پردیس۔۔۔۔۔
کیا لکھوں۔ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں اسکی تعریف کے لیے۔۔۔
بس صرف اتنا کہوں گا کہ ایک ایسی کہانی جس نے مجھے آئی ڈی بنانے اور فورم جوائن کرنے پر مجبور کر دیا۔۔
میری سوچ سے بھی زیادہ اچھی کہانی۔۔
اگر فری سیکشن میں چلتی رہے تو بھی بہت زبردست۔ پیڈ میں تو پہلے سے چل رہی ہے۔ یہاں بہت سے میرے جیسے نئے ممبرز آئیں گے تو انکو اس کہانی کی وجہ سے فورم کے بہت اعلیٰ ترین ہونے کا احساس ہو جائے گا