترین ہونے کا احساس ہو جائے گا
April 5, 20188 yr ڈاکٹر صاحب پلیز جلدی اپڈیٹ دیں ہمیں شدت سے انتظار ہے۔ آپکی شاہکار کہانی جس نے ہمیں اس فورم کے ساتھ مستقل طور پر جوڑ دیا ہے
April 6, 20188 yr On 31/03/2018 at 4:43 PM, Administrator said: VIP SILVER PRO 2000@ 6 month or 3000@ 12 month Send payment via JazzCash mobile account, if agree ? Reply me for account no. Yes I m agree I want to membership
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.