March 29, 20188 yr Achi Hay Par Thori Lambi Ho Daily Gogle Ads per click kartay hain Thanks from free members
March 29, 20188 yr Administrators 10 hours ago, anmol said: Achi Hay Par Thori Lambi Ho Daily Gogle Ads per click kartay hain Thanks from free members جب سے میں نے ممبرز کو ایڈز پر کلک کرنے کا کہا ہے۔ کئی ممبرز مجھے یہ جتا چکے ہیں کہ ہم ایڈز پر کلک کرتے ہیں۔تو سوچا کہ ایڈ سے ہونے والی لاکھوں ڈالر کی انکم جو ہمیں فری ممبرز کے ایڈ پر کلک کرنے کی وجہ سے حاصل ہو رہی ہے۔ اسے آپ سب سے شیئر کرتا چلوں۔یہ آج اور کل کی رپورٹ ہے جو ہمیں گوگل کی طرف سے دی گئی ۔تمام فری ممبرز یہ سکریں شارٹ ملاحظہ فرمائیں۔ ہم نےایک تجربے کے طور پر ایڈز لگائے تھے۔ کہ شاید وقت کے ساتھ کچھ بہتری ہو جائے ۔مگر ابھی تک کوئی رسپانس نہیں ملا۔ اگر یہی حال رہا تو ہم جلد اسے ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
March 30, 20188 yr admins maazrat k saath main forum bohat kam visit krta hoon agr aapko lagay k yah tajurba nakam hai toh bhalay free posting ban kr dain yah 1 writer k haq hai k usay uski mehnat ka ajar milay ads bi click kr deta hoon pr daily forum pr nahin aa skta maazrat
March 30, 20188 yr ڈیئر ایڈمن جہاں تک سٹوری چل چکی ہے پئیڈ سکشن مین وہاں تک کتنے کی خرید جا سکتی ہے۔ بہت بہترین انداز ہے مصنف کا۔
March 30, 20188 yr Administrators 21 minutes ago, Shakir said: ڈیئر ایڈمن جہاں تک سٹوری چل چکی ہے پئیڈ سکشن مین وہاں تک کتنے کی خرید جا سکتی ہے۔ بہت بہترین انداز ہے مصنف کا۔ یہاں پوسٹ سٹوری اور پیڈ سیکشن میں پوسٹ کی گءی سٹوری میں چار سال کی اپڈیٹس کا فرق ہے جو کہ ہزاروں صفحات زاءد بنتے ہیں سٹوری خریدنے کی کیا ضرورت ؟ پیڈ ممبرشپ حاصل کر کے اسے ریڈ کریں اور اس جیسی اور بھی بہت سی پریمیم سٹوریز کا لطف اٹھاءیں
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.